جمعہ , 2 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا دانش اسکولوں کا دائرہ بڑھانے کا اعلان

2 مہینے پہلے
A A
وزیراعظم شہباز شریف کا دانش اسکولوں کا دائرہ بڑھانے کا اعلان
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت نے میرٹ پر 7 لاکھ قابل نوجوانوں کو لیپ ٹاپ فراہم کیے ہیں، جبکہ نوجوانوں کے لیے پہلی ایمپلائمنٹ پالیسی متعارف کرانے اور ہر سال اسٹارٹ اپس کے لیے 10 فیصد کوٹہ مختص کرنے کا اعلان بھی کیا ہے۔

وزیراعظم نے نوجوانوں کے عالمی دن کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ماضی میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے پر نوجوانوں کو رشوت دینے کا طعنہ دیا جاتا تھا، لیکن حکومت کے لیے لیپ ٹاپ صرف ایک مشین نہیں بلکہ ایک مشن ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر نوجوانوں کو جدید تعلیم کے سفر میں شامل نہ کیا گیا تو ملک پیچھے رہ جائے گا، جبکہ نوجوانوں کو تعلیم کے یکساں مواقع فراہم کیے بغیر ترقی ممکن نہیں۔

شہباز شریف نے دانش اسکولوں کا دائرہ دیگر صوبوں تک بڑھانے اور اگلے سال اسلام آباد میں دانش یونیورسٹی قائم کرنے کا بھی اعلان کیا۔

وزیراعظم نے کہا کہ بعض نوجوانوں کے پاس پیسے نہیں لیکن نمبر موجود ہیں، ایسے نوجوانوں کے لیے دانش یونیورسٹی کے دروازے کھلے ہوں گے۔

موضوعات : shahbaz sharif
ShareSend

متعلقہ خبریں

وزیراعظم کا لوڈشیڈنگ پر سخت نوٹس،2گھنٹے سے زائد بجلی بند نہ کرنے کا حکم
اہم ترین 2

وزیراعظم کا لوڈشیڈنگ پر سخت نوٹس،2گھنٹے سے زائد بجلی بند نہ کرنے کا حکم

11 ستمبر , 2026
تجارت کے فروغ اور کاروباری سرگرمیوں میں آسانی پیدا کرنا اولین ترجیحات ہیں، وزیراعظم
اہم ترین 3

تجارت کے فروغ اور کاروباری سرگرمیوں میں آسانی پیدا کرنا اولین ترجیحات ہیں، وزیراعظم

10 ستمبر , 2026
وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
اہم ترین 3

وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

8 ستمبر , 2026
آٹو موبائل پالیسی، 2031 تک درآمدی ٹیرف 15 فیصد تک لانے کی تجویز
پاکستان

آٹو موبائل پالیسی، 2031 تک درآمدی ٹیرف 15 فیصد تک لانے کی تجویز

8 ستمبر , 2026
دشمن کی مسلم ممالک کے درمیان انتشار کی سازش ناکام بنا دی گئی ،وزیراعظم
اہم ترین 3

دشمن کی مسلم ممالک کے درمیان انتشار کی سازش ناکام بنا دی گئی ،وزیراعظم

26 اگست , 2026
سعودی عرب کے ساتھ اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری چاہتے ہیں،وزیراعظم
اہم ترین 2

سعودی عرب کے ساتھ اسٹریٹجک اقتصادی شراکت داری چاہتے ہیں،وزیراعظم

25 اگست , 2026
اگلی خبر
Trump claims complete control over the Strait of Hormuz.

ٹرمپ کا آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول کا دعویٰ

یہ بھی پڑھیں

پاکستان ایران پر عائد امریکی پابندیوں کی پاسداری کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان ایران پر عائد امریکی پابندیوں کی پاسداری کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

1 اکتوبر , 2026
حکومت کی جانب سے کل ملاقات کا پیغام موصول ہوا، جسے قبول کرلیا، بیرسٹر گوہر

حکومت کی جانب سے کل ملاقات کا پیغام موصول ہوا، جسے قبول کرلیا، بیرسٹر گوہر

1 اکتوبر , 2026
صدر زرداری ،وزیراعظم شہبازشریف کی ملاقات ،خیبر پختونخوا کے حوالےسے مشاورت

صدر زرداری ،وزیراعظم شہبازشریف کی ملاقات ،خیبر پختونخوا کے حوالےسے مشاورت

1 اکتوبر , 2026
ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایک اور بھارتی فالس فلیگ آپریشن بے نقاب کردیا

ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایک اور بھارتی فالس فلیگ آپریشن بے نقاب کردیا

1 اکتوبر , 2026
رابرٹ پیٹنسن نے فلمی دنیا میں مقبولیت کا نیا انداز متعارف کرا دیا

رابرٹ پیٹنسن نے فلمی دنیا میں مقبولیت کا نیا انداز متعارف کرا دیا

1 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In