بدھ , 10 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

لیلۃ القدر۔۔گناہوں کی بخشش کی رات

3 مہینے پہلے
A A
Laylatul Qadr - the night of forgiveness of sins
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) رمضان کے آخری عشرے کی وہ رات، جس کی عبادت ہزار مہینوں سے افضل ہے جی ہاں، ہم بات کر رہے ہیں لیلۃ القدر کی، جو ہر مسلمان کے لیے رحمتوں اور بخشش کی رات ہے۔
لیلۃ القدر رمضان کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں آتی ہے، خاص طور پر اکیس ،تیئس ،پچیس ،ستائیس اور 29ویں رات میں تلاش کی جاتی ہے،احادیث کے مطابق اس رات کی عبادت ہزار مہینوں کی عبادت سے افضل ہے۔ قرآن مجید کی پہلی وحی بھی اسی رات نازل ہوئی۔ ہر مسلمان اس رات میں قیام، قرآن کی تلاوت، اور دعا کے ذریعے روحانی سکون حاصل کر سکتا ہے۔ یہ رات گناہوں کی بخشش اور زندگی میں برکتوں کا پیغام لاتی ہے
علمائے کرام کے مطابق لیلۃ القدر کی رات میں کی گئی عبادت انسان کے دل کو پاکیزگی عطا کرتی ہے، اور اس کی زندگی میں سکون و برکت پیدا کرتی ہے۔


یہ رات عبادت کی اور دعا کی رات ہے۔ اپنی روح کو پاکیزہ کریں، دل سے دعا کریں اور اس خاص رات کی برکات حاصل کریں۔ کیونکہ یہ رات واقعی میں خدا کی رحمتوں سے بھرپور ہے
سعودی عرب میں رمضان المبارک کی ستائیسویں شب کو روح پرور مناظر دیکھنے کوملے ، مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں لاکھوں فرزندان اسلام عبادت کرتے رہے ، امت مسلمہ کے لیے دعائیں مانگیں ۔


حرم شریف کی اطراف کی سڑکیں نمازیوں سے بھر گئیں، تجارتی مراکز اور ہوٹلوں کی راہداریوں میں لوگ عبادت کرتے رہے

موضوعات : #LaylatulQadr#mosque#quran#quranepak#tamzan
ShareSend

متعلقہ خبریں

Masti Gate and Begum Shahi Mosque in Lahore
تازہ ترین

لاہور کا مستی دروازہ اور بیگم شاہی مسجد

6 مارچ , 2026
اگلی خبر
Fears of energy crisis increase in Pakistan, only 14 days of oil left, no gas after April 14

پاکستان میں توانائی بحران کا خدشہ بڑھ گیا ،صرف 14روز کا تیل باقی،14اپریل کے بعد گیس نہیں ہو گی

یہ بھی پڑھیں

پاسپورٹ اب گھر کی دہلیز پر ملیں گے

پاسپورٹ اب گھر کی دہلیز پر ملیں گے

9 جون , 2026
مظفر آباد میں شوکت نواز میر کے خلاف بغاوت کا مقدمہ

مظفر آباد میں شوکت نواز میر کے خلاف بغاوت کا مقدمہ

9 جون , 2026
وزیراعظم کا کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

وزیراعظم کا کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

9 جون , 2026
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،14 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،14 دہشت گرد ہلاک

9 جون , 2026
قذافی اسٹیڈیم اور لارڈز کی پچ غیر تسلی بخش قرار

قذافی اسٹیڈیم اور لارڈز کی پچ غیر تسلی بخش قرار

9 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔