منگل , 8 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان میں چار بڑے ڈیم منصوبوں پر کام تیز

3 مہینے پہلے
A A
Work on four major dam projects in Pakistan accelerates
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) پاکستان نے پانی کی بڑھتی ہوئی کمی اور موسمیاتی تبدیلیوں کے خطرات کے پیش نظر چار بڑے ڈیم منصوبوں پر کام تیز کر دیا ہے، جن سے مجموعی طور پر 80 لاکھ ایکڑ فٹ سے زائد پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت حاصل ہونے کی توقع ہے۔
سرکاری رپورٹ کے مطابق منصوبوں میں دیامر بھاشا ڈیم ،مہمند ڈیم ، اور کرم تنگی ڈیم اور نائی گج ڈیم شامل ہے ،ان منصوبوں کا مقصد پانی کی دستیابی بہتر بنانا، سیلابی صورتحال پر قابو پانا اور پن بجلی کی پیداوار میں اضافہ کرنا ہے۔
رپورٹ کے مطابق ان چار منصوبوں کی مجموعی پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت آٹھ اعشاریہ 136 ملین ایکڑ فٹ ہے ، دیا مر بھاشا ڈیم میں چھ اعشاریہ چار ،مہمند ڈیم میں صفر اعشاریہ 676 ،کرم تنگی ڈیم میں صفر اعشاریہ 90 اور نائی گج ڈیم میں صفر اعشاریہ 16 ملین ایکڑ فٹ کی گنجائش ہے ،سندھ بیراج ،شیوک ڈیم ،اخوری ڈیم ،چنیوٹ ڈیم ،مرنج ڈیم پر بھی کام جاری ہے۔
رپورٹ کے مطابق پاکستان کو بارشوں کے غیر یقینی نظام اور گلیشیئرز کے تیزی سے پگھلنے جیسے مسائل کا سامنا ہے، جس کے باعث پانی کی طلب اور رسد کے درمیان فرق بڑھ رہا ہے۔حکام کے مطابق پاکستان کے پاس اس وقت صرف تقریباً 90 دن کے استعمال کے برابر پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔
گزشتہ سال وزیراعظم نے بھی ملک میں مزید ڈیمز اور ذخائر کی فوری تعمیر پر زور دیا تھا، خاص طور پر اس وقت جب پنجاب کے زرعی علاقے سیلابی صورتحال سے شدید متاثر ہوئے تھے۔
پاکستان میں پانی کے بڑھتے ہوئے بحران کے پیش نظر ڈیموں کی تعمیر کو قومی ترجیح قرار دیا جا رہا ہے، اور یہ منصوبے مستقبل میں نہ صرف پانی کی کمی کو کم کرنے بلکہ توانائی کے شعبے میں بھی اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔

موضوعات : #damwater
ShareSend

متعلقہ خبریں

2700 liters of water are used to produce a single cotton T-shirt.
تازہ ترین

ایک کاٹن ٹی شرٹ کی تیاری میں 2700 لیٹر پانی خرچ

29 اگست , 2026
Zamzam water is a miracle of Allah's mercy, healing, and blessing.
تازہ ترین

آب زم زم اللہ کی رحمت ،شفا اور برکت کا معجزہ

22 اگست , 2026
Daducha Dam project approved; Rawalpindi to receive an additional 35 million gallons of water daily.
تازہ ترین

ددوچہ ڈیم منصوبے کی منظوری، راولپنڈی کو روزانہ 3 کروڑ 50 لاکھ گیلن اضافی پانی ملے گا

20 اگست , 2026
The heart-wrenching story of a grieving dolphin that carried its dead calf with it for several days.
تازہ ترین

غم زدہ ڈولفن کی دردناک کہانی، مردہ بچے کو کئی روز تک اپنے ساتھ لیے رہی

9 اگست , 2026
Lahore's groundwater is depleting rapidly; alarm bells have rung.
تازہ ترین

لاہور کا زیر زمین پانی تیزی سے کم ،خطرے کی گھنٹی بج گئی

15 جولائی , 2026
پانی ہمارے لیے زندگی کا مسئلہ ہے ،حفاظت کرینگے ،عطا تارڑ
اہم ترین 3

پانی ہمارے لیے زندگی کا مسئلہ ہے ،حفاظت کرینگے ،عطا تارڑ

6 جولائی , 2026
اگلی خبر
Shaheen Series, Australia ready for battle for survival

شاہین سیریز ،آسٹریلیا بقا کی جنگ کیلئے تیار

یہ بھی پڑھیں

Local production of Thales' 70mm rockets begins in India.

بھارت میں تھائیلس کے 70 ملی میٹر راکٹ کی مقامی تیاری شروع

8 ستمبر , 2026
In response to pressure from Trump regarding Greenland, the European Union has announced a $232 million package.

گرین لینڈ پر ٹرمپ کے دباؤ کا جواب، یورپی یونین نے 23 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کا پیکیج دے دیا

8 ستمبر , 2026
Is China's Tiangong the only permanent human outpost in space

چین کا تیان گونگ خلا کا واحد مستقل انسانی اڈہ؟

8 ستمبر , 2026
Sweden's Saab 340AW aircraft operational in Ukraine since March

یوکرین میں سویڈن کا ساب 340 اے ڈبلیو طیارہ مارچ سے آپریشنل

8 ستمبر , 2026
Saudi airline Fly Adel launches direct flights from Medina to Karachi

سعودی ایئرلائن فلائی ایڈیل کی مدینہ سے کراچی کے لیے براہِ راست پروازیں شروع

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔