اتوار , 15 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

وزیراعظم کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، امریکا سے معاہدے پر مبارکباد

5 مہینے پہلے
A A
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز)وزیراعظم شہبازشریف اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے ۔ اسلام آباد امن معاہدے پردستخط کے بعد دونوں رہنماؤں کے درمیان یہ پہلا رابطہ تھا، دونوں رہنماؤں کے درمیان گفتگو 30 منٹ سے زائد جاری رہی۔
وزیراعظم ہاوس کے اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نےصدر مسعود پزشکیان، ایرانی قیادت اورعوام کو تاریخی امن معاہدے پردستخط کی مبارکباد دی اور کہا یہ تاریخی معاہدہ ناصرف خطے میں امن کے قیام میں مددگار ثابت ہوگا بلکہ ایرانی قوم کی تعمیرِنوکا باعث بنے گا، یہ معاہدہ پاکستان اور ایران کے درمیان باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا باعث بھی بنے گا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے ایران کے سپریم لیڈرآیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کے لیے بھی پرتپاک احترام اورنیک تمناؤں کا اظہار کیا۔وزیراعظم نے امن معاہدے پر دستخط کے ایرانی فیصلے کو سراہتے ہوئے مذاکرات کے اگلے مرحلے کےلیے ایرانی قیادت کی کامیابی کی دعا کی۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان ایک برادر اور ہمسایہ ملک کی حیثیت سے ہر شعبے میں ایران کی مکمل حمایت جاری رکھے گا۔اعلامیے کے مطابق صدر مسعود پزشکیان نے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔ ایرانی صدر نے کہا کہ دونوں شخصیات نے انتہائی مہارت، اخلاص اور دانشمندی سے ثالثی کے عمل کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔

صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ پاکستان کی ثالثی کے اس عمل کو ایران ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھے گا، مشکل وقت میں پاکستان کی مثبت، تعمیری اور مخلصانہ حمایت کو ایران ہمیشہ یاد رکھے گا۔
ایرانی صدر نے پاکستانی عوام کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور کہا کہ ایران باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کومزید فروغ دینے کا خواہاں ہے۔

ShareSend

متعلقہ خبریں

The ICC has announced the dates for the Champions Trophy, the World Cup, and the Test Championship final.
تازہ ترین

آئی سی سی نے چیمئپنز ٹرافی ،ورلڈ کپ اور ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی تاریخوں کا اعلان کردیا

15 نومبر , 2026
Bilawal Bhutto's telephone contact with Maulana Fazlur Rehman
تازہ ترین

بلاول بھٹو کا مولانا فضل الرحمن سے ٹیلی فونک رابطہ

15 نومبر , 2026
Funeral prayers offered for martyred Major and Havaldar in Nushki; Prime Minister and Field Marshal attend.
تازہ ترین

نوشکی میں شہید میجر اور حوالدار کی نماز جنازہ ادا ،وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی شرکت

15 نومبر , 2026
Netanyahu faces a setback; Eisenkot rejects proposal for a coalition government.
تازہ ترین

نیتن یاہو کو ہزیمت کا سامنا ،آئزن کوٹ نے اتحادی حکومت کی تجویز مسترد کردی

15 نومبر , 2026
Islamabad once again the focus of diplomacy; meeting of the Economic Cooperation Organization begins.
تازہ ترین

اسلام آباد سفارتکاری کیلئے پھر مرکزِ نگاہ، اقتصادی تعاون تنظیم کے اجلاس کا آغاز

15 نومبر , 2026
A surprising map of the universe's 900 million galaxies has been created.
تازہ ترین

کائنات کے 90 کروڑ کہکشاؤں کا حیران کن نقشہ تیار

15 نومبر , 2026
اگلی خبر
سابق کپتان ندا ڈار کا کرکٹ میں واپسی کا اعلان

سابق کپتان ندا ڈار کا کرکٹ میں واپسی کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

The ICC has announced the dates for the Champions Trophy, the World Cup, and the Test Championship final.

آئی سی سی نے چیمئپنز ٹرافی ،ورلڈ کپ اور ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی تاریخوں کا اعلان کردیا

15 نومبر , 2026
Bilawal Bhutto's telephone contact with Maulana Fazlur Rehman

بلاول بھٹو کا مولانا فضل الرحمن سے ٹیلی فونک رابطہ

15 نومبر , 2026
Funeral prayers offered for martyred Major and Havaldar in Nushki; Prime Minister and Field Marshal attend.

نوشکی میں شہید میجر اور حوالدار کی نماز جنازہ ادا ،وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی شرکت

15 نومبر , 2026
Netanyahu faces a setback; Eisenkot rejects proposal for a coalition government.

نیتن یاہو کو ہزیمت کا سامنا ،آئزن کوٹ نے اتحادی حکومت کی تجویز مسترد کردی

15 نومبر , 2026
Islamabad once again the focus of diplomacy; meeting of the Economic Cooperation Organization begins.

اسلام آباد سفارتکاری کیلئے پھر مرکزِ نگاہ، اقتصادی تعاون تنظیم کے اجلاس کا آغاز

15 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In