بدھ , 29 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

مذاکرات کی ناکامی پر بات نہیں کرنا چاہتے ،قطر

3 مہینے پہلے
A A
مذاکرات کی ناکامی پر بات نہیں کرنا چاہتے ،قطر
Share on Facebookwhatsapp

دوحہ (پاک ترک نیوز ) قطری وزارت خارجہ کے ترجمان ماجدالانصاری کا کہنا ہےہم مذاکرات کی ناکامی پر بات نہیں کرنا چاہتے،پوری دنیا امن مذاکرات کی حامی،ہم پاکستان میں اپنے بھائیوں کی حمایت کر رہے ہیں، ثالث کے طور پر پاکستان کی حمایت جاری رکھیں گے،اسلام آباد مذاکرات سے قبل اسلام آباد سمیت تمام فریقین سے رابطے میں ہیں، آبنائے ہرمز کے بحران کو حل کرنا کسی ایک ملک کی نہیں سب کی ذمہ داری ہے، آبنائے ہرمز کی مسلسل بندش علاقائی سے بین عالمی بحران میں بدل رہی ہے،آبنائے ہرمز کی بندش کا اثر دنیا بھر میں گھروں تک محسوس کیا جا رہا ہے،تمام خلیجی ممالک روزانہ کی بنیاد پر براہ راست رابطے میں ہیں،سیاسی حل تک پہنچنے کے لیے ثالثی کو موثر کردار سمجھتے ہیں۔

موضوعات : iranwarqatarUSAwar
ShareSend

متعلقہ خبریں

ایران کو سخت مار پڑنے والی ہے،ڈونلڈ ٹرمپ
اہم ترین

ایران کو سخت مار پڑنے والی ہے،ڈونلڈ ٹرمپ

29 جولائی , 2026
عراق کو نئی جنگ میں نہ دھکیلو،مقتدیٰ الصدر کی ایران سے اپیل
تازہ ترین

عراق کو نئی جنگ میں نہ دھکیلو،مقتدیٰ الصدر کی ایران سے اپیل

29 جولائی , 2026
Saudi Arabia also joins the war; attacks on Iraq.
تازہ ترین

سعودی عرب بھی جنگ میں کود پڑا ،عراق پر حملے

29 جولائی , 2026
US-Iran ceasefire, huge drop in oil prices in the global market
تازہ ترین

امریکا ،ایران جنگ بندی ، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

28 جولائی , 2026
Economic pressure could play a key role in persuading Tehran to negotiate, US officials say
اہم ترین 2

معاشی دباؤ تہران کو مذاکرات پر آمادہ کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے،امریکی حکام

28 جولائی , 2026
حملہ ہوا تو جواب پہلے سے سخت ہو گا،ایرانی فوج
اہم ترین

حملہ ہوا تو جواب پہلے سے سخت ہو گا،ایرانی فوج

27 جولائی , 2026
اگلی خبر
امریکی نائب صدر کی آج واشنگٹن سے روانگی ،کل اسلام آباد پہنچیں گے

امریکی نائب صدر کی آج واشنگٹن سے روانگی ،کل اسلام آباد پہنچیں گے

یہ بھی پڑھیں

ایران کو سخت مار پڑنے والی ہے،ڈونلڈ ٹرمپ

ایران کو سخت مار پڑنے والی ہے،ڈونلڈ ٹرمپ

29 جولائی , 2026
پاکستان خطے میں امن کیلئے کردار ادا کر رہا ہے ،وزیراعظم کی کویتی وزیر خارجہ سے ملاقات

پاکستان خطے میں امن کیلئے کردار ادا کر رہا ہے ،وزیراعظم کی کویتی وزیر خارجہ سے ملاقات

29 جولائی , 2026
فیلڈ مارشل سے کویتی وزیر خارجہ کی ملاقات

فیلڈ مارشل سے کویتی وزیر خارجہ کی ملاقات

29 جولائی , 2026
امریکا کا ایرانی صوبےمغربی آذربائیجان میں میزائل حملہ

امریکا کا ایرانی صوبےمغربی آذربائیجان میں میزائل حملہ

29 جولائی , 2026
عراق کو نئی جنگ میں نہ دھکیلو،مقتدیٰ الصدر کی ایران سے اپیل

عراق کو نئی جنگ میں نہ دھکیلو،مقتدیٰ الصدر کی ایران سے اپیل

29 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In