ہفتہ , 18 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ویسٹ انڈیز اور سائوتھ افریقہ کی ٹیمیں بھارت میں پھنس گئیں

1 مہینہ پہلے
A A
West Indies and South Africa teams stranded in India
Share on Facebookwhatsapp

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) بھارتی میڈیاکا کہنا ہے کہ ویسٹ انڈیز اور ساؤتھ افریقہ کی ٹیمیں بدستور بھارت میں پھنسی ہوئی ہیں۔دونوں ٹیموں نے چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے آج واپس جانا تھا، ایئر اسپیس کی بندش کی وجہ سے آج بھی چارٹرڈ فلائٹ اڑان نہ بھر سکی۔
بھارتی میڈیا کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ چارٹرڈ فلائٹ کو ایئر ٹریفک کی طرف سے اجازت نہ مل سکی۔دونوں ٹیموں نے ایک ساتھ کولکتہ سے جوہانسبرگ جانا تھا، جہاں سے ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں نے اینٹیگا کا سفر کرنا تھا۔
ویسٹ انڈیز کی ٹیم یکم مارچ کو سپر ایٹ جبکہ ساؤتھ افریقہ کی ٹیم 4 مارچ کو سیمی فائنل سے باہر ہوئی۔
ویسٹ انڈیز کے 12 کھلاڑی ، 10 سپورٹ اسٹاف ، ساؤتھ افریقہ کے 12 کھلاڑی اور 2 سپورٹ اسٹاف کے اراکین نے بھارت سے واپس جانا ہے۔انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے ٹیموں کے بھارت میں پھنسے رہنے پر تنقید کی۔
مائیکل وان کا مزید کہنا تھا کہ آپکو بتاتا چلوں کہ ویسٹ انڈیز یکم مارچ کو ورلڈکپ سے باہر ہوئی اور ابھی بھی وہاں پھنسی ہے۔ساؤتھ افریقہ کی ٹیم کی بھی یہی پوزیشن ہے، اور یہ ٹھیک نہیں ہے۔
انگلینڈ کی ٹیم ناک آوٹ ہونے کے 36 گھنٹوں بعد چارٹر طیارے پر روانہ ہوئی۔اور یہی باقی ٹیموں کے ساتھ ہونا چاہیئے تھا۔

موضوعات : #westindiesflighticcsouthafricaworldcup
ShareSend

متعلقہ خبریں

A journey to disconnect from the world and connect with the Lord
تازہ ترین

دنیا سے کٹ کر رب سے جڑنے کا سفر

18 اپریل , 2026
پاکستان سے حج آپریشن شروع
اہم ترین 3

پاکستان سے حج آپریشن شروع

18 اپریل , 2026
Ceasefire in the Middle East, air operations resume from Pakistan
تازہ ترین

مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی،پاکستان سے فضائی آپریشن بحال

10 اپریل , 2026
Gulf War, flight operations from Pakistan affected
تازہ ترین

خلیج جنگ، پاکستان سے فلائٹ آپریشن متاثر

4 اپریل , 2026
PIA launches direct flight to London after 6 years
تازہ ترین

6سال بعد پی آئی اے کی لندن کیلئے براہ راست پرواز روانہ

29 مارچ , 2026
برطانیہ کا سفر کرنے والے پاکستانیوں کے لیے خوشخبری
اہم ترین 3

برطانیہ کا سفر کرنے والے پاکستانیوں کے لیے خوشخبری

26 مارچ , 2026
اگلی خبر
Internet will now run in Pakistan

پاکستان میں اب انٹر نیٹ دوڑے گا

یہ بھی پڑھیں

آبنائے ہرمز میں بحری جہاز پر فائرنگ

آبنائے ہرمز میں بحری جہاز پر فائرنگ

18 اپریل , 2026
A journey to disconnect from the world and connect with the Lord

دنیا سے کٹ کر رب سے جڑنے کا سفر

18 اپریل , 2026
پاکستان سے حج آپریشن شروع

پاکستان سے حج آپریشن شروع

18 اپریل , 2026
S.M. Tanveer says $7 billion loss in exports this year

رواں برس برآمدات کی مد میں 7ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑے گا ،ایس ایم تنویر

18 اپریل , 2026
Free electricity for officers cut off

افسروں کی مفت بجلی بند

18 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔