اتوار , 26 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home پاکستان

پنجاب اسمبلی ،وزیراعظم،فیلڈمارشل کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد منظور

3 مہینے پہلے
A A
پنجاب اسمبلی ،وزیراعظم،فیلڈمارشل کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد منظور
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(پاک ترک نیوز )پنجاب اسمبلی نے مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کو کم کروانے کیلئے ، وزیراعظم شہباز شریف،فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کی کوششوں کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔قرارداد صوبائی وزیر برائے پارلیمانی امور میاں مجتبی شجاع الرحمن نے پیش کی۔قرارداد میں امریکا، متحدہ عرب امارات اور ایران کی جانب سے جنگ بندی کو بھی خوش آئیند قرار دیا گیا،قرارداد کے متن کےمطابق فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے دن رات محنت کرکے عالمی دنیا کو تباہ کن تصادم سے بچا لیا ۔قرارداد میں سفارش کی گئی فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر اور وزیراعظم محمد شہباز شریف کو عالمی امن کی بحالی کی کوششوں پر نوبیل امن ایوارڈ سے نوازا جائے۔

موضوعات : fieldmarshalprimeminsterpunjabassembly
ShareSend

متعلقہ خبریں

Turkey awards Field Marshal Asim Munir with Distinguished Service Medal
تازہ ترین

ترکیہ کی جانب سے فیلڈ مارشل عاصم منیر کے لئے امتیازی خدمات کا تمغہ

15 جولائی , 2026
US Vice President JD Vance commends Field Marshal Syed Asim Munir
اہم ترین 2

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس فیلڈمارشل سید عاصم منیر کے معترف

22 جون , 2026
Donald Trump once again praises Pakistani leadership
تازہ ترین

ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک بار پھر پاکستانی قیادت کی تعریف

20 جون , 2026
Lebanese Army Chief Meets Field Marshal
اہم ترین 2

لبنانی فوج کے سربراہ کی فیلڈ مارشل سے ملاقات

9 جون , 2026
پنجاب کا بجٹ تیار ،جون کےدوسرے ہفتے میں پیش ہونے کا امکان
پاکستان

پنجاب کا بجٹ تیار ،جون کےدوسرے ہفتے میں پیش ہونے کا امکان

31 مئی , 2026
Chief Minister Maryam Nawaz pays tribute to Prime Minister, Field Marshal, salutes heroes in the fight for justice
تازہ ترین

معرکہ حق ،وزیراعلیٰ مریم نواز کا وزیراعظم ،فیلڈ مارشل کو خراج تحسین ،ہیروز کو سلام عقیدت

9 مئی , 2026
اگلی خبر
Pakistan Steel Mills reactivated

پاکستان اسٹیل ملز دوبارہ فعال

یہ بھی پڑھیں

Who will form the government in Azad Kashmir

آزاد کشمیر میں کون بنائے گا حکومت؟

26 جولائی , 2026
Saudi Arabia Precautionary alerts issued for Yanbu and Jazan lifted; the threat has passed.

سعودی عرب: ینبع اور جازان کے لیے جاری احتیاطی الرٹس ختم، خطرہ ٹل گیا

26 جولائی , 2026
TAPI Gas Project A $420 million project has been prepared to supply natural gas to the city of Herat.

تاپی گیس منصوبہ ہرات کے قریب، شہر میں قدرتی گیس کی فراہمی کے لیے 42 کروڑ ڈالر کا منصوبہ تیار

26 جولائی , 2026
China imposes export restrictions on 14 European companies.

چین کی 14 یورپی کمپنیوں پر برآمدی پابندی

26 جولائی , 2026
Trump's request to limit voting by mail rejected

ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے سے متعلق ٹرمپ کی درخواست مسترد

26 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English