جمعرات , 5 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

بانی پی ٹی آئی ،بشریٰ بی بی کی درخواستوں پر سماعت ملتوی

7 مہینے پہلے
A A
Hearing on petitions of PTI founder Bushra Bibi postponed
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس میں سزا معطلی کے لیے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی درخواستوں پر سماعت ہوئی ۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں بیرسٹر سلمان صفدر نے دلائل دیئے اور بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے ہدایات لینے کیلئے مہلت کی استدعا کی ۔
بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا پانچ ماہ سے بانی اور بشریٰ بی بی سے ملاقات نہیں ہوئی ،ملاقات کے بغیر کچھ نہیں کہہ سکتا۔
چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے ریمارکس دیئے ،آپ ہدایات لے لیجئے ، ہم کوئی اور تاریخ رکھ لیتے ہیں ،کیس کی سماعت پیر تک ملتوی کر دی گئی۔

موضوعات : bushrabibifounderimrankhan
ShareSend

متعلقہ خبریں

فلک جاوید کی درخواست ضمانت،عدالت کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم
پاکستان

فلک جاوید کی درخواست ضمانت،عدالت کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم

5 نومبر , 2026
Barrister Gohar emphasizes reducing political tension; offer for negotiations remains on the table, says PTI Chairman.
تازہ ترین

بیرسٹر گوہر کا سیاسی کشیدگی کم کرنے پر زور، مذاکرات کی پیشکش موجود ہے،چیئرمین پی ٹی آئی

3 نومبر , 2026
Permission granted for a meeting with Noreen Niazi’s two daughters tomorrow.
تازہ ترین

نورین نیازی کی 2بیٹیوں کو کل ملاقات کی اجازت

2 نومبر , 2026
Hearing adjourned on petitions challenging the extension of the detention of Aleema Khan, Uzma Khan, and Noreen Niazi.
تازہ ترین

علیمہ خان، عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی نظر بندی میں توسیع کے خلاف درخواستوں پر سماعت ملتوی

2 نومبر , 2026
Medical examination of the PTI founder and Bushra Bibi at Adiala Jail
تازہ ترین

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ

31 اکتوبر , 2026
Islamabad Bail applications of several PTI leaders including Bushra Bibi rejected
تازہ ترین

اسلام آباد: بشریٰ بی بی سمیت متعدد پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت کی درخواستیں خارج

29 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Time has come for US forces to leave the region, says Iranian Foreign Minister

امریکی فورسز کا خطے سے نکلنے کا وقت آگیا،ایرانی وزیر خارجہ

یہ بھی پڑھیں

کراچی: لینڈنگ کے دوران پرندہ ٹکرانے سے طیارے کو شدید نقصان

کراچی: لینڈنگ کے دوران پرندہ ٹکرانے سے طیارے کو شدید نقصان

5 نومبر , 2026
دہلی میں فضائی آلودگی ، بھارت اور سری لنکا کا پہلا ون ڈے وشاکھاپٹنم منتقل

دہلی میں فضائی آلودگی ، بھارت اور سری لنکا کا پہلا ون ڈے وشاکھاپٹنم منتقل

5 نومبر , 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ایس ایس جی ہیڈکوارٹر تربیلا کا دورہ

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ایس ایس جی ہیڈکوارٹر تربیلا کا دورہ

5 نومبر , 2026
Russia's alleged offer to provide the S-500 missile defense system to India

روس کی بھارت کو ایس 500 میزائل دفاعی نظام دینے کی مبینہ پیشکش

5 نومبر , 2026
پولیو سے پاک پاکستان کا حصول بڑا چیلنج ہے،وزیراعظم

پولیو سے پاک پاکستان کا حصول بڑا چیلنج ہے،وزیراعظم

5 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔