پیر , 12 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی جمہوریت پر شب خون ہے، مولانا فضل الرحمان

1 دن پہلے
A A
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی جمہوریت پر شب خون ہے، مولانا فضل الرحمان
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز ) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کو جمہوریت پر شب خون قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی جماعت عوام سے رابطہ کرے گی اور پارلیمنٹ کے اندر اور باہر اپنا کردار ادا کرے گی۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے انہیں ٹیلی فون کیا اور رات کے کھانے پر مدعو کیا، جس پر انہوں نے دعوت قبول کی اور ملاقات کے لیے گئے۔

مولانا فضل الرحمان کے مطابق حکومت کا مطالبہ تھا کہ پہلے لانگ مارچ ختم کیا جائے، جبکہ پاکستان تحریک انصاف کا مؤقف تھا کہ پہلے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرائی جائے۔

انہوں نے کہا کہ یہ دونوں فریقین کے درمیان معاملات تھے اور جب کوئی ثالثی کا کردار ادا کر رہا ہو تو بعض معاملات اس کے سپرد کر دیے جاتے ہیں۔ اسی لیے انہوں نے وزیراعظم سے کہا کہ وہ پہلے پی ٹی آئی قیادت سے بات کریں گے۔

جے یو آئی سربراہ نے بتایا کہ انہوں نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی، بیرسٹر گوہر، شہرام ترکئی اور اسد قیصر سے رابطہ کیا۔ ان رہنماؤں نے کہا کہ اگر ان کے مطالبات تسلیم کر لیے جاتے ہیں تو وہ لانگ مارچ ختم کرنے کے لیے تیار ہیں۔

مولانا فضل الرحمان نے واضح کیا کہ ان کی جماعت اس معاملے پر خاموش نہیں رہے گی اور جمہوری و پارلیمانی فورمز پر اپنا کردار ادا کرے گی۔

موضوعات : democracyEmergencyFazlur RehmanGovernor's Rule
ShareSend

متعلقہ خبریں

Petition filed in Peshawar High Court against emergency and governor's rule in Khyber Pakhtunkhwa
تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر

12 اکتوبر , 2026
خیبرپختونخوا میں عملاً گورنر راج نافذ ہے، صرف اعلان باقی ہے: بیرسٹر گوہر
اہم ترین 2

خیبرپختونخوا میں عملاً گورنر راج نافذ ہے، صرف اعلان باقی ہے: بیرسٹر گوہر

10 اکتوبر , 2026
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج ؟ ایوان صدر میں اہم اجلاس
اہم ترین

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج ؟ ایوان صدر میں اہم اجلاس

10 اکتوبر , 2026
Emergency or Governor's Rule in Khyber Pakhtunkhwa A crucial meeting is expected at the Presidency at 5 PM.
تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج؟ ایوانِ صدر میں شام پانچ بجے اہم اجلاس متوقع

10 اکتوبر , 2026
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج؟ وزیراعظم نے کل اجلاس بلا لیا
اہم ترین

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج؟ وزیراعظم نے کل اجلاس بلا لیا

9 اکتوبر , 2026
حکومتی وفد کی فضل الرحمان سے ملاقات،ایاز صادق کا سیاسی رابطے جاری رکھنے کا عندیہ
اہم ترین 2

حکومتی وفد کی فضل الرحمان سے ملاقات،ایاز صادق کا سیاسی رابطے جاری رکھنے کا عندیہ

7 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
خیبر پختونخوا میں فوج تعینات

خیبر پختونخوا میں فوج تعینات

یہ بھی پڑھیں

خیبر پختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، اسحاق ڈار کنوینئر مقرر

خیبر پختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، اسحاق ڈار کنوینئر مقرر

12 اکتوبر , 2026
ترکیہ میں مسافر بس اور ٹرک کا خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک، 27 زخمی

ترکیہ میں مسافر بس اور ٹرک کا خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک، 27 زخمی

12 اکتوبر , 2026
ریاض کے ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع

ریاض کے ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع

12 اکتوبر , 2026
امریکی وفاقی ایجنٹس کی رکن کانگریس الہان عمر کے گھر کی تلاشی

امریکی وفاقی ایجنٹس کی رکن کانگریس الہان عمر کے گھر کی تلاشی

12 اکتوبر , 2026
سیاستدانوں ،میڈیا مالکان سمیت سب کا احتساب ہونا چاہیئے ،گورنر پنجاب

سیاستدانوں ،میڈیا مالکان سمیت سب کا احتساب ہونا چاہیئے ،گورنر پنجاب

12 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In