جمعرات , 10 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

حکومت کا توانائی کے شعبے میں اصلاحات لانے کا فیصلہ

4 مہینے پہلے
A A
حکومت کا توانائی کے شعبے میں اصلاحات لانے کا فیصلہ
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )حکومت نے گیس بحران پر بڑا ایکشن پلان بنا لیا ،وزیراعظم شہبازشریف نےتوانائی شعبے میں اصلاحات کا فیصلہ کر لیا ،ذرائع کے مطابق ادارہ جاتی ہم آہنگی بڑھانے پر زوردیا گیا

گیس فراہمی، قیمت اور طلب کے انتظام کیلئے جامع حکومتی فریم ورک تیارکر لیا گیا ،وزیراعظم کی ہدایت پر این سی ایم سی کا قیام عمل میں لانے اور پاور ٹاسک فورس کے اقدامات این سی ایم سی کے تحت لانے کا فیصلہ کرلیا گیا
وزیراعظم نے سیکرٹری پیٹرولیم سے بریفنگ مانگ لی، پیش رفت رپورٹ طلب کر لی ،ذرائع کےمطابق وزیراعظم کو گیس اصلاحات پر ماہانہ رپورٹ 8 مئی تک جمع کرائی جائے گی۔سپلائی بہتر ہونے تک نئی ری گیسیفائیڈ لیکویفائیڈ نیچرل گیس کنکشنز معطل رہیں گے

ٰیہ بھی پڑھیں : وزیراعظم کا کمزور طبقے کو ریلیف کی فراہمی جاری رکھنے کا فیصلہ

اضافی گیس کیلئے تلاش و پیداوار کمپنیوں سے ہفتہ وار رپورٹ طلب کر لی گئی ،ماڑی، او جی ڈی سی ایل، پی پی ایل، مول اور یو ای پی کو رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے
حکومت نے ملک میں گیس دستیابی بڑھانے کیلئے ہنگامی اقدامات تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے،گیس طلب و رسد میں توازن کیلئے نئی حکمت عملی بنا لی گئی ہے
وزیراعظم کی ہدایت پر گیس لوڈشیڈنگ اوقات کا ازسرِ نو جائزہ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔مہنگی درآمدی گیس کے بجائے سستی مقامی گیس کے استعمال کا منصوبہ تیا ر کیا گیا ،گیس قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا ، اضافی آمدن حاصل کرنے کی حکمت عملی تیار کی گئی ہے

موضوعات : energy sectorgaspmreformsshahbazsharif
ShareSend

متعلقہ خبریں

آٹو موبائل پالیسی، 2031 تک درآمدی ٹیرف 15 فیصد تک لانے کی تجویز
پاکستان

آٹو موبائل پالیسی، 2031 تک درآمدی ٹیرف 15 فیصد تک لانے کی تجویز

8 ستمبر , 2026
ADB Vice President meets the Prime Minister.
تازہ ترین

وزیراعظم سے اے ڈی بی کے نائب صدر کی ملاقات

4 ستمبر , 2026
Good news from the oil and gas sector oil discovered at the Bobby Oil Field.
تازہ ترین

تیل و گیس کے شعبے سے اچھی خبر، بوبی آئل فیلڈ میں تیل دریافت

4 ستمبر , 2026
پمز اسپتال میں بچے کی جان بچانے والی نرس کی وزیراعظم سے ملاقات
پاکستان

پمز اسپتال میں بچے کی جان بچانے والی نرس کی وزیراعظم سے ملاقات

3 ستمبر , 2026
Development of Azad Kashmir and Gilgit-Baltistan is among the government's priorities Prime Minister.
تازہ ترین

آزاد کشمیر ،گلگت بلتستان کی ترقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے ،وزیراعظم

3 ستمبر , 2026
وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں
پاکستان

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں

1 ستمبر , 2026
اگلی خبر
مولانا ادریس کے قتل کا مقدمہ درج ،دہشت گردی کی دفعات شامل

مولانا ادریس کے قتل کا مقدمہ درج ،دہشت گردی کی دفعات شامل

یہ بھی پڑھیں

صدر آصف علی زرداری لندن سے وطن واپس روانہ

صدر آصف علی زرداری لندن سے وطن واپس روانہ

9 ستمبر , 2026
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح 12ستمبر کو ہو گا

مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح 12ستمبر کو ہو گا

9 ستمبر , 2026
تیسرا ٹیسٹ: پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار، 100 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ

تیسرا ٹیسٹ: پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار، 100 رنز پر 7 کھلاڑی آؤٹ

9 ستمبر , 2026
جاپان، ایشین گیمز کے میزبان شہر میں سیلابی صورتحال

جاپان، ایشین گیمز کے میزبان شہر میں سیلابی صورتحال

9 ستمبر , 2026
سانحہ پمز پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں حکام کی طلبی

سانحہ پمز پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں حکام کی طلبی

9 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔