اتوار , 7 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

وزیراعظم نے صنعتی اور زرعی شعبے کیلئے بجلی کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا

8 مہینے پہلے
A A
وزیراعظم نے صنعتی اور زرعی شعبے کیلئے بجلی کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ملکی صنعت و زراعت کی ترقی کے لیے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے “روشن معیشت بجلی پیکیج” کا اعلان کر دیا۔ یہ اعلان وزیرِ اعظم نے صنعتی و زرعی شعبے کے ماہرین اور کاروباری برادری کے وفد سے ملاقات کے دوران کیا۔
وزیرِ اعظم نے بتایا کہ پیکیج کے تحت آئندہ تین سال، نومبر 2025 سے اکتوبر 2028 تک، صنعتوں اور کسانوں کو رعایتی نرخوں پر اضافی بجلی فراہم کی جائے گی۔ صنعتی شعبے کو 34 روپے اور زرعی شعبے کو 38 روپے فی یونٹ کے بجائے، 22 روپے 98 پیسے فی یونٹ کے رعایتی نرخ پر اضافی بجلی دی جائے گی۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے واضح کیا کہ اس پیکیج کے تحت فراہم کی جانے والی بجلی کا بوجھ نہ تو گھریلو صارفین پر ڈالا جائے گا اور نہ ہی کسی دوسرے شعبے پر۔ انہوں نے کہا کہ یہ اقدام ملکی معیشت کے استحکام، صنعت و زراعت کی ترقی، روزگار کے مواقع میں اضافے اور برآمدات بڑھانے کی جانب اہم قدم ہے۔
وزیراعظم نے کہا کہ گزشتہ برس موسمِ سرما میں دیے گئے پیکیج کے تحت صنعتی و زرعی شعبے نے 410 گیگاواٹ اضافی بجلی استعمال کی، جس سے صنعتوں کا پہیہ چلا، برآمدات میں اضافہ ہوا اور ہزاروں افراد کو روزگار ملا۔
انہوں نے مزید کہا کہ “معاشی بحران سے معاشی استحکام تک کا سفر کٹھن ضرور تھا، لیکن معاشی ٹیم کی محنت اور کاروباری برادری کے تعاون سے ممکن ہوا۔ اب ہمارا اگلا ہدف پاکستان کی معاشی خودمختاری ہے، جو انشاء اللہ جلد حاصل کر لیں گے۔”
وزیرِ اعظم نے وزیرِ بجلی سردار اویس لغاری اور ان کی ٹیم کی کاوشوں کو بھی سراہا اور کہا کہ ملکی صنعتوں اور زراعت کی ترقی کے بغیر معاشی استحکام ممکن نہیں۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ حکومت کاروباری آسانیوں اور خطے میں مسابقت بڑھانے کے لیے ہر ممکن اقدامات جاری رکھے گی۔

موضوعات : energylahorepowerdivisionprimemnistershahbazsharif
ShareSend

متعلقہ خبریں

وزیراعظم سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات ،دورہ ایران پر مشاورت
تازہ ترین

وزیراعظم سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات ،دورہ ایران پر مشاورت

6 جون , 2026
President Zardari, Prime Minister pay tribute to security forces for killing terrorists
تازہ ترین

صدر زرداری ،وزیراعظم کا دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

5 جون , 2026
International practical cooperation is essential for environmental protection, says Prime Minister
اہم ترین 2

ماحولیاتی تحفظ کے لئے بین الاقوامی عملی تعاون ناگزیر ہے،وزیراعظم

5 جون , 2026
Achieving export-led development goals is our top priority, says Prime Minister
تازہ ترین

برآمدات پر مبنی ترقیاتی اہداف کا حصول ہماری اولین ترجیح ہے،وزیراعظم

4 جون , 2026
Federal budget proposes to allocate Rs91 billion for 48 projects of Power Division
تازہ ترین

وفاقی بجٹ ،پاور ڈویژن کے 48منصوبوں کے لیے 91ارب روپے مختص کرنے کی تجویز

3 جون , 2026
Prime Minister wants to increase PSDP by Rs. 200 billion
تازہ ترین

وزیراعظم پی ایس ڈی پی 200ارب روپے بڑھانے کے خواہش مند

2 جون , 2026
اگلی خبر
گذشتہ سال فریضہ ادا کرنے والے حجاج کو ساڑھے 3 ارب روپے واپس کرنے کا فیصلہ

گذشتہ سال فریضہ ادا کرنے والے حجاج کو ساڑھے 3 ارب روپے واپس کرنے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں

ایران مزید تحمل نہیں کرے گا، امریکی دباؤ کا بھرپور جواب دیا جائے گا،ابراہیم رضائی

ایران مزید تحمل نہیں کرے گا، امریکی دباؤ کا بھرپور جواب دیا جائے گا،ابراہیم رضائی

6 جون , 2026
کوہ سلیمان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ،2دہشت گرد ہلاک

کوہ سلیمان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ،2دہشت گرد ہلاک

6 جون , 2026
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ، سیاسی ،انتظامی صورتحال کا جائزہ

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ، سیاسی ،انتظامی صورتحال کا جائزہ

6 جون , 2026
Pakistan and China's alliance exposes India's weaknesses

پاکستان اور چین کا اتحاد، بھارت کی کمزوریاں عیاں

6 جون , 2026
Pakistan receives LNG cargo from Qatar

پاکستان نے قطر سے ایل این جی کارگو حاصل کر لیے

6 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔