پیر , 21 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ناسا کا چاند پر بستی تعمیر سمیت نئے منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ

6 مہینے پہلے
A A
NASA decides to launch new projects including building a settlement on the moon
Share on Facebookwhatsapp

کیلیفورنیا ( پاک ترک نیوز) امریکی خلائی ادارے ناساکے نئے سربراہ خلائی ایجنسی کے اہداف کو نئی شکل دے رہے ہیں۔جن میں مریخ تک سفر اور چاند پر بستی تعمیر کرنےکے حوالے سےمستقبل کے منصوبے شامل ہیں۔
گذشتہ روز یہاں ایک تقریب میں ان منصوبوں کی نقاب کشائی کرتے ہوئےناسا کے ایڈمنسٹریٹر جیرڈ آئزاک مین نے اپنے مستقبل کے وژ ن کا ذکر کیا جس میں چاند پر بیس کے لیے نئے بنائے گئے منصوبے شامل ہیں۔انہوں نے کہا کہ خلائی ایجنسی نے طویل عرصے سے خلابازوں کے رہنے اور مستقل طور پر کام کرنے کے لیے چاند پر ایک بستی بنانے پر توجہ مرکوز کر رکھی ہے۔تاہم اس مرتبہ پہلی بار ناسا نے اس طرح کی کوششوں کے لیے ٹائم لائن اور روڈ میپ کا انکشاف کیا ہے۔
ناسا کے ایڈمنسٹریٹر جیرڈ آئزک مین نے اگنی شن نامی تقریب میں کہا کہ چاندبیس راتوں رات ظاہر نہیں ہوگا۔ہم اگلے سات سالوں میں تقریبا 20 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گے اور اسے درجنوں مشنوں کے ذریعےتعمیر کریں گے۔
دسمبر میں عہدہ سنبھالنے والے ناسا کے نئے ڈائریکٹر کی طرف سے منگل کو اعلان کردہ کچھ دیگر پروجیکٹس کی ڈیڈ لائن بظاہر بہت مشکل دکھائی دیتی ہے۔ خاص طور پر ایک بالکل نئی نیوکلیئر طاقت سے چلنے والی مریخ گاڑی جو ایجنسی کو 2028 تک لانچ کرنے کی امید ہے ۔اور یہ یقیناً خلائی سفر کی دنیا میں بجلی کی سی تیز رفتار ٹائم لائن ہے۔
مزید براںان اختراعات کی مالی اعانت اور ان کو عملی جامہ پہنانے کا راستہ بڑی حد تک غیر واضح ہے اور یہ بہت سی تبدیلیوںکے بغیر ممکن نہیں۔ تاہم مستقبل کے یہ منصوبے ناسا کی نئی انتظامیہکے تیار کردہ تبدیلی کے منصوبوں کے بارے میں کلیدی بصیرت پیش کرتے ہیں۔ جس کا مقصد ناسا کے سائنسی اور انسانی خلائی پرواز کے حصول میں عجلت کا احساس پیدا کرنا ہے۔

موضوعات : #nasaspacetechnology
ShareSend

متعلقہ خبریں

A 40-story rocket, 5,000 tons of fuel—humanity's most dangerous space mission.
تازہ ترین

40منزلہ راکٹ ،5ہزار ٹن ایندھن ،انسان کا سب سے خطرناک خلائی منصوبہ

19 ستمبر , 2026
What is happening in the universe Secrets revealed in 16 stunning space images from NASA.
تازہ ترین

کائنات میں کیا ہو رہا ہے؟ ناسا کی خلا کی 16 حیران کن تصاویر میں راز آشکار

15 ستمبر , 2026
US announcement to deploy its first space-based weapon A major warning to China and Russia.
تازہ ترین

امریکا کا خلا میں پہلا جنگی ہتھیار تعینات کرنے کا اعلان، چین اور روس کے لیے بڑا انتباہ

15 ستمبر , 2026
China's new stride in drone technology preparations to integrate aerial, ground, and naval drones into a single combat system.
تازہ ترین

چین کا ڈرون ٹیکنالوجی میں نیا قدم، فضائی، زمینی اور بحری ڈرونز کو ایک ہی جنگی نظام سے جوڑنے کی تیاری

10 ستمبر , 2026
Warplanes will now fly without a human pilot.
تازہ ترین

جنگی طیارے اب انسان کے بغیر اڑیں گے

9 ستمبر , 2026
Is China's Tiangong the only permanent human outpost in space
تازہ ترین

چین کا تیان گونگ خلا کا واحد مستقل انسانی اڈہ؟

8 ستمبر , 2026
اگلی خبر
US-Iran talks an opportunity for peace

امریکا ،ایران مذاکرات امن کیلئے ایک موقع

یہ بھی پڑھیں

ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 خارجی دہشت گرد ہلاک، 6 جوان شہید

ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 خارجی دہشت گرد ہلاک، 6 جوان شہید

20 ستمبر , 2026
پی ٹی آئی کا لانگ مارچ،اسلام آباد کے داخلی راستوں پر خندقیں کھودنے ،مورچے بنانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ،اسلام آباد کے داخلی راستوں پر خندقیں کھودنے ،مورچے بنانے کا فیصلہ

20 ستمبر , 2026
احتجاج اور دھرنوں سے معیشت کو یومیہ 120 ارب روپے نقصان کا خدشہ ہے، وزیر خزانہ

احتجاج اور دھرنوں سے معیشت کو یومیہ 120 ارب روپے نقصان کا خدشہ ہے، وزیر خزانہ

20 ستمبر , 2026
پرتشدد جتھے کو اسلام آباد آنے کی اجازت نہیں، عطا تارڑ

پرتشدد جتھے کو اسلام آباد آنے کی اجازت نہیں، عطا تارڑ

20 ستمبر , 2026
جماعت اسلامی کا مارچ حیدر آباد پہنچ گیا

جماعت اسلامی کا مارچ حیدر آباد پہنچ گیا

20 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔