پیر , 7 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ویمنز ورلڈ کپ ، سائوتھ افریقہ بیٹنگ لائن انگلینڈ کیخلاف مشکلات کا شکار

11 مہینے پہلے
A A
ویمنز ورلڈ کپ ، سائوتھ افریقہ بیٹنگ لائن انگلینڈ کیخلاف مشکلات کا شکار
Share on Facebookwhatsapp

گوہاٹی ( پاک ترک نیوز) آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں جنوبی افریقہ کی بیٹنگ لائن انگلینڈ کیخلاف مشکلات کا شکار ہو گئی ۔جنوبی افریقہ ویمنز ٹیم کے پہلے پانچ بلے باز ڈبل فیگر میں بھی داخل نہیں ہوسکی ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق بھارت کے شہرگوہاٹی میں انگلش ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔جنوبی افریقہ کپتان وولورڈز آئوٹ ہونیوالی کھلاڑی تھیں جنہوں نے محض 5رنز سکور کئے ۔دوسری وکٹ ٹزمین برٹز کی گری وہ بھی 5رنز ہی سکور کر سکیں ۔تیسری آئوٹ ہونیوالی کھلاڑی سیون لوز تھیں جنہوں نے صرف 2رنز ہی بنائے ۔ چوتھی وکٹ 19رنز کے سکور پر گری ۔مزینی کاپ 4رنز کی مہمان ثابت ہوئیں۔ پانچویں آئوٹ ہونیوالی کھلاڑی انیکا بوش تھیں وہ بھی صفر 6رنز بنا سکیں ۔چول ٹریون چھٹی آئوٹ ہونیوالی کھلاڑی تھیں جو 2رنز ہی بنا سکیں ۔ ساتویں آئوٹ ہونیوالی کھلاڑی نیڈین ڈی کلارک تھیں وہ بھی ڈبل فیگر میں داخل نہ ہوسکیں اور 3رنز ہی بنا سکیں ۔
سائوتھ افریقہ کی وکٹیں وقفے وقفے سے گرتی رہیں اور 54رنز پر 7کھلاڑی پویلین لوٹ گئیں ۔
جنوبی افریقہ کی ابھی تک وکٹ کیپر بلے باز سنالو جوفٹا واحد کھلاڑی ہیں جو ڈبل فیگر میں داخل ہو سکی ہیں ۔انہوں نے 19رنز بنائے ہیں اورکریز پر موجود ہیں ۔
انگلینڈ کی جانب سے لنسے سمتھ نے 3سکائیور برنٹ نے 2جبکہ لورین بیل اور صوفیہ ایکلسٹون نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔

موضوعات : engvssaengwvssawsavsengsawvsengwwomenwordlcupworldcup
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pakistan finishes 11th in the Hockey World Cup.
تازہ ترین

پاکستان کی ہاکی ورلڈ کپ میں 11ویں پوزیشن

29 اگست , 2026
پاکستان کی ہاکی ورلڈ کپ میں 16 سال بعد کامیابی
تازہ ترین

پاکستان کی ہاکی ورلڈ کپ میں 16 سال بعد کامیابی

23 اگست , 2026
20-member national squad announced for Hockey World Cup
تازہ ترین

ہاکی ورلڈ کپ کے لیے 20 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان

5 اگست , 2026
Workload management is the need of the hour; not satisfied with my performance Naseem Shah
تازہ ترین

ورک لوڈ مینجمنٹ وقت کی ضرورت، اپنی کارکردگی سے مطمئن نہیں: نسیم شاہ

31 جولائی , 2026
Targeting the 2027 World Cup; aiming to be fully fit and ready for a comeback Fakhar Zaman.
تازہ ترین

ورلڈ کپ 2027 ہدف، مکمل فٹ ہوں اور کم بیک کے لیے تیار ہوں: فخر زمان

31 جولائی , 2026
Messi's decision to retire from international football
تازہ ترین

میسی کا بین الاقوامی فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

24 جولائی , 2026
اگلی خبر
ویمنز ورلڈ کپ ، سائوتھ افریقہ 69پر ڈھیر ،ریکارڈ 10کھلاڑی ڈبل فیگر میں داخل نہیں ہوسکیں

ویمنز ورلڈ کپ ، سائوتھ افریقہ 69پر ڈھیر ،ریکارڈ 10کھلاڑی ڈبل فیگر میں داخل نہیں ہوسکیں

یہ بھی پڑھیں

Investment agreement between Pakistan and Australia likely to be signed soon

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سرمایہ کاری معاہدہ جلد طے پانے کا امکان

7 ستمبر , 2026
Netanyahu orders the dismantling of illegal Jewish settler outposts in the occupied West Bank.

نیتن یاہو کا مقبوضہ مغربی کنارے میں غیر قانونی یہودی آبادکار چوکیوں کے خاتمے کا حکم

7 ستمبر , 2026
Baykar drones making waves in Türkiye's defense industry

ترکیہ کی دفاعی صنعت میں بائیکار ڈرونز کی دھوم

7 ستمبر , 2026
NASA installs giant new radio antenna for communications with space missions

ناسا کا خلائی مشنز سے رابطوں کے لیے نیا دیوہیکل ریڈیو اینٹینا نصب

7 ستمبر , 2026
UAE on track to become regional hub for satellite connectivity with Starlink launch

اسٹار لنک کی آمد سے متحدہ عرب امارات سیٹلائٹ کنیکٹیویٹی کا علاقائی مرکز بننے کی راہ پر

7 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔