جھل مگسی(پاک ترک نیوز ) ایم ایٹ شاہراہ پر مسافر کوچ کے حادثے میں پانچ مسافر جاں بحق 18 زخمی ہوگئے
خاران سے لاڑکانہ جانے والی مسافر کوچ ٹائر برسٹ ہونے کے باعث کوچ کھائی میں جاگری۔ لیویز اور ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں، امدادی کارروائیاں جاری
جھل مگسی: پہاڑی علاقہ ہونے کے باعث ریسکیو ٹیموں کو امدادی کارروائیوں میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا











