پیر , 26 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی کنگز کا پشاور زلمی کو 183رنز کا ہدف

6 مہینے پہلے
A A
کراچی کنگز کا پشاور زلمی کو 183رنز کا ہدف
Share on Facebookwhatsapp

لاہور (پاک ترک نیوز )پی ایس ایل کے میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو جیت کےلیے183 رنز کا ہدف دے دیا ، کنگز نے پہلے کھیلتے ہوئے بیس اوورز میں 9وکٹوں کے نقصان پر 182رنز بنائے ،کپتان ڈیوڈ وارنر کی واپسی، 11 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے،اوپنر جیسن روئے 85 رنز کے ساتھ نمایاں رہے ،سلمان علی آغا 12، ریز ہینڈرکس 13، اعظم خان 35 رنز بنا سکے۔محمد باسط، افتخار احمد ، علی رضا، سفیان مقیم اور آرون ہارڈی نے ایک ایک وکٹ لی۔علی رضاپی ایس ایل میں وکٹوں کی ہیٹ ٹرک کرنے والے ساتویں بولر بن گئےعلی رضا سے پہلے محمد عامر، جنید خان، عمران طاہر، محمد سمیع، عباس آفریدی اور ویسٹ انڈیز کے عقیل حسین نے پی ایس ایل میں ہیٹ ٹرک کی

موضوعات : karachikingspeshawarzalmipsl
ShareSend

متعلقہ خبریں

The 12th edition of the PSL will take place starting March 18.
تازہ ترین

پی ایس ایل کا 12واں ایڈیشن 18مارچ سے ہو گا

23 اکتوبر , 2026
Crucial meeting for PSL 12 today; key decisions expected.
تازہ ترین

پی ایس ایل 12کا اہم اجلاس آج ،اہم فیصلے متوقع

22 اکتوبر , 2026
PSL 12 Crucial meeting to be held tomorrow; deliberations expected on major decisions, including player retention and the schedule.
تازہ ترین

پی ایس ایل 12: اہم اجلاس کل ہوگا، ری ٹینشن اور شیڈول سمیت بڑے فیصلوں پر مشاورت متوقع

21 اکتوبر , 2026
Countdown to PSL 12 begins; the tournament will take place from March 18 to May 2, 2027.
تازہ ترین

پی ایس ایل 12 کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع، 18 مارچ سے 2 مئی 2027 تک میلہ سجے گا

8 اکتوبر , 2026
David Warner admits to drink-driving
تازہ ترین

ڈیوڈ وارنر کا شراب نوشی کر کے ڈرائیونگ کرنے کا اعتراف

7 مئی , 2026
New venues to be added to PSL next year, says PCB chairman
تازہ ترین

اگلے سال پی ایس ایل میں نئے وینیوز شامل کرینگے ،چیئرمین پی سی بی

4 مئی , 2026
اگلی خبر
پشاور زلمی کے علی رضا کی ہیٹ ٹرک

پشاور زلمی کے علی رضا کی ہیٹ ٹرک

یہ بھی پڑھیں

ایران پر آج حملہ نہیں ہو گا،ڈونلڈ ٹرمپ

ایران پر آج حملہ نہیں ہو گا،ڈونلڈ ٹرمپ

26 اکتوبر , 2026
یمن میں 2 میزائل لانچر تباہ کر دیئے،سعودی اتحادی افواج

یمن میں 2 میزائل لانچر تباہ کر دیئے،سعودی اتحادی افواج

26 اکتوبر , 2026
برطانیہ میں طوفان بوئیلو سے ایک شخص ہلاک، 80 ہزار سے زائد گھر بجلی سے محروم

برطانیہ میں طوفان بوئیلو سے ایک شخص ہلاک، 80 ہزار سے زائد گھر بجلی سے محروم

26 اکتوبر , 2026
نئی فوجی کارروائی کا پوری طاقت سے جواب دیں گے، ایران

نئی فوجی کارروائی کا پوری طاقت سے جواب دیں گے، ایران

26 اکتوبر , 2026
دا سلوا چوتھی بار برازیل کے صدر منتخب

دا سلوا چوتھی بار برازیل کے صدر منتخب

26 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔