اتوار , 19 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، بھارتی حمایت یافتہ 15 دہشتگرد ہلاک

5 مہینے پہلے
A A
خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، بھارتی حمایت یافتہ 15 دہشتگرد ہلاک
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی(پاک ترک نیوز ) خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے دو مختلف کارروائیوں میں بھارتی حمایت یافتہ 15 خوارجی دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیر ستان کے علاقہ دتہ خیل میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا جس میں 5 دہشت گرد ہلاک ہو گئے، علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔
دوسری جانب ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کولاچی میں خفیہ معلومات پر کی گئی جس میں فائرنگ کے تبادلے میں 10 دہشت گرد مارے گئے، ان دہشت گردوں میں 4 افغان نکلے ہیں جبکہ ان میں ایک خارجی ونگ کمانڈر عالم محسود بھی شامل ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق علاقوں میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے، عزمِ استحکام کے تحت انسداد دہشت گردی کی مہم پوری شدت کے ساتھ جاری رہے گی، ملک سے غیر ملکی حمایت یافتہ دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا۔
یاد رہے کہ سکیورٹی فورسز نے بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے ٹھکانوں کی تلاش کے لیے آپریشن تیز کر دیا ہے۔
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ وطنِ عزیز سے بیرونی پشت پناہی میں سرگرم دہشت گردوں کا مکمل خاتمہ قومی اتفاقِ رائے سے جاری رہے گا، بھارتی پشت پناہی یافتہ فتنہ الخوارج کے کارندوں، بشمول سرغنہ عالم محسود، کا مارا جانا سکیورٹی فورسز کی کامیاب حکمت عملی کا ثبوت ہے۔
صدر زرداری نے کہا کہ انتہاپسندی و دہشت گردی کے خلاف قومی اتفاقِ رائے میں خلل ڈالنے کیلئے کسی سطح پر کوئی سیاسی چال یا توجہ بٹانے کی کوشش برداشت نہیں کی جائے گی، اللّہ کے فضل سے پاک سرزمین کو جلد ہر خارجی کے شر سے پاک کر دیا جائے گا۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کولاچی اور دتہ خیل میں فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کاروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
وزیراعظم نے کہا کہ عزم استحکام کے تحت سکیورٹی فورسز دہشت گردی کے خلاف بڑی کامیابیاں حاصل کر رہی ہیں، ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لئے پر عزم ہیں۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ بہادر سکیورٹی فورسز نے ایک بار پھر بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کے ناپاک عزائم خاک میں ملائے، قوم خیبرپختونخوا میں قیام امن کیلئے سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔
محسن نقوی نے واضح کیا کہ دہشت گردوں کے مکمل خاتمے تک آپریشنز جاری رہیں گے۔

موضوعات : isprkhyberpksecurityforcesterrarist
ShareSend

متعلقہ خبریں

Another motorway project in Pakistan, through which areas will the new road pass
تازہ ترین

پاکستان میں ایک اور موٹر وے کا منصوبہ ،کون کون سے علاقوں سے نئی سڑک گزرے گی؟

11 اپریل , 2026
Security forces kill 3 terrorists in Tirah Valley
تازہ ترین

وادی تیرہ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک

6 اپریل , 2026
Decision to completely shut down mining operations in Khyber Pakhtunkhwa during rains
تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں بارشوں کے دوران کانوں میں کام مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ

6 اپریل , 2026
Major security forces operation kills 8 foreigners in North Waziristan
تازہ ترین

سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، شمالی وزیرستان میں 8 خارجی ہلاک

2 اپریل , 2026
President and Prime Minister pay tribute to security forces
اہم ترین 2

صدر مملکت اور وزیراعظم کا سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

1 اپریل , 2026
Terrorists will be eliminated wherever they are, says Field Marshal
تازہ ترین

دہشت گرد جہاں بھی ہوئے ختم کر کے دم لیں گے،فیلڈ مارشل

19 مارچ , 2026
اگلی خبر
سلامتی کونسل نے ٹرمپ کے غزہ پلان کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کر لی

سلامتی کونسل نے ٹرمپ کے غزہ پلان کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کر لی

یہ بھی پڑھیں

Two matches will be played in PSL

پی ایس ایل میں دو میچز کھیلے جائیں گے

19 اپریل , 2026
Attacks on peacekeepers unacceptable, says UN Secretary-General

امن پسندوں پر حملے قبول نہیں ،سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

19 اپریل , 2026
Pakistan's efforts, Iran receives new US proposals

پاکستان کی کوششیں ،امریکا کی نئی تجاویز ایران کو موصول

19 اپریل , 2026
Night shift..alarm bell

رات کی شفٹ۔۔خطرے کی گھنٹی

19 اپریل , 2026
Approaching the Strait of Hormuz will be considered cooperation with the enemy, Revolutionary Guards say

آبنائے ہرمز کے قرب آنے کو دشمن سے تعاون سمجھا جائے گا،پاسداران انقلاب

19 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔