ہفتہ , 12 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پنجاب بھر میں اسکولز یکم اپریل سے دوبارہ کھولنے کا اعلان

6 مہینے پہلے
A A
Schools across Punjab to reopen from April 1
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے اعلان کیا ہے کہ پنجاب بھر میں اسکولز یکم اپریل سے دوبارہ کھول دیے جائیں گے۔
صوبے میں جاری تعطیلات 31 مارچ تک برقرار رہیں گی، جس کے بعد تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھل جائیں گے۔
صوبائی وزیر تعلیم نے کہا یکم اپریل سے تعلیمی سلسلہ وہیں سے جڑے گا جہاں سے ٹوٹا تھا، اب پڑھائی کا نقصان کم سے کم کرنے پر توجہ ہو گی یاد رہے کہ ایران، اسرائیل اور امریکہ جنگ کے باعث توانائی بحران سے بچنے کے پیش نظر پنجاب میں تعلیمی اداروں میں 31 مارچ تک چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ۔

موضوعات : #schoolseducaitonlahore
ShareSend

متعلقہ خبریں

Twenty-six courtrooms in the Lahore High Court's new 11-story building will be inaugurated tomorrow.
تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ کی نئی 11 منزلہ عمارت میں 26 عدالتوں کا افتتاح کل ہوگا

4 ستمبر , 2026
Lahore declared SCO’s “Tourism and Cultural Capital” for 2026-27
تازہ ترین

لاہور 2026-27کے لیے ایس سی او کا ’’سیاحتی و ثقافتی دارالحکومت‘‘ قرار

3 ستمبر , 2026
Lahore High Court Justice Raheel Kamran Sheikh resigns.
تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ مستعفی

3 ستمبر , 2026
Decision made to build a tech park on 119 kanals in Lahore; billions of rupees in revenue expected.
تازہ ترین

لاہور میں 119 کنال پر ٹیک پارک بنانے کا فیصلہ، اربوں روپے کی آمدن متوقع

1 ستمبر , 2026
پنجاب اسمبلی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف متفقہ قرارداد منظور
اہم ترین 3

پنجاب اسمبلی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف متفقہ قرارداد منظور

28 اگست , 2026
Decision taken to hold mega sports events in all schools across Punjab.
تازہ ترین

پنجاب کے تمام اسکولوں میں میگا اسپورٹس ایونٹس کرانے کا فیصلہ

26 اگست , 2026
اگلی خبر
Another ship full of oil arrives in Pakistan

تیل سے بھرا ایک اور جہاز پاکستان پہنچ گیا

یہ بھی پڑھیں

World Championship of Legends The big clash between Pakistan and India will take place in Dubai on October 10.

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، پاکستان اور بھارت کا بڑا ٹاکرا 10 اکتوبر کو دبئی میں ہوگا

12 ستمبر , 2026
Call center allegedly defrauding foreign nationals busted in Karachi; 7 suspects arrested.

کراچی میں غیر ملکی شہریوں سے مبینہ فراڈ کرنے والا کال سینٹر پکڑا گیا، 7 ملزمان گرفتار

12 ستمبر , 2026
Apple's new foldable phone to feature expensive screen; three-year exclusive deal with Samsung.

ایپل کے نئے فولڈ ایبل فون کی اسکرین مہنگی، سام سنگ سے تین سالہ خصوصی معاہدہ

12 ستمبر , 2026
Great news for Pakistani students seeking scholarships from the UK

برطانیہ نے سکالر شپ کی خواہشمند پاکستانی طالبات کو بڑی خوشخبری سناد ی

12 ستمبر , 2026
Pakpattan assembly members meet Chief Minister Maryam Nawaz, discuss development projects

وزیراعلیٰ مریم نواز سے پاکپتن کے ارکان اسمبلی کی ملاقات، ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال

12 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔