ہفتہ , 18 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ہیلی کاپٹر سے خودکش ڈرونز کی بارش ،دشمن کیلئے خطرے کی گھنٹی

4 گھنٹے پہلے
A A
Suicide drones rain down from helicopters, warning signal for enemy
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) بدلتی جنگ میں بدلتا چنوک ،کیا ہیلی کاپٹر اب ڈرون کیریئر بن جائے گا ،،جدید جنگی دنیا تیزی سے تبدیل ہو رہی ہے، جہاں اب صرف طاقت نہیں بلکہ ٹیکنالوجی اصل ہتھیار بنتی جا رہی ہے۔ امریکی بوئنگ چنوک سی ایچ 47 ہیلی کاپٹر اڑتا ہوا ڈرون پلیٹ فارم بن گیا ۔
امریکا میں بوئنگ کمپنی کی جاری ویڈیو نے دفاعی ماہرین کو چونکا دیا ۔ ویڈیو میں چنوک کے پچھلے دروازے سے جدید ڈرونز جنہیں لانچڈ ایفیکٹس کہا جاتا ہے کو فضا میں چھوڑتے دکھایا گیا۔ یہ کوئی عام ڈرونز نہیں، بلکہ ایسے خودکار نظام ہیں جو جاسوسی، الیکٹرانک جنگ، دھوکہ دہی اور حتیٰ کہ خودکش حملوں تک کے لیے استعمال ہو سکتے ہیں۔


بوئنگ چنوک کو صرف ڈرون لانچنگ پلیٹ فارم نہیں بنا رہا، بلکہ اسے سمارٹ بھی بنا رہا ہے۔ جدید سسٹمز جیسے APAS اور DAFCS کے ذریعے اب یہ ہیلی کاپٹر خودکار لینڈنگ کی صلاحیت حاصل کر چکا ہے۔ یعنی وہ دن دور نہیں جب چنوک بغیر پائلٹ کے بھی مشن مکمل کر سکے گا۔
چنوک ایک ساتھ بڑی تعداد میں حتیٰ کہ بڑے سائز کے ڈرونز بھی لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ مستقبل میں ایسے ڈرونز کی رینج 650 کلومیٹر تک اور پرواز کا دورانیہ ایک گھنٹے تک ہو سکتا ہے، جو میدانِ جنگ میں ایک نئی جہت پیدا کرے گا۔ بوئنگ حکام کے مطابق، کمپنی اس ٹیکنالوجی پر تیزی سے کام کر رہی ہے اور جلد عملی مظاہرہ بھی متوقع ہے۔
بوئنگ کے مطابق ابھی تک چنوک سے ان ڈرونز کا عملی تجربہ نہیں ہوا، لیکن کمپنی اس پر کام کر رہی ہے اور جلد مظاہرے کی طرف بڑھنا چاہتی ہے۔ اس سے پہلے امریکی فوج بھی ہیلی کاپٹر سے ڈرون لانچ کرنے کا تجربہ کر چکی ہے۔
چنوک اب صرف ایک ہیلی کاپٹر نہیں رہا، بلکہ مستقبل کی جنگ کا ایک اہم پلیٹ فارم بنتا جا رہا ہے—ایک ایسا پلیٹ فارم جہاں سے نہ صرف فوجی اتریں گے بلکہ ڈرونز کی پوری “فوج” بھی پرواز کرے گی۔ سوال صرف یہ ہے کہ اس نئی جنگ میں انسان کا کردار کتنا باقی رہ جائے گا؟

موضوعات : #helicopteramericadrones
ShareSend

متعلقہ خبریں

Donald Trump thanks Prime Minister and Field Marshal
تازہ ترین

ڈونلڈ ٹرمپ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کے شکر گزار

18 اپریل , 2026
With whose help did Iran target US military bases, important revelations
تازہ ترین

ایران نے کس کی مدد سے امریکی فوجی اڈوں کا نشانہ بنایا ،اہم انکشافات

15 اپریل , 2026
Pentagon's new dangerous plan, nuclear reactors at US military bases, surprises the world
تازہ ترین

پینٹا گون کا نیا خطرناک پلان،امریکی فوجی اڈوں پر نیوکلیئر ری ایکٹرز،دنیا حیران

14 اپریل , 2026
Democratic Senator Mark Kelly condemns President Trump's criticism of Pope Leo,
تازہ ترین

ڈیموکریٹک سینیٹر مارک کیلی کی صدر ٹرمپ کی پوپ لیو پر تنقید کی مذمت

13 اپریل , 2026
Pakistan's constructive role is recognized globally, but India is deeply troubled by its double-dealing policies.
تازہ ترین

پاکستان کے تعمیری کردار کاعالمی سطح پر اعتراف،دوغلی پالیسیوں پر بھارت شدید بوکھلاہٹ کا شکار

13 اپریل , 2026
Operation Epic Fury failed Modern aircraft crashed, drones, ships all destroyed...
تازہ ترین

آپریشن ایپک فیوری ناکام؟ جدید طیارے زمین بوس، ڈرونز، جہاز سب تباہ…

13 اپریل , 2026
اگلی خبر
Iran closes the Strait of Hormuz again

ایران نے پھر آبنائے ہرمز بند کر دی

یہ بھی پڑھیں

S.M. Tanveer says $7 billion loss in exports this year

رواں برس برآمدات کی مد میں 7ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑے گا ،ایس ایم تنویر

18 اپریل , 2026
Free electricity for officers cut off

افسروں کی مفت بجلی بند

18 اپریل , 2026
Third consultative meeting of foreign ministers of Pakistan, Turkey, Saudi Arabia and Egypt

پاکستان ،ترکیہ ،سعودی عرب اور مصر کے وزرائے خارجہ کا تیسرا مشاورتی اجلاس

18 اپریل , 2026
120 spies arrested in Iran

ایران میں 120جاسوس گرفتار

18 اپریل , 2026
How to avoid monkeypox

منکی پاکس سے کیسے بچیں؟

18 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔