اتوار , 13 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

پنکی کے خلاف منشیات برآمدگی اور قتل کیسز کی رپورٹ مختلف عدالتوں میں پیش

4 مہینے پہلے
A A
پنکی کے خلاف منشیات برآمدگی اور قتل کیسز کی رپورٹ مختلف عدالتوں میں پیش
Share on Facebookwhatsapp

کراچی (پاک ترک نیوز )سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل فار ویمن نے انمول عرف پنکی کے خلاف منشیات برآمدگی اور قتل کیسز کی رپورٹ مختلف عدالتوں میں پیش کر دی۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملزمہ انمول عرف پنکی کو عدالت میں پیش کرنا عوام کے لیے خطرہ ہے، ملزمہ ہائی پروفائل ہے جس کی وجہ سے فزیکلی عدالت میں پیش نہیں کیا جا سکتا۔
سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل فار ویمن نے رپورٹ میں بتایا ہے کہ ملزمہ کو پیش کرنا عوام، سکیورٹی اداروں اور خود ملزمہ کے لیے بھی خطرہ ہے، ملزمان کی ویڈیو لنک پر پیشی سے متعلق سندھ ہائی کورٹ نے ستمبر 2025ء میں ہدایات دی تھیں، سندھ ہائی کورٹ نے عدالتی کارروائی میں ٹیکنالوجی کے استعمال پر گائیڈ لائنز دے رکھی ہیں۔
رپورٹ کے مطابق عوام کے تحفظ کے پیشِ نظر پنکی کو ویڈیو لنک پر پیش کرنے کی اجازت دی جائے، پنکی کو آج پیش نہیں کیا جا سکتا، آئندہ سماعت کی تاریخ بھی ویڈیو لنک پر دی جائے۔

موضوعات : anmol casehighcourtkarachi courtPINKY CASE
ShareSend

متعلقہ خبریں

لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا حکم
پاکستان

لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا حکم

11 ستمبر , 2026
Petition against PTI's September 27 long march Attorney General's key arguments in the Islamabad High Court.
تازہ ترین

پی ٹی آئی کے 27 ستمبر کے لانگ مارچ کے خلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ میں اٹارنی جنرل کے اہم دلائل

10 ستمبر , 2026
Twenty-six courtrooms in the Lahore High Court's new 11-story building will be inaugurated tomorrow.
تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ کی نئی 11 منزلہ عمارت میں 26 عدالتوں کا افتتاح کل ہوگا

4 ستمبر , 2026
Lahore High Court Justice Raheel Kamran Sheikh resigns.
تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ مستعفی

3 ستمبر , 2026
Islamabad High Court seeks response to petition seeking regulation of social media use by children under 16.
تازہ ترین

16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کو ریگولیٹ کرنے کی درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے جواب طلب کرلیا

1 ستمبر , 2026
Lahore High Court's landmark ruling Honor killing is a non-compoundable offense.
تازہ ترین

غیرت کے نام پر قتل ناقابلِ راضی نامہ جرم، لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

25 اگست , 2026
اگلی خبر
سونے کی قیمت میں پھر اضافہ

سونے کی قیمت میں پھر اضافہ

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان میں ٹیلیفونک رابطہ

وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان میں ٹیلیفونک رابطہ

13 ستمبر , 2026
پنجاب بھر میں دفعہ 144نافذ،5یا زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی

پنجاب بھر میں دفعہ 144نافذ،5یا زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی

13 ستمبر , 2026
موٹر سائیکل اور چھوٹی گاڑیوں کے صارفین کے لیے پیٹرول پر بڑا ریلیف

موٹر سائیکل اور چھوٹی گاڑیوں کے صارفین کے لیے پیٹرول پر بڑا ریلیف

13 ستمبر , 2026
Jupiter's moon Europa has twice as much water under its oceans as Earth's

مشتری کے چاند یوروپا کے نیچے زمین کے سمندروں سے دوگنا پانی

13 ستمبر , 2026
Hundreds of earthquakes discovered under Antarctica's glacier, scientists are also worried

انٹارکٹیکا کے گلیشیئر کے نیچے سینکڑوں زلزلے دریافت، سائنسدان بھی پریشان

13 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔