ہفتہ , 7 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

افغان سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال نہیں ہونی چاہیئے ،فیلڈ مارشل

8 مہینے پہلے
A A
افغان سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال نہیں ہونی چاہیئے ،فیلڈ مارشل
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی (پاک ترک نیوز ) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے واضح کیا ہے یہپاکستان کے خلاف سرگرمیوں کے لیے افغان سرزمین استعمال نہیں ہونی چاہیئے ، افغانستان میں پناہ گاہوں سے سرگرم دہشت گردوں کو پاکستان کی سلامتی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی،پاک فوج ہر قیمت پر ملک کا دفاع کرے گی ۔ سپہ سالار نےعلاقائی امن و استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا ،۔ فیلڈ مارشل نے کرم کا دورہ کیا ،افسروں اور جوانوں کے ساتھ عید الفطر منائی،،نماز عید کی ادائیگی کے بعد ملکی استحکام اور خوشحالی کے لیے دعا کی،جوانوں اور افسروں ک عید کی مبارکباد دی ،سپہ سالار نےقوم کی حفاظت کے لیے جوانوں کی غیر متزلزل لگن، بلند حوصلے اور مثالی پیشہ ورانہ مہارت اور آپریشن غضب للحق کے دوران پاک افواج کی کامیابیوں کو سراہا.

موضوعات : pakafghanwar
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
The attacks by the United States and Israel on Iran and Iran’s retaliatory action against Israel

امریکا ،اسرائیل کے ایران پر حملے، ایران کی اسرائیل پرجوابی کارروائی

یہ بھی پڑھیں

سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، خواتین اور بچوں سمیت 7 بنگلادیشی شہری جاں بحق

سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، خواتین اور بچوں سمیت 7 بنگلادیشی شہری جاں بحق

7 نومبر , 2026
پاکستان اور بھارت کی انڈر 19 ٹیمیں کل ایشیا کپ میں ٹکرائیں گی

پاکستان اور بھارت کی انڈر 19 ٹیمیں کل ایشیا کپ میں ٹکرائیں گی

7 نومبر , 2026
امریکا کی ایرانی جوہری پروگرام کی معلومات دینے پر 2 کروڑ ڈالرز انعام کی پیشکش

امریکا کی ایرانی جوہری پروگرام کی معلومات دینے پر 2 کروڑ ڈالرز انعام کی پیشکش

7 نومبر , 2026
صنم جاوید کا شوہر سےخلع کیلئے عدالت سے رجوع

صنم جاوید کا شوہر سےخلع کیلئے عدالت سے رجوع

7 نومبر , 2026
Pakistan’s JF-17 or India’s Tejas—which is more powerful

پاکستانی جے ایف 17 یا بھارتی تیجس، کون زیادہ طاقتور؟

7 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔