ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

خیرات نہیں سرکاری سرپرستی،پنجاب میں بیوہ خواتین ،یتیموں کیلئے بڑی خوشخبری

3 مہینے پہلے
A A
Government sponsorship, not charity, great news for widows, orphans in Punjab
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز)
پنجاب میں بیوہ خواتین اور یتیموں کی تذلیل کا دور ختم ہو گیا ۔۔ پاکستان میں پہلی بار سرکاری کفالت کا ایک شفاف ڈیجیٹل سسٹم تیارکر لیا گیا ۔۔۔ وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ۔مریم نواز نے منظوری دے دی ۔


منصوبے کے تحت مستحق خاندانوں کو ایک لاکھ روپے تک براہ راست مالی امداد فراہم کی جائے گی ۔۔وزیر اعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ پہلے مرحلے میں 50 ہزار سے زائد بے آسرا گھرانوں کی معاشی ڈھال بنے گا،پراجیکٹ کا آغا عید کے بعد شروع ہو گا۔۔۔ بیوگان کو ایک ایک لاکھ اوریتیم بچوں کو 25،25ہزار ملیں گے۔۔صوبائی معاون خصوصی راشد نصر اللہ نے ”وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ“پراجیکٹ پر تفصیلی بریفنگ دی۔
وزیراعلیٰ مریم نواز کا کہناہے پنجاب میں بیوہ اب محتاج نہیں ،ریاست کی ذمہ داری ہے بیوہ کو خیرات نہیں،باوقار حق ملے گا-پنجاب کے وسائل پرہرفرد کا پورا حق ہے۔حقدار تک حق پہنچانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے۔۔ وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ“ کے ذریعے بیوہ خواتین کو خود روزگار کی راہ پر گامزن کرنا چاہتے ہیں۔

موضوعات : #punjabmaryamnawazrehmatcard
ShareSend

متعلقہ خبریں

Punjab government orders public not to donate sacrificial skins to banned and monitored organizations
اہم ترین 3

پنجاب حکومت کا عوام کو کالعدم اور زیر نگرانی تنظیموں کو قربانی کی کھالیں نہ دینے کا حکم

26 مئی , 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز کا لیاقت شہید کو اعلیٰ ترین سول ایوارڈ کے لیے نامزد کرنے کا اعلان
تازہ ترین

وزیراعلیٰ مریم نواز کا لیاقت شہید کو اعلیٰ ترین سول ایوارڈ کے لیے نامزد کرنے کا اعلان

12 مئی , 2026
Special session of Punjab Assembly called for May 11
اہم ترین 2

پنجاب اسمبلی کا خصوصی اجلاس 11مئی کو طلب

8 مئی , 2026
CM announces Rs23 billion development projects in Kacha area
تازہ ترین

وزیراعلیٰ کا کچہ ایریا میں 23ارب کے ترقیاتی پراجیکٹس کا اعلان

30 اپریل , 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز سےبرطانوی نژاد پاکستانی ڈاکٹر حسنات خان کی ملاقات
اہم ترین 3

وزیراعلیٰ مریم نواز سےبرطانوی نژاد پاکستانی ڈاکٹر حسنات خان کی ملاقات

23 اپریل , 2026
گلگت بلتستان میں ن لیگ کے امیدوار کون ؟
اہم ترین 3

گلگت بلتستان میں ن لیگ کے امیدوار کون ؟

20 اپریل , 2026
اگلی خبر
GHQ attack case verdict announced

جی ایچ کیو حملہ کیس کا فیصلہ آ گیا

یہ بھی پڑھیں

China takes another leap into space, sends 36 new satellites into orbit

چین کی خلا میں ایک اور چھلانگ ،36نئے سیٹلائٹس مدار میں پہنچا دیئے

6 جون , 2026
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz's farmer-friendly vision, model agriculture mall functional in 4 districts

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کسان دوست ویژن،4اضلاع میں ماڈل ایگریکلچر مال فنکشنل

6 جون , 2026
Hearing on presidential reference in Azad Kashmir Supreme Court

آزاد کشمیر سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس پر سماعت

6 جون , 2026
China's Zhang Yiming overtakes Mukesh Ambani to become Asia's second richest person

چین کے ژانگ یمنگ نے مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑ دیا،ایشیا کے دوسرے امیر ترین شخص بن گئے

6 جون , 2026
America and Iran attack each other again

امریکا ،ایران کے ایک دوسرے پر ایک بار پھر حملے

6 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔