بدھ , 10 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

لاہور میں 19کروڑ کی ڈکیتی،افغان گینگ ملوث نکلا

3 مہینے پہلے
A A
Afghan gang involved in Rs 190 million robbery in Lahore
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیورز) لاہور کے علاقے ڈیفنس میں انیس کروڑ کی ڈکیتی کے کیس کی تحقیقات میں نیا انکشاف سامنے آ گیا ، ذرائع کے مطابق ڈیفنس میں انیس کروڑ کی ڈکیتی افغان گینگ نے کی۔
مارا جانے والا ڈکیت متحرک افغان گینگ کا متحرک رکن نکلا ، افغان ڈکیت گینگ واردات کے لیے کار اور بھاری رائفلیں استعمال کرتا ہے۔
گینگ کے پاس موجود ڈیوائسز تین سو میٹر تک انٹرنیٹ و موبائل سروس معطل کرتی ہیں ، گینگ کے 8 سے 10 کارندے اب تک مقابلوں میں مارے جاچکے ہیں۔
افغان گینگ نے 2024 میں لاہور میں چار وارداتیں کیں ۔ ملزمان واردات کرکے افغانستان کے قریبی علاقے میں روپوش ہو جاتے۔

موضوعات : #afghan#decateDEFENCE
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pakistan and China reaffirm commitment to enhance military cooperation
تازہ ترین

پاکستان اور چین کا فوجی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

29 مئی , 2026
US passes $1.14 trillion military spending bill
تازہ ترین

امریکا ،1.14 ٹریلین ڈالر کے فوجی اخراجات کا بل منظور

28 مئی , 2026
Turkey's defense explosion, export deal for 100,000 suicide drones
تازہ ترین

ترکیہ کا دفاعی دھماکا، ایک لاکھ خودکش ڈرونز کی ایکسپورٹ ڈیل

7 مئی , 2026
Preparations for the federal budget 2027 worth around Rs 1.9 trillion are underway at a rapid pace.
تازہ ترین

190کھرب روپے کے لگ بھگ وفاقی بجٹ2027کی تیاری تیزی سے جاری

16 اپریل , 2026
War in the air, destruction on the ground, air defense system on, enemy eliminated
تازہ ترین

فضا میں جنگ ،زمین پر تباہی،ایئر ڈیفنس سسٹم آن ،دشمن ختم

6 اپریل , 2026
Iran signs major defense deals with Russia to further strengthen its defenses
تازہ ترین

ایران کے اپنے دفاع کو مزید مضبوط بنانے کیلئے روس سے بڑے دفاعی معاہدے

26 فروری , 2026
اگلی خبر
Big drop in gold and silver prices

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی

یہ بھی پڑھیں

Good news for salaried class in the budget

بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کیلئے خوشخبری

10 جون , 2026
The Strait of Hormuz has become a battlefield, with an American helicopter destroyed in an Iranian attack.

آبنائے ہرمز میدان جنگ بن گیا ، ایرانی حملے میں امریکی ہیلی کاپٹر تباہ

10 جون , 2026
National Economic Council meeting begins under the chairmanship of the Prime Minister

وزیراعظم کی زیرِ صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس شروع

10 جون , 2026
War broke out again in the Middle East.

مشرق وسطیٰ میں پھر جنگ چھڑ گئی

10 جون , 2026
Decision to remove illegal industrial units established in residential areas of Punjab

پنجاب کے رہائشی علاقوں میں قائم غیر قانونی صنعتی یونٹس ہٹانے کا فیصلہ

10 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔