جمعہ , 11 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف سے ٹرمپ کے مشیر کی ملاقات

5 مہینے پہلے
A A
وزیراعظم شہباز شریف سے ٹرمپ کے مشیر کی ملاقات
Share on Facebookwhatsapp

انا طولیہ (پاک ترک نیوز ) وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سینئیر مشیر مسعد بولس نے ملاقات کی ہے ،ملاقات انا طولیہ سفارتکاری فورم کے موقع پر ہوئی۔وزیراعظم نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔وزیراعظم نے امریکی صدر کے ساتھ اپنے خوشگوار رابطوں کا تذکرہ کیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ برس پاک بھارت تنازعے کے خاتمے میں امریکی صدر کی قائدانہ رہنمائی کو سراہا۔شہبازشریف نے لبنان میں ہونے والی جنگ بندی میں امریکی صدر کے کردار کی ستائش کی،دونوں رہنماؤں نے مشرق وسطیٰ کے تنازعے کے تناظر میں موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کے قیام اور امن کے لئے کی جانے والی کاوشیں زیر غور آئیں ،وزیراعظم نے پاک امریکا دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے پر زور دیا۔وزیراعظم نے تجارت، سرمایہ کاری اور عالمی سفارتکاری کے تناظر میں دو طرفہ تعلقات مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا،مسعد بولس نے امریکی صدر کی جانب سے تہنیتی پیغام وزیراعظم کو پہنچایا،سینئیر مشیر نے پاکستان کی قیام امن کی کوششوں کو سراہا۔انسداد دہشتگردی، اقتصادی ترقی کے باہمی فایدہ مند شعبوں میں دو طرفہ تعلقات مضبوط بنانے کے لئے امریکہ کے عزم کا اعادہ بھی کیا

موضوعات : meetshahbazshariftrumpturkey
ShareSend

متعلقہ خبریں

چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری، وزیراعظم کا اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کو خط کا جواب
اہم ترین 3

چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری، وزیراعظم کا اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کو خط کا جواب

11 ستمبر , 2026
Meeting chaired by the Prime Minister; focus on promoting the agricultural sector and increasing agricultural exports.
تازہ ترین

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، زرعی شعبے کے فروغ اور زرعی برآمدات بڑھانے پر غور

11 ستمبر , 2026
Trump rejected the Saudi Crown Prince's request for action against the Houthis.
تازہ ترین

ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں کے خلاف کارروائی کی درخواست مسترد کردی

11 ستمبر , 2026
ترکیہ کا بحیرہ اسود میں تیل کی تلاش کے لیے ڈرلنگ آپریشن شروع کرنے کا اعلان
تازہ ترین

ترکیہ کا بحیرہ اسود میں تیل کی تلاش کے لیے ڈرلنگ آپریشن شروع کرنے کا اعلان

10 ستمبر , 2026
علی پرویز ملک آج وزیراعظم کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر بریف کرینگے
پاکستان

علی پرویز ملک آج وزیراعظم کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر بریف کرینگے

10 ستمبر , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif will visit New York on September 20.
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف 20 ستمبر کو نیویارک جائیں گے

10 ستمبر , 2026
اگلی خبر
ایرانی صدرکا سفارتکاری پر پاکستان سےاظہار تشکر

ایرانی صدرکا سفارتکاری پر پاکستان سےاظہار تشکر

یہ بھی پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری، وزیراعظم کا اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کو خط کا جواب

چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری، وزیراعظم کا اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کو خط کا جواب

11 ستمبر , 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا حکم

11 ستمبر , 2026
وزیراعظم کا لوڈشیڈنگ پر سخت نوٹس،2گھنٹے سے زائد بجلی بند نہ کرنے کا حکم

وزیراعظم کا لوڈشیڈنگ پر سخت نوٹس،2گھنٹے سے زائد بجلی بند نہ کرنے کا حکم

11 ستمبر , 2026
ایران کے حساس جوہری مقام پر تعمیراتی سرگرمیوں کا انکشاف

ایران کے حساس جوہری مقام پر تعمیراتی سرگرمیوں کا انکشاف

11 ستمبر , 2026
امریکا نے GPS جام ہونے کا توڑ ڈھونڈ لیا

امریکا نے GPS جام ہونے کا توڑ ڈھونڈ لیا

11 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In