جمعرات , 5 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پاک افغان طورخم بارڈر کھل گیا

7 مہینے پہلے
A A
پاک افغان طورخم بارڈر کھل گیا
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز ) حکومت نے افغان مہاجرین کی محفوظ واپسی کے لیے طورخم بارڈر عارضی طور پر کھول دیا گیا ،اعلامیے کے تمام متعلقہ اداروں بشمول ایف آئی اے، نادرا، کسٹمز اور نیشنل لاجسٹکس کارپوریشن کو مکمل ہم آہنگی اور تیاری یقینی بنانے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔سکیورٹی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے طورخم، لنڈی کوتل اور گرد و نواح میں سخت حفاظتی انتظامات نافذ کیے گئے ہیں تاکہ واپسی کے عمل کو ہر قسم کے سیکیورٹی خطرات سے محفوظ بنایا جا سکے۔حکام کے مطابق صرف رجسٹرڈ مقامات، خصوصاً حمزہ بابا کیمپ کے ذریعے مہاجرین کی منظم انداز میں منتقلی کو یقینی بنایا جائے گا، جبکہ ابتدائی مرحلے میں نقل و حرکت کو کنٹرولڈ رکھا جائے گا تاکہ کسی بھی قسم کی بدانتظامی سے بچا جا سکے۔حکومت نے واضح کیا ہے کہ یہ اقدام قومی سلامتی، سرحدی نظم و ضبط اور امیگریشن قوانین کے مؤثر نفاذ کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ افغان مہاجرین کی باعزت واپسی کے عزم کی عکاسی کرتا ہے، جس میں سکیورٹی فورسز اور سول ادارے مکمل یکجہتی کے ساتھ کردار ادا کر رہے ہیں۔

موضوعات : afghanistanpakistanTorkham border
ShareSend

متعلقہ خبریں

Anti-Taliban armed groups intensify operations in Afghanistan
دنیا

افغانستان میں طالبان مخالف مسلح گروہوں کی کارروائیوں میں تیزی

4 نومبر , 2026
پاکستان کا فضا سے فضا میں مار کرنے والے فعاز میزائل کا کامیاب تجربہ
پاکستان

پاکستان کا فضا سے فضا میں مار کرنے والے فعاز میزائل کا کامیاب تجربہ

3 نومبر , 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے چینی وزیر کی ملاقات،شراکت داری مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
اہم ترین 2

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے چینی وزیر کی ملاقات،شراکت داری مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

2 نومبر , 2026
Mohammad Amir registers for Afghanistan Premier League
تازہ ترین

محمد عامر نے افغانستان پریمیئر لیگ کے لیے رجسٹریشن کروا لی

2 نومبر , 2026
افغان طالبان کو دہشت گردی کے معاملے پر سنگین قیمت چکانا پڑے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
اہم ترین

افغان طالبان کو دہشت گردی کے معاملے پر سنگین قیمت چکانا پڑے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر

1 نومبر , 2026
قطر کا پاکستانی مسافروں کے لیے 30 روزہ مفت ویزا آن ارائیول، چار شرائط پوری کرنا لازمی
پاکستان

قطر کا پاکستانی مسافروں کے لیے 30 روزہ مفت ویزا آن ارائیول، چار شرائط پوری کرنا لازمی

1 نومبر , 2026
اگلی خبر
امریکا اور ایران کے درمیان پاکستان کے ذریعے پیغام رسانی

امریکا اور ایران کے درمیان پاکستان کے ذریعے پیغام رسانی

یہ بھی پڑھیں

NASA's plan to save the Hubble Space Telescope seeks proposals from private companies to raise its orbit

ناسا کا ہبل خلائی دوربین کو بچانے کا منصوبہ، مدار بلند کرنے کے لیے نجی کمپنیوں سے تجاویز طلب

4 نومبر , 2026
چوہدری سالک حسین کا قانونی نوٹس کا بھرپور جواب دینے کا اعلان

چوہدری سالک حسین کا قانونی نوٹس کا بھرپور جواب دینے کا اعلان

4 نومبر , 2026
سعودی عرب نے پاکستان کے 3 ارب ڈالر قرض کی مدت بڑھا دی، وزیر خزانہ

سعودی عرب نے پاکستان کے 3 ارب ڈالر قرض کی مدت بڑھا دی، وزیر خزانہ

4 نومبر , 2026
اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس،اضافی چینی کی برآمد کا جائزہ

اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس،اضافی چینی کی برآمد کا جائزہ

4 نومبر , 2026
لاہور،کوٹ لکھپت جیل میں شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز

لاہور،کوٹ لکھپت جیل میں شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز

4 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In