ہفتہ , 25 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

افغان طالبان رجیم میں سیکیورٹی بحران سنگین،اقوام متحدہ کا الرٹ

3 مہینے پہلے
A A
Security crisis in Afghan Taliban regime serious, UN warns
Share on Facebookwhatsapp

نیو یارک ( پاک ترک نیوز) افغان طالبان رجیم میں سیکیورٹی بحران سنگین ہو گیا ، امدادی کارکن بھی غیر محفوظ ، اقوام متحدہ کا الرٹ جاری کر دیا گیا ،دہشت گردوں کی سرپرست افغان طالبان رجیم نے عوامی فلاح و بہبود کو پسِ پشت ڈال دیا، انسانی بحران شدت اختیار کرگیا۔
اقوام متحدہ نے افغان طالبان رجیم میں سیکیورٹی ناکامی اور افغانستان میں مفلوج امدادی نظام کی قلعی کھول دی،اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی امدادی رابطہ نے انکشاف کیا ہے کہ افغانستان میں جاری بدامنی اور سیکیورٹی بحران نے امدادی سرگرمیوں کو بری طرح متاثر کر دیا ہے۔افغانستان میں مارچ میں امدادی سرگرمیوں کیخلاف 86 واقعات رپورٹ ہوئے جن میں1 امدادی کارکن جاں بحق ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: امن پسندوں پر حملے قبول نہیں ،سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ


افغان طالبان رجیم میں خواتین پر کام کی پابندیاں برقرار ہیں ، امدادی سرگرمیوں میں شرکت پر 14 کیسز سامنے آئے ،گلوبل فوڈ کرائسس 2026 کی رپورٹ میں افغانستان کو شدید غذائی عدم تحفظ کے لحاظ سے دنیا میں پانچویں نمبر پر رکھا گیا ہے ،لاکھوں افغان تاحال انسانی امداد کے محتاج ہیں، سیکورٹی بحران اور رسائی میں رکاوٹوں نےصورتحال کو مزید سنگین بنادیا ہے ، ماہرین کے مطابق طالبان رجیم کی ترجیحات عوامی فلاح و بہبود کے بجائے عسکری اور دہشتگردانہ مقاصد پر مرکوز ہیں جسکا خمیازہ افغان عوام بھگت رہے ہیں۔

موضوعات : #afghanistantalibanun
ShareSend

متعلقہ خبریں

Interior Minister Mohsin Naqvi meets with the UN Secretary-General.
تازہ ترین

وزیر داخلہ محسن نقوی کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات

9 جولائی , 2026
The dire security situation in Afghanistan poses a serious threat to neighboring countries.
تازہ ترین

افغانستان میں بدترین سکیورٹی صورتحال پڑوسی ممالک کیلئےسنگین خطرہ

7 جولائی , 2026
Afghanistan has become a new hub for drug trafficking
تازہ ترین

افغانستان منشیات اسمگلنگ کا نیا مرکز بن گیا

7 جولائی , 2026
War over resources under Taliban regime, Afghanistan on the brink of civil war again
تازہ ترین

طالبان رجیم میں وسائل کی جنگ ،افغانستان پھر خانہ جنگی کے دہانے پر

29 جون , 2026
دہشتگردانہ سوچ اورانتہاپسندانہ پالیسیاں،افغان طالبان رجیم عالمی تنہائی کاشکار
تازہ ترین

دہشتگردانہ سوچ اورانتہاپسندانہ پالیسیاں،افغان طالبان رجیم عالمی تنہائی کاشکار

31 مئی , 2026
Afghan woman Zakia River Ahmed has climbed the highest peak, Mount Everest.
تازہ ترین

افغان خاتون ذکیہ ریور احمد نے بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کرلیا

22 مئی , 2026
اگلی خبر
US President expresses reservations over Iran's proposals

امریکی صدر کا ایران کی تجاویز پر تحفظات کا اظہار

یہ بھی پڑھیں

ویسٹ انڈیز کیخلاف ہماری تیاری اچھی ہے ،بابر اعظم

ویسٹ انڈیز کیخلاف ہماری تیاری اچھی ہے ،بابر اعظم

24 جولائی , 2026
بلاول ! یہ میر پور ہے میرپور خاص نہیں ،نوازشریف

بلاول ! یہ میر پور ہے میرپور خاص نہیں ،نوازشریف

24 جولائی , 2026
پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز

پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز

24 جولائی , 2026
چین ،روس ایران کے ساتھ جنگ میں شامل ہوئے تو بہت برا ہو گا،ٹرمپ

چین ،روس ایران کے ساتھ جنگ میں شامل ہوئے تو بہت برا ہو گا،ٹرمپ

24 جولائی , 2026
Attack by the Kharijite faction thwarted; 12 terrorists killed, 15 soldiers martyred.

ٹانک میں فتنہ الخوارج کا حملہ ناکام، 12 دہشت گرد ہلاک، 15 جوان شہید

24 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English