اتوار , 13 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

مشرق وسطیٰ میں جنگ کے بادل گہرے، کیا سفارتکاری ناکام ہو گئی؟

6 مہینے پہلے
A A
The clouds of war are deepening in the Middle East, has diplomacy failed
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) جنگ بندی کی عالمی کوششوں کے باوجود امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملے جاری ہیں یران کی طرف سے بھی بھرپور جوابی کارروائیاں کی جا رہی ہیں ۔ کیا دنیا ایک بڑی جنگ کی طرف بڑھ رہی ہے؟
امریکا نے ایران پر ایک اور بڑا حملہ کیا ہے ، ،اصفہان میں گولہ بارود کے بڑے ڈپو کو نشانہ بنایا گیا،امریکی حکام نے کہا کہ اصفہان میں 2000 پاؤنڈ وزنی بنکر بسٹر بم استعمال کیے گئے۔۔ ایران کے دارالحکومت تہران میں دھماکے سنے گئے ،کئی علاقوں کی بجلی بند ہو گئی۔


پاسداران انقلاب کی طرف سے خطے میں اسرائیل اور امریکی تنصیبات پر حملے کیے گئے ، پانچ فوجی اڈوں ،کمانڈ اینڈ کنٹرول مراکز،پائلٹوں کی کمین گاہوں کو نشانہ بنایا گیا ، تل ابیب،خلیج حیفہ اور دیگر مقامات پر حملے کیے گئے ،،ایران نے دبئی پورٹ پر بڑے آئل ٹینکر پر حملہ کیا ہے جس کے بعد آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی ، کویت نے انتباہ کیا ہے کہ متاثرہ آئل ٹینکر سے اردگرد کے پانیوں میں تیل کا اخراج ہوسکتا ہے
اسرائیل کا کہنا ہے وہ ایران کے خطرناک عزائم کو روکنے کے لیے کارروائیاں جاری رکھے گا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آبنائے ہرمز کھولے بغیر ہی جنگ ختم کرنا چاہتے ہیں، ، ٹرمپ نے اپنےمشیروں کوبھی بتادیا ہے ،امریکی صدر آبنائے ہُرمز کھولنے کا پیچیدہ آپریشن بعد میں کرنا چاہتے ہیں، اس سے قبل، امریکی صدر نے آبنائے ہرمز نہ کھولنے پر ایران کے تمام پاور ہاؤس تباہ کرنے کی دھمکی دی تھی۔


دوسری طرف ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ کا کہنا ہے ایران نےامریکا کی کچھ تجاویز پر اتفاق کرلیا ہے ، ایران کےساتھ مذاکرات جاری، اچھی پیشرفت ہورہی ہے،امریکی صدرایران معاہدہ 6 اپریل کی ڈیڈلائن سے پہلے کرنا چاہتے ہیں، ایران میں فوج اُتارنے کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔
عالمی برادری بھی جنگ بندی کے لیے سرگرم ہے،پاکستان ، اقوام متحدہ اور مختلف ممالک کی جانب سے فوری سیز فائر کا مطالبہ کیا جا رہا ہے، مگر زمینی حقائق اس کے برعکس نظر آ رہے ہیں۔ماہرین کے مطابق اگر یہی صورتحال برقرار رہی تو یہ تنازع نہ صرف مشرقِ وسطیٰ بلکہ پوری دنیا کے امن کے لیے خطرہ بن سکتا ہے۔
جنگ بندی کے لیے سفارتی کوششیں ناکام ہوتی دکھائی دے رہی ہیں… سوال یہ ہے کہ کیا دنیا ایک اور بڑی جنگ کی متحمل ہو سکتی ہے؟

موضوعات : #middleeastattackiran
ShareSend

متعلقہ خبریں

آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے ایران کی امریکا کو 7 شرائط پیش
اہم ترین 2

آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے ایران کی امریکا کو 7 شرائط پیش

13 ستمبر , 2026
We will open the Strait of Hormuz if the US ends the blockade and aggression Iranian President.
تازہ ترین

امریکا ناکہ بندی اور جارحیت ختم کرے تو آبنائے ہرمز کھول دیں گے، ایرانی صدر

12 ستمبر , 2026
Iran has obtained a US underwater drone; fears of technology replication arise.
تازہ ترین

ایران کے ہاتھ امریکی زیرِ آب ڈرون لگ گیا، ٹیکنالوجی کی نقل کا خدشہ

12 ستمبر , 2026
We will not surrender, Iranian President's blunt response to America and Israel
تازہ ترین

ہتھیار نہیں ڈالیں گے ،ایرانی صدر کا امریکا اور اسرائیل کو دوٹوک جواب

12 ستمبر , 2026
ایران کے حساس جوہری مقام پر تعمیراتی سرگرمیوں کا انکشاف
تازہ ترین

ایران کے حساس جوہری مقام پر تعمیراتی سرگرمیوں کا انکشاف

11 ستمبر , 2026
Multiple explosions in Iran's Qeshm and Sirik.
تازہ ترین

ایران کے قشم اور سیریک میں متعدد دھماکے

10 ستمبر , 2026
اگلی خبر
5G spectrum auction is proof of our positive direction, says PM

فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی ہماری مثبت سمت کا ثبوت ہے ،وزیراعظم

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح

13 ستمبر , 2026
آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے ایران کی امریکا کو 7 شرائط پیش

آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے ایران کی امریکا کو 7 شرائط پیش

13 ستمبر , 2026
ایران سعودی عرب سے حالتِ جنگ میں نہیں، ایرانی صدر

ایران سعودی عرب سے حالتِ جنگ میں نہیں، ایرانی صدر

13 ستمبر , 2026
وزیراعلیٰ بلوچستان کی انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کی حمایت

وزیراعلیٰ بلوچستان کی انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کی حمایت

12 ستمبر , 2026
ٹیم نے بھرپور کوشش کی، تاہم مطلوبہ نتیجہ حاصل نہ ہوسکا،محمد عباس

ٹیم نے بھرپور کوشش کی، تاہم مطلوبہ نتیجہ حاصل نہ ہوسکا،محمد عباس

12 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔