بدھ , 9 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ایران کے اردن ،کویت اور دیگر مقامات پر امریکی تنصیبات پر حملے

2 مہینے پہلے
A A
Iran attacks US facilities in Jordan, Kuwait and elsewhere
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) ایران نے امریکی حملوں کے جواب میں خطے میں امریکی اہداف پر حملے کر دیئے ،ایران کے پاسداران انقلاب کا دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایران پر حالیہ امریکی حملوں کے جواب میں اردن، بحرین اور کویت میں امریکی اہداف اور فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔

پاسداران انقلاب کے مطابق اردن کی پرنس حسن ائیر بیس پر میزائل اسٹوریج اور فیول ٹینکس کو نشانہ بنایا گیا جبکہ بحرین کی شیخ عیسیٰ ائیر بیس پر امریکی فوج کے ڈرون کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کو نشانہ بنایا گیا۔

پاسداران کے مطابق کویت میں علی السالم ائیر بیس پر پیٹریٹ ائیر ڈیفنس سسٹم اور فیول اسٹوریج ٹینکس کو مکمل طور پر تباہ کردیا گیا جبکہ احمد الجابر فوجی اڈے پر ایک ایف پی ایس ریڈار سسٹم کو بھی نشانہ بنایا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کا مشرق وسطی میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار

ایرانی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایران پر ہونے والے تازہ امریکی حملوں کے جواب میں کویت میں موجود ان مقامات کو نشانہ بنایا جہاں امریکی افواج تعینات ہیں۔

ایرانی فوج کے مطابق حملوں میں ائیر ڈیفنس سسٹم، میزائل سسٹم، پناہ گاہوں اور امریکی فوج کی معاون تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔

موضوعات : #iranattaack
ShareSend

متعلقہ خبریں

Iranian President Masoud Peshkeshian appreciates Pakistani peace efforts
تازہ ترین

ایرانی صدر مسعود پزشکیان پاکستانی امن کوششوں کے معترف

1 ستمبر , 2026
The foundation for global peace and stability will be laid in the Middle East, says the Iranian President.
تازہ ترین

دنیا میں امن و استحکام کی بنیاد مشرق وسطی سے ہی پڑے گی ،ایرانی صدر

30 اگست , 2026
New US economic sanctions on Iran; announcement to cut off economic lifelines.
اہم ترین

ایران پر امریکا کی نئی معاشی پابندیاں، اقتصادی لائف لائنز منقطع کرنے کا اعلان

25 اگست , 2026
Trump's announcement of economic sanctions on Iran is an admission of defeat in the war Revolutionary Guards.
تازہ ترین

ٹرمپ کا ایران پر معاشی پابندیوں کا اعلان جنگ میں شکست کا اعتراف ہے، پاسداران انقلاب

24 اگست , 2026
US sanctions amount to interference in global trade, says Iranian Foreign Ministry.
اہم ترین 2

امریکی پابندیاں عالمی تجارت میں مداخلت کے مترادف ہیں، ایرانی وزارت خارجہ

22 اگست , 2026
Iran will continue its journey of nuclear technology and scientific advancement with full vigor Iranian General
تازہ ترین

ایران جوہری ٹیکنالوجی اور سائنسی ترقی کا سفر بھرپور قوت سے جاری رکھے گا: ایرانی جنرل

19 اگست , 2026
اگلی خبر
US military attack on Iran; one person killed.

امریکی فوج کے ایران پر حملے ،ایک شخص جاں بحق

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

8 ستمبر , 2026
بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

8 ستمبر , 2026
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

8 ستمبر , 2026
وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

8 ستمبر , 2026
فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم

فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔