منگل , 27 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

کہوٹہ میں وین سے 14قیدی فرار،4دوبارہ پکڑے گئے

4 مہینے پہلے
A A
کہوٹہ میں وین سے 14قیدی فرار،4دوبارہ پکڑے گئے
Share on Facebookwhatsapp

کہوٹہ (پاک ترک نیوز )کہوٹہ میں جیل منتقلی کے دوران قیدی وین سے 14 قیدی فرار ہوگئے۔

عدالت پیشی کے بعد قیدیوں کو اڈیالا جیل منتقل کیا جارہا تھا کہ قیدی وین کو چیکنگ کیلئے روکا گیا تو ایک قیدی نے پولیس اہلکاروں کی آنکھوں میں مرچیں پھینک دیں۔

پولیس ذرائع نے بتایاکہ کہوٹہ پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا اور فرار ہونے والے 4 قیدی دوبارہ گرفتار کرلیے۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ کہوٹہ کے داخلی و خارجی راستے سیل کردیے گئے اور سرچ آپریشن جاری ہے جبکہ مفرور قیدیوں کی گرفتاری کیلئے پولیس کی بھاری نفری طلب کرلی۔

موضوعات : Kahutaprisonersrecaptured
ShareSend

متعلقہ خبریں

جیل افسروں ،اہلکاروں پر قیدیوں کے رشتہ داروں سے تحائف لینے پر پابندی
پاکستان

جیل افسروں ،اہلکاروں پر قیدیوں کے رشتہ داروں سے تحائف لینے پر پابندی

12 اکتوبر , 2026
Investigation into escape of Adiala Jail prisoners, 5 officers in custody
تازہ ترین

اڈیالہ جیل کے قیدیوں کے فرار کی تحقیقات ،5اہلکار زیر حراست

30 جون , 2026
اگلی خبر
ایران کی امریکا سے کل ملاقات کی تردید

ایران کی امریکا سے کل ملاقات کی تردید

یہ بھی پڑھیں

سندھ میں نئے صوبے کے معاملے پر فل اسٹاپ لگ چکا ہے، بلاول بھٹو زرداری

سندھ میں نئے صوبے کے معاملے پر فل اسٹاپ لگ چکا ہے، بلاول بھٹو زرداری

27 اکتوبر , 2026
اسرائیل نے 2 برطانوی ارکان پارلیمنٹ اور ایک اسکاٹش رکن اسمبلی کو گرفتاری کے بعد مغربی کنارے میں داخلے سے روک دیا

اسرائیل نے 2 برطانوی ارکان پارلیمنٹ اور ایک اسکاٹش رکن اسمبلی کو گرفتاری کے بعد مغربی کنارے میں داخلے سے روک دیا

27 اکتوبر , 2026
نومبر کے وسط میں لانگ مارچ ،حافظ نعیم الرحمان کاوزیراعظم سے ملاقات کے بعد اعلان

نومبر کے وسط میں لانگ مارچ ،حافظ نعیم الرحمان کاوزیراعظم سے ملاقات کے بعد اعلان

27 اکتوبر , 2026
Tri-nation series Sri Lanka defeats Pakistan to secure a spot in the final

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

27 اکتوبر , 2026
200 سے ایک یونٹ بڑھ جانے پر 6 ماہ تک اضافی چارجز کا معاملہ ختم کرنے پر کام کر رہے ہیں: وزیر توانائی

200 سے ایک یونٹ بڑھ جانے پر 6 ماہ تک اضافی چارجز کا معاملہ ختم کرنے پر کام کر رہے ہیں: وزیر توانائی

27 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In