ہفتہ , 26 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

پنجاب میں ٹریفک جرمانوں میں کمی

4 مہینے پہلے
A A
پنجاب میں ٹریفک جرمانوں میں کمی
Share on Facebookwhatsapp

لاہور (پاک ترک نیوز )پنجاب میں ٹریفک جرمانوں میں کمی کر دی گئی ، ٹریفک پولیس کی ایپلی کیشن کو بھی اپ ڈیٹ کر دیا گیا۔
پنجاب میں آج سے کمرشل گاڑیوں کو بھی ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر چالان ٹکٹ جاری ہوں گے، موبائل فون کا استعمال، لین لائن، ٹریفک بہاؤ میں خلل، پریشر ہارن اور دیگر خلاف ورزیوں پر جرمانہ ایک ہزار ہوگا۔
بغیر ہیلمٹ، ون وے کی خلاف ورزی اور بغیر لائسنس موٹرسائیکل چلانے پر جرمانہ دو ہزار ہی ہوگا
دو ہزار سی سی کار ڈرائیورز کو لین لائن پر دو ہزار جبکہ ٹریفک سگنل کی خلاف ورزی پر 3 ہزار جرمانہ ہوگا۔بغیر لائسنس کمرشل گاڑی چلانے اور ٹریفک سگنل کی خلاف ورزی پر پانچ ہزار جرمانہ ہوگا
دھواں چھوڑنے پر موٹرسائیکل اور رکشہ کو دو ہزار، کار کو تین ہزار جبکہ کمرشل گاڑیوں کو پانچ ہزار جرمانہ ہوگا
کار، موٹرسائیکل و کمرشل گاڑیوں کی مختلف ٹریفک خلاف ورزیوں کے جرمانے کم کر دیئے گئے

موضوعات : punjabReductiontraffic fines
ShareSend

متعلقہ خبریں

Comprehensive educational reforms in Punjab new curriculum, new textbooks, and new teacher training.
تازہ ترین

پنجاب میں جامع تعلیمی اصلاحات، نیا نصاب، نئی کتابیں اور اساتذہ کی نئی تربیت

24 ستمبر , 2026
پنجاب حکومت کی وفاق سے موبائل ،انٹرنیٹ سروس بند کرنے کی درخواست
پاکستان

پنجاب حکومت کی وفاق سے موبائل ،انٹرنیٹ سروس بند کرنے کی درخواست

23 ستمبر , 2026
پنجاب میں عوامی اجتماعات پر پابندی،دفعہ 144نافذ
پاکستان

پنجاب میں عوامی اجتماعات پر پابندی،دفعہ 144نافذ

23 ستمبر , 2026
CTD conducts 158 intelligence-based operations in Punjab, arrests 23 terrorists
تازہ ترین

پنجاب میں سی ٹی ڈی کے 158 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 23 دہشت گرد گرفتار

19 ستمبر , 2026
150-year-old staff recruitment system in Punjab's subordinate courts abolished.
تازہ ترین

پنجاب کی ماتحت عدالتوں میں عملے کی بھرتیوں کا 150 سال پرانا نظام ختم

17 ستمبر , 2026
Rain has enlivened the atmosphere in Punjab, while strong winds have made the weather pleasant.
تازہ ترین

پنجاب میں بارش نے رنگ جما دیا، تیز ہواؤں سے موسم خوشگوار

17 ستمبر , 2026
اگلی خبر
آبنائے ہرمز میں  ناکہ بندی امریکا نے مسلط کی ، ایرانی وزیر خارجہ

آبنائے ہرمز میں  ناکہ بندی امریکا نے مسلط کی ، ایرانی وزیر خارجہ

یہ بھی پڑھیں

Petrol price hiked again, diesel cheaper

پٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ،ڈیزل سستا

26 ستمبر , 2026
The Two Holy Mosques are a red line; there will be no compromise on their sanctity and security Prime Minister.

حرمین شریفین ریڈ لائن ہے، حرمت و سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، وزیراعظم

26 ستمبر , 2026
اپوزیشن لیڈرز کو پارٹی فیصلوں پر اعتمادمیں لیا،بیرسٹر گوہر

اپوزیشن لیڈرز کو پارٹی فیصلوں پر اعتمادمیں لیا،بیرسٹر گوہر

25 ستمبر , 2026
لبنان کی خودمختاری پر کوئی سودے بازی نہیں کی جاسکتی، وزیراعظم نواف سلام

لبنان کی خودمختاری پر کوئی سودے بازی نہیں کی جاسکتی، وزیراعظم نواف سلام

25 ستمبر , 2026
اسحاق ڈار کی نیویارک میں الجزائر کے وزیر خارجہ احمد عطاف سے ملاقات

اسحاق ڈار کی نیویارک میں الجزائر کے وزیر خارجہ احمد عطاف سے ملاقات

25 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔