پیر , 20 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ سعودی عرب ،وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات

1 مہینہ پہلے
A A
Field Marshal Syed Asim Munir visits Saudi Arabia, meets with Defense Minister Prince Khalid bin Salman
Share on Facebookwhatsapp

ریاض(پاک ترک نیوز) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کادورہ سعودی عرب ،،سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات کی۔
ملاقات میں خطے کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ، ایرانی ڈرون اور میزائل حملوں سے پیدا ہونے والی صورتحال پر گفتگو کی گئی ، دونوں رہنماؤں نے باہمی دفاعی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر زور دیا،،اسٹریٹیجک میوچل ڈیفنس معاہدے کے تحت مشترکہ اقدامات پر بات چیت کی گئی ،ملاقات میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ بلااشتعال جارحیت علاقائی امن و استحکام کیلئے خطرہ ہے، دونوں رہنماؤں نے پرامن حل کیلئے سفارتی کوششوں کو تقویت دینے کی ضرورت پر زور دیا ۔
بحران کے پرامن حل کیلئے دوست ممالک کی کوششوں کی حمایت پر اتفاق کیا گیا ،دونوں رہنماؤں نے کہا امید ہے ایران دانشمندی کا مظاہرہ کرے گا اور غلط اندازوں سے گریز کرے گا۔

موضوعات : #asimmunirfieldmarshal
ShareSend

متعلقہ خبریں

پنجاب اسمبلی ،وزیراعظم،فیلڈمارشل کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد منظور
پاکستان

پنجاب اسمبلی ،وزیراعظم،فیلڈمارشل کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد منظور

16 اپریل , 2026
Pakistani diplomatic efforts to stop Iran-US war, Trump and Field Marshal's telephone conversation
اہم ترین

ایران امریکہ جنگ رکوانے کیلئے پاکستانی سفارتی کوششیں ،ٹرمپ اور فیلڈ مارشل کی ٹیلی فونک گفتگو

24 مارچ , 2026
انڈونیشیا کے صدر کی چیف آف ڈیفنس فورسز سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے کا اعادہ
تازہ ترین

انڈونیشیا کے صدر کی چیف آف ڈیفنس فورسز سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے کا اعادہ

9 دسمبر , 2025
عاصم منیر چیف آف ڈیفنس فورسز تعینات، ایئرچیف مارشل کی توسیع کے نوٹیفکیشن جاری
اہم ترین

عاصم منیر چیف آف ڈیفنس فورسز تعینات، ایئرچیف مارشل کی توسیع کے نوٹیفکیشن جاری

5 دسمبر , 2025
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے مصری وزیر خارجہ کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم
تازہ ترین

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے مصری وزیر خارجہ کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم

1 دسمبر , 2025
بلوچستان پاکستان کا فخر، مفادات سے بالاتر ہو کر کام کرنا ہوگا: فیلڈ مارشل
اہم ترین

بلوچستان پاکستان کا فخر، مفادات سے بالاتر ہو کر کام کرنا ہوگا: فیلڈ مارشل

21 اکتوبر , 2025
اگلی خبر
Pakistan Army achieves another success in Afghanistan

پاک فوج کو افغانستان میں ایک اور کامیابی

یہ بھی پڑھیں

ڈیل نہ ہوئی تو بم پھٹنا شروع ہو جائیں گے ،ڈونلڈ ٹرمپ

ڈیل نہ ہوئی تو بم پھٹنا شروع ہو جائیں گے ،ڈونلڈ ٹرمپ

20 اپریل , 2026
  اسحاق ڈار کا ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ

  اسحاق ڈار کا ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ

20 اپریل , 2026
وزیراعظم شہبازشریف سے یورپی کونسل کے صدر کا رابطہ

وزیراعظم شہبازشریف سے یورپی کونسل کے صدر کا رابطہ

20 اپریل , 2026
امریکی صدر کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے پر غور، امریکی وفد پاکستان پہنچ رہا ہے ،ٹرمپ

امریکی صدر کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے پر غور، امریکی وفد پاکستان پہنچ رہا ہے ،ٹرمپ

20 اپریل , 2026
امریکا نے ایرانی جہاز پر حملے کی ویڈیو جاری کر دی

امریکا نے ایرانی جہاز پر حملے کی ویڈیو جاری کر دی

20 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In