بدھ , 26 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

عید میلاد النبی ﷺ مذہبی جوش و خروش سے منائی جا رہی ہے، توپوں کی سلامی سے دن کا آغاز

2 گھنٹے پہلے
A A
Eid Milad-un-Nabi (PBUH) is being celebrated with religious fervor; the day began with a cannon salute.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) رحمت اللعالمین، خاتم النبیین، سرور کونین، سردارِ دو جہاں حضرت محمد ﷺ کی ولادت باسعادت کا جشن ملک بھر میں مذہبی جوش و عقیدت سے منایا جا رہا ہے۔

شہر شہر، قریہ قریہ ذکرِ مصطفیٰ ﷺ سے فضا معطر ہے، میلاد اور درود و سلام کی محافل جاری ہیں، جبکہ ہر طرف خوشیوں کا اظہار کیا جا رہا ہے۔گلیاں، محلے اور بازار برقی قمقموں سے روشن ہیں، گھروں اور عمارتوں پر چراغاں کیا گیا ہے، جبکہ محرابیں اور آرائشی دروازے بھی سجائے گئے ہیں۔ خانہ کعبہ اور مسجد نبوی ﷺ کے ماڈلز بنا کر بھی عقیدت و محبت کا اظہار کیا گیا۔

عید میلاد النبی ﷺ کے دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21،21 توپوں کی سلامی سے ہوا۔ملک بھر میں جشنِ میلاد کے سلسلے میں جلوس، ریلیاں اور سیمینارز منعقد کیے جا رہے ہیں، جہاں علمائے کرام نبی کریم ﷺ کی سیرتِ مبارکہ اور اسوۂ حسنہ پر روشنی ڈالیں گے۔کراچی میں مرکزی جلوس دوپہر ڈھائی بجے برآمد ہوگا، جس کے باعث ایم اے جناح روڈ عام ٹریفک کے لیے بند رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں: جشنِ عید میلاد النبی ﷺ ، نورِ مصطفیٰ ﷺ سے جگمگاتا پاکستان

مرکزی سیرت النبی ﷺ کانفرنس آج اسلام آباد میں منعقد ہوگی، جس میں علماء اور مذہبی اسکالرز نبی کریم ﷺ کی تعلیمات اور سیرتِ طیبہ کے مختلف پہلوؤں پر اظہارِ خیال کریں گے۔

موضوعات : #12rabiulawal#EidMiladUlNabi
ShareSend

متعلقہ خبریں

Celebration of Eid Milad-un-Nabi (PBUH) Pakistan illuminated by the light of Mustafa (PBUH)
تازہ ترین

جشنِ عید میلاد النبی ﷺ ، نورِ مصطفیٰ ﷺ سے جگمگاتا پاکستان

25 اگست , 2026
Preparations for the celebration of the blessed birth of the Master of Both Worlds, Hazrat Muhammad (PBUH).
تازہ ترین

سرور کونین حضرت محمدﷺ کی ولادت باسعادت کے جشن کی تیاریاں

25 اگست , 2026
اگلی خبر
Petroleum products have become more expensive again; the price of petrol has reached Rs 343.10 per liter.

پیٹرولیم مصنوعات پھر مہنگی، پیٹرول 343 روپے 10 پیسے فی لیٹر ہوگیا

یہ بھی پڑھیں

Steering-wheel-free vehicle Tesla's robotaxi ready.

اسٹیئرنگ کے بغیر گاڑی،ٹیسلا کی روبوٹیکسی تیار

26 اگست , 2026
US and Iran agree on new ceasefire, Russian media claims.

امریکا اور ایران میں نئی جنگ بندی پر اتفاق ،روسی میڈیا کا دعویٰ

26 اگست , 2026
Trump issues stern warning over the laying of new mines in the Strait of Hormuz.

ٹرمپ کا آبنائے ہرمز میں نئی بارودی سرنگیں بچھانے پر سخت انتباہ

26 اگست , 2026
PIMS Nursery Fire Prime Minister takes notice, orders immediate inquiry.

پمز نرسری آتشزدگی: وزیراعظم کا نوٹس، فوری تحقیقات کا حکم

26 اگست , 2026
Second Test between Pakistan and England starts tomorrow; Umar Gul confident of a comeback.

پاکستان، انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ کل شروع ہو گا، عمر گل کو کم بیک کا یقین

26 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔