ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ایوان صدر میں بڑی بیٹھک ،صدر زرداری ،وزیراعظم کی ملاقات

2 مہینے پہلے
A A
ایوان صدر میں بڑی بیٹھک ،صدر زرداری ،وزیراعظم کی ملاقات
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )ایوان صدر میں اہم بیٹھک ہوئی ہے ۔صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی بڑی ملاقات میں اہم معاملات پر مشاورت کی گئی ،صدر نے ایران امریکہ مذاکرات کے دوران پاکستان کے کردار اور کوششوں کی تعریف کی،وزیراعظم سے ملاقات میں صدر مملکت مذاکرات کی میزبانی میں پاکستان کی انتھک کوششوں کو سراہا،خطے میں موجودہ سلامتی اور سفارتی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ، صدر نے کہا اس صورتحال کے نہ صرف خطے بلکہ عالمی سلامتی، معیشت اور سیاست پر بھی بہت دور رس اثرات مرتب ہوتے ہیں،ملاقات کے دوران وزیراعظم نے صدر مملکت کو ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کے تمام پہلوؤں پر اعتماد میں لیا،وزیراعظم نے مذاکرات کے مختلف مراحل اور پاکستان کی ثالثی سے حاصل ہونے والی پیش رفت کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔اورصدرمملکت کو امن کی کوششوں کو فروغ دینے کے لیے مزید اپنے آئندہ کے دورے سے بھی آگاہ کیا،صدر زرداری نے اس سفارتی اقدام کو کامیاب بنانے میں انتھک کوششوں پر وزیراعظم کی تعریف کی،صدر زرداری نے کہا تمام اسٹیک ہولڈرز کے درمیان ہم آہنگی اس اعلیٰ سطحی مصروفیت کو آسان بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے

موضوعات : meetingpmpresidentshahbazsharifzardari
ShareSend

متعلقہ خبریں

وزیراعظم سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات ،دورہ ایران پر مشاورت
تازہ ترین

وزیراعظم سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات ،دورہ ایران پر مشاورت

6 جون , 2026
وفاقی بجٹ ،ایوان صدر میں آج حکومت اور پی پی کی بڑی بیٹھک
تازہ ترین

وفاقی بجٹ ،ایوان صدر میں آج حکومت اور پی پی کی بڑی بیٹھک

6 جون , 2026
President Zardari, Prime Minister pay tribute to security forces for killing terrorists
تازہ ترین

صدر زرداری ،وزیراعظم کا دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

5 جون , 2026
International practical cooperation is essential for environmental protection, says Prime Minister
اہم ترین 2

ماحولیاتی تحفظ کے لئے بین الاقوامی عملی تعاون ناگزیر ہے،وزیراعظم

5 جون , 2026
ملکی امن کے خلاف ہر سازش ناکام بنائیں گے ،وزیراعظم
اہم ترین 2

ملکی امن کے خلاف ہر سازش ناکام بنائیں گے ،وزیراعظم

4 جون , 2026
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل صبح 10 بجے ہو گا
پاکستان

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل صبح 10 بجے ہو گا

4 جون , 2026
اگلی خبر
Pakistan's efforts for ceasefire, Prime Minister to visit Saudi Arabia today

جنگ بندی کیلئے پاکستان کی کوششیں ،وزیراعظم آج سعودی عرب جائیں گے

یہ بھی پڑھیں

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ، سیاسی ،انتظامی صورتحال کا جائزہ

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ، سیاسی ،انتظامی صورتحال کا جائزہ

6 جون , 2026
Pakistan and China's alliance exposes India's weaknesses

پاکستان اور چین کا اتحاد، بھارت کی کمزوریاں عیاں

6 جون , 2026
Pakistan receives LNG cargo from Qatar

پاکستان نے قطر سے ایل این جی کارگو حاصل کر لیے

6 جون , 2026
Cheap petrol scheme Rs 4000 and others

سستا پیٹرول اسکیم،ایک ساتھ 4000روپے

6 جون , 2026
50,000 e-bikes, 5,000 e-taxis for Punjab youth

پنجاب کے نوجوانوں کیلئے50ہزار ای بائیکس ،5ہزار ای ٹیکسیاں

6 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔