ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

فلسطینی دو ریاستی مسئلے کے حل کیلئے اعلی سطحی اجلاس آج اقوام متحدہ میں ہوگا

10 مہینے پہلے
A A
فلسطینی دو ریاستی مسئلے کے حل کیلئے اعلی سطحی اجلاس آج اقوام متحدہ میں ہوگا
Share on Facebookwhatsapp

نیو یارک ( پاک ترک نیوز) آج فلسطینی مسئلے کے پر امن اور دو ریاستی حل پر عمل درآمد سے متعلق اعلیٰ سطحی بین الاقوامی کانفرنس کا انعقادنیویارک میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر د فتر میں ہو رہا ہے۔ کانفرنس کی مشترکہ صدارت سعودی عرب اور فرانس کر رہے ہیں۔ کانفرنس کا مقصد ایک ایسا عملی اور با معنی راستہ نکالنا ہے جو فلسطینی ریاست کے اعتراف کو تقویت دے اور علاقائی سطح پر امن کی بحالی ممکن بنائے۔
اس کانفرنس کے حوالے سے 8 کمیٹیاں جون سے ہی اپنا کام شروع کر چکی ہیں۔ جن کا مقصد فلسطینی ریاست کے فریم ورک سے متعلق اقتصادی، سیاسی اور سیکیورٹی پہلوؤں پر مشترکہ تصورات تیار کرنا ہے۔ ان کمیٹیوں میں شامل ممالک میں اسپین، اردن، انڈونیشیا، اٹلی، پاکستان،جاپان، ناروے، مصر، برطانیہ، ترکی، میکسیکو، برازیل، سینیگال، عرب لیگ اور یورپی یونین شامل ہیں۔ یہ "یومِ امن” کی کوششوں سے متعلق ایک گروپ کی شکل میں کام کر رہی ہیں۔
اسی تناظر میں، کانفرنس کا مقصد اسرائیلی خلاف ورزیوں کی فوری روک تھام، اور دو ریاستی حل کے ذریعے اس دیرینہ تنازع کے خاتمے کے لیے پیش رفت یقینی بنانا ہے۔ اب متعدد ممالک دو ریاستی حل کو امن کے واحد ممکنہ راستے کے طور پر دیکھنے لگے ہیں۔ یورپی یونین کے ممالک نے اس کانفرنس کو نہ صرف مشرقِ وسطیٰ بلکہ پورے یورپی اتحاد کے لیے بھی ایک فیصلہ کن لمحہ قرار دیا ہے۔
کانفرنس میں سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان، ان کے فرانسیسی ہم منصب ژاں نوئل بارو، فلسطینی وزیر اعظم ڈاکٹر محمد مصطفی، قطری وزیر اعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمٰن،اور دیگر ممالک کے وزرائے خارجہ اور اقوامِ متحدہ میں ان کے سفارتی نمائندے شرکت کر رہے ہیں۔ اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس بھی کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

موضوعات : israealnewyorkptnurduununitednations
ShareSend

متعلقہ خبریں

Five countries elected as non-permanent members of the Security Council
تازہ ترین

پانچ ممالک سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن منتخب

4 جون , 2026
New political debate erupts after Mayor Zahran Mamdani's absence from New York's Israel Day parade
تازہ ترین

نیویارک میں اسرائیل ڈے پریڈ،میئر ظہران ممدانی کی عدم شرکت ،نئی سیاسی بحث چھڑ گئی

2 جون , 2026
لبنان پر اسرائیلی جارحیت کیخلاف یو این سلامتی کونسل کا اجلاس بلایا جائے ،فرانس
اہم ترین 3

لبنان پر اسرائیلی جارحیت کیخلاف یو این سلامتی کونسل کا اجلاس بلایا جائے ،فرانس

31 مئی , 2026
Clashes between pro-Palestinian protesters and police in New York
تازہ ترین

نیو یارک میں فلسطین کے حامی مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں

6 مئی , 2026
Iran protests to UN over seizure of ships
تازہ ترین

بحری جہازوں کو قبضے میں لینے پر ایران کااقوام متحدہ سے احتجاج

29 اپریل , 2026
Security crisis in Afghan Taliban regime serious, UN warns
تازہ ترین

افغان طالبان رجیم میں سیکیورٹی بحران سنگین،اقوام متحدہ کا الرٹ

28 اپریل , 2026
اگلی خبر
یو اے ای نے پاکستان کے سفارتی اور آفیشل پاسپورٹ کو ویزا فری کردیا

یو اے ای نے پاکستان کے سفارتی اور آفیشل پاسپورٹ کو ویزا فری کردیا

یہ بھی پڑھیں

ایران مزید تحمل نہیں کرے گا، امریکی دباؤ کا بھرپور جواب دیا جائے گا،ابراہیم رضائی

ایران مزید تحمل نہیں کرے گا، امریکی دباؤ کا بھرپور جواب دیا جائے گا،ابراہیم رضائی

6 جون , 2026
کوہ سلیمان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ،2دہشت گرد ہلاک

کوہ سلیمان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ،2دہشت گرد ہلاک

6 جون , 2026
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ، سیاسی ،انتظامی صورتحال کا جائزہ

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ، سیاسی ،انتظامی صورتحال کا جائزہ

6 جون , 2026
Pakistan and China's alliance exposes India's weaknesses

پاکستان اور چین کا اتحاد، بھارت کی کمزوریاں عیاں

6 جون , 2026
Pakistan receives LNG cargo from Qatar

پاکستان نے قطر سے ایل این جی کارگو حاصل کر لیے

6 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔