ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکا ،ایران ڈیل وقتی سکون یا بڑے تصادم سے پہلے خاموشی

2 مہینے پہلے
A A
US-Iran deal temporary calm or silence before a major conflict
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) امریکا اور ایران میں جنگ بندی کے اہم نکات کیا ہیں ،آگے کیا ہونے والا ہے ، ، کیا یہ امن کی طرف پہلا قدم ہے یا کسی بڑے بحران سے پہلے کا وقفہ؟،کیا عارضی جنگ بندی مستقل امن میں تبدیل ہو جائے گی یا صورتحال مزید بگڑنے والی ہے
امریکا ،ایران جنگ بندی معاہدے کے مطابق امریکا اور اسرائیل ایران پر حملے روکیں گے ۔ تہران آبنائے ہرمز کو دوبارہ بحری آمدورفت کے لیے کھول دے گا۔
ایران کے دس نکاتی تجاویز میں امریکا کی طرف سے عدم جارحیت کی ضمانت ،آبنائے ہرمز میں ایرانی نگرانی میں محدود گزر گاہ ، ایران کے جوہری افزودگی پروگرام کو تسلیم کرنا،

پابندیوں کا خاتمہ ،جنگی نقصانات کا ازالہ شامل ہے ۔
ایران کے مطالبات نہ صرف سخت ہیں بلکہ امریکا کے لیے سیاسی اور سفارتی امتحان بھی ہیں۔ یہ سب ایسے نکات ہیں جن پر اتفاق رائے پیدا کرنا آسان نہیں ہوگا۔
اب اگلے مرحلے میں اسلام آباد میں امریکا اور ایران کے مذاکرات ہونے والے ہیں ،جہاں عارضی جنگ بندی کو مستقل امن معاہدے میں تبدیل کرنے کی کوشش کی جائے گی ،،عالمی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے آئندہ 2 ہفتے مشرقِ وسطیٰ کے امن، عالمی توانائی منڈی اور خطے کی سلامتی کے لیے انتہائی اہم ثابت ہوں گے۔اگر اسلام آباد میں مذاکرات کامیاب ہوئے تو مشرق وسطیٰ میں نئے امن دور کا آغاز ہو سکتا ہے ،ناکامی کی صورت میں صورتحال پہلے سے زیادہ خطرناک رخ اختیار کر سکتی ہے
اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات اس لحاظ سے تاریخی ہو سکتے ہیں کہ وہ یا تو ایک نئے امن دور کی بنیاد رکھیں گے، یا پھر ایک اور ناکام کوشش کے طور پر یاد رکھے جائیں گے۔

دنیا اس وقت جس بے چینی سے ان پیش رفتوں کو دیکھ رہی ہے، وہ اس بات کا ثبوت ہے کہ اس تنازع کے اثرات کسی ایک خطے تک محدود نہیں۔
امریکا اور ایران کی کشیدگی دہائیوں پر محیط بداعتمادی کی پیداوار ہے ، ۔ ایسے میں ایک عارضی جنگ بندی کو مستقل امن میں بدلنا کسی معجزے سے کم نہیں ہوگا۔ اس کے لیے نہ صرف سیاسی عزم بلکہ باہمی اعتماد کی بحالی بھی ضروری ہے، جو فی الحال سب سے بڑی کمی دکھائی دیتی ہے۔
اس کا جواب آنے والے دنوں میں سامنے آ جائے گا، مگر ایک بات طے ہے — یہ لمحے تاریخ کا رخ بدلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

موضوعات : #usiraniran
ShareSend

متعلقہ خبریں

ایران مزید تحمل نہیں کرے گا، امریکی دباؤ کا بھرپور جواب دیا جائے گا،ابراہیم رضائی
اہم ترین 2

ایران مزید تحمل نہیں کرے گا، امریکی دباؤ کا بھرپور جواب دیا جائے گا،ابراہیم رضائی

6 جون , 2026
America and Iran attack each other again
تازہ ترین

امریکا ،ایران کے ایک دوسرے پر ایک بار پھر حملے

6 جون , 2026
عالمی جوہری توانائی ایجنسی کا ایران سے جوہری تنصیبات کے معائنے کی اجازت دینے کا مطالبہ
اہم ترین 3

عالمی جوہری توانائی ایجنسی کا ایران سے جوہری تنصیبات کے معائنے کی اجازت دینے کا مطالبہ

4 جون , 2026
ایران جنگ کے خاتمے کی کوشش کے دوران اختیارات محدود کرنے کی قرارداد لائی گئی،ٹرمپ
اہم ترین

ایران جنگ کے خاتمے کی کوشش کے دوران اختیارات محدود کرنے کی قرارداد لائی گئی،ٹرمپ

4 جون , 2026
The enemy has been defeated by Iran on the battlefield, says Iranian Supreme Leader
تازہ ترین

دشمن میدانِ جنگ میں ایران سے شکست کھا چکا ہے،ایرانی سپریم لیڈر

4 جون , 2026
پابندیوں ،جنگ سے جو حاصل نہیں ہوا وہ مزید جنگ سے حاصل نہیں ہو گا ،عباس عراقچی
اہم ترین 2

پابندیوں ،جنگ سے جو حاصل نہیں ہوا وہ مزید جنگ سے حاصل نہیں ہو گا ،عباس عراقچی

3 جون , 2026
اگلی خبر
Petrol, diesel likely to become cheaper today, summary sent to Prime Minister

پٹرول ،ڈیزل آج سستا ہونے کا امکان ،سمری وزیراعظم کو ارسال

یہ بھی پڑھیں

ایران مزید تحمل نہیں کرے گا، امریکی دباؤ کا بھرپور جواب دیا جائے گا،ابراہیم رضائی

ایران مزید تحمل نہیں کرے گا، امریکی دباؤ کا بھرپور جواب دیا جائے گا،ابراہیم رضائی

6 جون , 2026
کوہ سلیمان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ،2دہشت گرد ہلاک

کوہ سلیمان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ،2دہشت گرد ہلاک

6 جون , 2026
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ، سیاسی ،انتظامی صورتحال کا جائزہ

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ، سیاسی ،انتظامی صورتحال کا جائزہ

6 جون , 2026
Pakistan and China's alliance exposes India's weaknesses

پاکستان اور چین کا اتحاد، بھارت کی کمزوریاں عیاں

6 جون , 2026
Pakistan receives LNG cargo from Qatar

پاکستان نے قطر سے ایل این جی کارگو حاصل کر لیے

6 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔