پیر , 20 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ترکیہ کا 20ارب ڈالر کا سونا فروخت ،عالمی مارکیٹ میں ہلچل

2 ہفتے پہلے
A A
Turkey sells $20 billion worth of gold, causing turmoil in global markets
Share on Facebookwhatsapp

انقرہ ( پاک ترک نیوز) ایران جنگ کے دوران ترکیہ کے بیس ارب ڈالر کے سونے کی فروخت سے عالمی مارکیٹ میں ہلچل مچ گئی ۔
رپورٹس کے مطابق ترکیہ کے مرکزی بینک نے ایران جنگ کے آغاز کے بعد صرف ایک ماہ میں 52 ٹن سونا فروخت کیا۔ مزید 79 ٹن سونے کی سوئپس کر کے مارکیٹ میں اضافی رسد پیدا کی گئی۔ ترکیہ کے پاس اب مرکزی بینک کے ذخائر میں صرف 440 ٹن سونا بچ گیا جو دو سال کی سب سے کم سطح پر ہے ۔
ترکیہ کی طرف سے سونے کی فروخت سے عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت گیارہ اعشاریہ پانچ فیصد تک گر گئی مرکزی بینکوں کی یہ فروخت سونے کی قیمت میں 1,000 ڈالر فی اونس کمی کی سب سے بڑی وجہ بنی ہے۔
ترکیہ کے بعد اب روس، پولینڈ اور دیگر ممالک بھی سونے کی فروخت پر غور کر رہے ہیں تاکہ کرنسی اور مالی پوزیشن مضبوط ہو سکے۔
ماہرین کے مطابق سونے کی فروخت کا مقصد ترکیہ کی کرنسی کی قدر کو سہارا دینا تھا ایران جنگ اور توانائی کے عالمی بحران نے کرنسیوں اور مالیاتی پوزیشنز پر دباؤ بڑھا یا

موضوعات : #turkeygoldreserve
ShareSend

متعلقہ خبریں

Third consultative meeting of foreign ministers of Pakistan, Turkey, Saudi Arabia and Egypt
تازہ ترین

پاکستان ،ترکیہ ،سعودی عرب اور مصر کے وزرائے خارجہ کا تیسرا مشاورتی اجلاس

18 اپریل , 2026
Israel may target Turkey, Turkish Foreign Minister fears
تازہ ترین

اسرائیل ترکیہ کو نشانہ بنا سکتا ہے ،ترک وزیر خارجہ کا خدشہ

14 اپریل , 2026
سونے اور چاندی کی قیمت میں کمی
تازہ ترین

سونے اور چاندی کی قیمت میں کمی

13 اپریل , 2026
سونے کی ضبطگی کے خلاف لاہور ہائیکورٹ کا بڑا حکم
اہم ترین 3

سونے کی ضبطگی کے خلاف لاہور ہائیکورٹ کا بڑا حکم

11 اپریل , 2026
Telephone conversation between Ishaq Dar and Turkish Foreign Minister
تازہ ترین

اسحاق ڈار اور ترکیہ کے وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ

10 اپریل , 2026
Turkey appreciates Pakistani efforts for diplomacy
تازہ ترین

ترکیہ سفارت کاری کیلئے پاکستانی کاوشوں کا معترف

8 اپریل , 2026
اگلی خبر
Telenor Pakistan and Ufone merger

ٹیلی نار پاکستان اور یو فون کا انضمام

یہ بھی پڑھیں

How much enriched uranium does Iran have

ایران کے پاس کتنا افزودہ یورینیم ہے؟

20 اپریل , 2026
گلگت بلتستان میں ن لیگ کے امیدوار کون ؟

گلگت بلتستان میں ن لیگ کے امیدوار کون ؟

20 اپریل , 2026
7.5 magnitude earthquake hits northern Japan; tsunami warning issued

شمالی جاپان میں 7.5 شدت کا زلزلہ؛ سونامی وارننگ جاری

20 اپریل , 2026
پاکستان ،مصر کی انسداد دہشت گردی مشق مکمل

پاکستان ،مصر کی انسداد دہشت گردی مشق مکمل

20 اپریل , 2026
ایرانی جہاز قبضے میں لینے پر چین کا اظہار تشویش

ایرانی جہاز قبضے میں لینے پر چین کا اظہار تشویش

20 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔