پیر , 7 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

نیویارک میں اسرائیل ڈے پریڈ،میئر ظہران ممدانی کی عدم شرکت ،نئی سیاسی بحث چھڑ گئی

3 مہینے پہلے
A A
New political debate erupts after Mayor Zahran Mamdani's absence from New York's Israel Day parade
Share on Facebookwhatsapp

نیو یارک ( پاک ترک نیوز) نیویارک میں اسرائیل ڈے پریڈ میں میئر ظہران ممدانی کی عدم شرکت پر سیاسی بحث چھڑ گئی۔
نیویارک کے پولیس کمشنر نے گرینڈ مارشل کے طور پر پریڈ کی قیادت کی۔اسرائیل ڈے پریڈ روایتی طور پر نیویارک کے میئرز، گورنرز اور دیگر سیاسی رہنماؤں کی لازمی شرکت والی تقریبات میں شمار ہوتی ہے، جہاں ہزاروں افراد اسرائیل کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے ففتھ ایونیو پر جمع ہوتے ہیں۔
نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے کہا انتخابی مہم کے دوران ہی واضح کر دیا تھا کہ میں اس پریڈ میں شرکت نہیں کروں گا، اسرائیلی حکومت کے بارے میں میرے مؤقف سب کے سامنے ہیں۔
میئر مامدانی کے فیصلے نے ایک طویل سیاسی روایت توڑ دی، کیونکہ ماضی میں نیویارک کے میئرز اس تقریب میں باقاعدگی سے شریک ہوتے رہے ہیں۔
نیویارک کے ریپبلکن گورنر امیدوار بروس بلیک مین نے ظہران ممدانی پر تنقید کرتے ہوئے انہیں اسرائیل مخالف قرار دیا ہے،کہتے ہیں میرے خیال میں وہ یہود دشمن اور اسرائیل مخالف ہیں۔ ۔ظہران ممدانی اسرائیل پر تو تنقید کرتے ہیں لیکن ایران، روس اور چین جیسے ممالک میں انسانی حقوق کی صورتحال پر خاموش رہتے ہیں۔
اقوام متحدہ میں اسرائیل کے سفیر ڈینی ڈینن نے کہا میئر کی عدم شرکت کے باوجود ہزاروں افراد کی موجودگی اسرائیل کے لیے مضبوط حمایت کا ثبوت ہے۔

موضوعات : #isreal#zahranmamdanionewyork
ShareSend

متعلقہ خبریں

Israel must stop building new Jewish settlements in sensitive areas of the occupied West Bank. Islamic countries demand it.
تازہ ترین

اسرائیل مقبوضہ مغربی کنارے کے حساس علاقے میں نئی یہودی بستیوںکی تعمیر بند کرے۔اسلامی ملکوں کا مطالبہ

22 اگست , 2026
Interior Minister Mohsin Naqvi meets his Sri Lankan counterpart in New York.
تازہ ترین

وزیر داخلہ محسن نقوی کی نیویارک میں سری لنکن ہم منصب سے ملاقات

8 جولائی , 2026
Israel threatens to assassinate Iran's Supreme Leader; Iran lodges protest at the UN.
تازہ ترین

اسرائیل کی ایرانی سپریم لیڈر کو قتل کرنے کی دھمکی ،ایران کا اقوام متحدہ میں احتجاج

2 جولائی , 2026
Israel attacks Lebanon again
تازہ ترین

اسرائیل کا پھر لبنان پر حملہ

29 جون , 2026
New round of Israel-Lebanon talks to take place in Washington, DC next week
تازہ ترین

اسرائیل لبنان مذاکرات کا نیا دور اگلے ہفتے واشنگٹن ڈی سی میں ہو گا

20 جون , 2026
US, Iran deal declared personal defeat for Israeli PM
تازہ ترین

امریکا ،ایران معاہدہ اسرائیلی وزیراعظم کی ذاتی شکست قرار

15 جون , 2026
اگلی خبر
Why was Gilgit-Baltistan ignored, Nawaz Sharif

گلگت بلتستان کو کیوں نظر انداز کیا گیا ،نوازشریف

یہ بھی پڑھیں

Details released regarding the extraordinary performance of Russia's Su-57 fighter jet.

روس کے ایس یو 57جنگی طیارے کی غیر معمولی کارکردگی کی تفصیلات جاری

6 ستمبر , 2026
Forced displacement of Palestinians from Gaza unacceptable; eight Islamic nations, including Pakistan, deliver a categorical response to Israel.

غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی نامنظور، پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک کا اسرائیل کو دوٹوک جواب

6 ستمبر , 2026
Pakistani scientist Dr. Hina Siddiqui elected Fellow of the Royal Society of Chemistry.

پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر حنا صدیقی رائل سوسائٹی آف کیمسٹری کی فیلو منتخب

6 ستمبر , 2026
Poor internet connectivity in Gilgit-Baltistan hampers tourism and disaster response efforts.

گلگت بلتستان میں ناقص انٹرنیٹ رابطہ، سیاحت اور قدرتی آفات سے نمٹنے میں مشکلات

6 ستمبر , 2026
Serhat Kılıç, the renowned actor from Kuruluş Osman, was found dead at home.

کورولوش عثمان کے معروف اداکار سرحات کیلیچ گھر میں مردہ پائے گئے

6 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔