منگل , 8 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home کھیل

سری لنکا کیخلاف دوسرا ٹی 20، پاکستانی ٹیم میدان میں اترنے کو تیار

8 مہینے پہلے
A A
سری لنکا کیخلاف دوسرا ٹی 20، پاکستانی ٹیم میدان میں اترنے کو تیار
Share on Facebookwhatsapp

دمبولا : (پاک ترک نیوز)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل آج دمبولا میں کھیلا جائے گا۔
پاکستان نے سری لنکا کو اس کے ملک میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹونٹی میں 8 وکٹ سے مات دے کر 3 ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز میں برتری حاصل کرلی ہے۔ اب پاکستانی ٹیم کینظریں سیریز جیتنے پر مرکوز ہیں۔
دوسرا میچ آج دمبولا میں کھیلا جائے گا۔ اس میچ میں اسپنرزکی کارکردگی ایک بار پھر توجہ کا مرکز ہوگی۔ ٹاپ آرڈر بیٹرز سے بھی اچھی کارکردگی کی توقع ہے۔ بدھ کوکھیلے جانے والے میچ میں اسپنرز نے 5 وکٹیں حاصل کی تھیں۔ ان میں سے 25 رنز کے عوض شاداب خان نے دو حاصل کیں۔ ابرار احمد نے اس سے بھی بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 25 رنز دے کر 3 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا تھا۔
کہا جاتا ہے سری لنکاکی ٹیم اسپنرز کیخلاف اچھا نہیں کھیلتی۔ پاکستان نےاس کو دیکھتے ہوئے سری لنکا کیخلاف اپنا ہوم ورک پہلے ہی کر رکھا ہے۔
پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بھی کھلاڑیوں کی پہلے میچ میں کارکردگی سے کافی خوش ہیں۔ اگرچہ انہوں نے ناقص فیلڈنگ پر تشویش ظاہر کی تھی، لیکن ساتھ ہی یہ بھی کہاکہ نوجوان کھلاڑیوں نے بہت ہی زبردست پرفارم کیا، جس انداز میں ہم نے گیند کے ساتھ آغاز کیا اس پر مجھے بہت زیادہ خوشی ہے۔ اسٹمپس پر اٹیک نے ہی ہمیں کھیل پر کنٹرول کا موقع فراہم کیا، جس کے بعد اسپنرز آزمائے، اگرچہ فیلڈ میں کچھ سستی دکھائی دی مگر مجموعی طور پر کارکردگی اچھی رہی۔

موضوعات : cricketpakistansportsSri Lankat20
ShareSend

متعلقہ خبریں

پاکستان اور جاپان کے درمیان سیلاب سے تحفظ کے منصوبے کیلئے گرانٹ معاہدے پر دستخط
پاکستان

پاکستان اور جاپان کے درمیان سیلاب سے تحفظ کے منصوبے کیلئے گرانٹ معاہدے پر دستخط

7 ستمبر , 2026
Investment agreement between Pakistan and Australia likely to be signed soon
تازہ ترین

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سرمایہ کاری معاہدہ جلد طے پانے کا امکان

7 ستمبر , 2026
A battle of nerves in the Women's Asia Cup today
تازہ ترین

ویمنز ایشیا کپ میں آج اعصاب کی جنگ

5 ستمبر , 2026
Development of a new long-range combat drone in Pakistan.
تازہ ترین

پاکستان میں طویل فاصلے تک مار کرنے والے نئے جنگی ڈرون کی تیاری

4 ستمبر , 2026
South African Airways' dangerous aerial display cancelled.
تازہ ترین

جنوبی افریقی ایئرلائن کا خطرناک فضائی مظاہرہ منسوخ

3 ستمبر , 2026
پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شاہ چارلس سے ملاقات
تازہ ترین

پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شاہ چارلس سے ملاقات

2 ستمبر , 2026
اگلی خبر
سبز رنگ میں لپٹا J-35، بھارت کی نیندیں حرام

سبز رنگ میں لپٹا J-35، بھارت کی نیندیں حرام

یہ بھی پڑھیں

Marine pilots transitioning from the Harrier to the F-35 had to unlearn old skills.

ہیریئر سے ایف 35 پر منتقل ہونے والے میرین پائلٹس کو پرانی مہارتیں بھلانا پڑ گئیں

8 ستمبر , 2026
China is expanding cooperation with Pakistan in weather forecasting and artificial intelligence.

چین پاکستان میں موسمیاتی پیش گوئی اور مصنوعی ذہانت کے تعاون کو وسعت دے رہا ہے

8 ستمبر , 2026
Major General (Retd) Zafar Iqbal appointed DG NEPSA.

میجر جنرل ریٹائرڈ ظفر اقبال ڈی جی نیپسا مقرر

8 ستمبر , 2026
Russia to sell oil to India despite US threats

امریکی دھمکیوں کے باوجود بھارت کو تیل فروخت کرینگے ،روس

8 ستمبر , 2026
New controversy in Pakistan cricket team after defeat in England, mobile phones of 2 players confiscated

انگلینڈ میں شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم میں نیا تنازع، 2کھلاڑیوں کے موبائل فون ضبط

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔