جمعہ , 4 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کراچی میں ایم پاکس کے مزید کیسز رپورٹ، رواں سال تعداد 40 ہوگئی

52 منٹس پہلے
A A
More cases of Mpox reported in Karachi; total for the year reaches 40.
Share on Facebookwhatsapp

کراچی ( پاک ترک نیوز) ایم پاکس نے ایک بار پھر سر اٹھا لیا، سندھ انفیکشن ڈیزیز اسپتال نیپا میں 3 تصدیق شدہ اور ایک مشتبہ کیس رپورٹ ہوا ہے۔

اسپتال ذرائع کے مطابق مجموعی طور پر رپورٹ ہونے والے 3 تصدیق شدہ کیسز میں سے 2 کا تعلق اندرون سندھ جبکہ ایک مریض کراچی سے ہے۔ اندرون سندھ سے تعلق رکھنے والے مریضوں میں باپ اور بیٹی بھی شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: لارک اور خارگ جزیرے ایران کیلئے اتنے اہم کیوں؟

کراچی سے رپورٹ ہونے والا 46 سالہ مریض فیڈرل بی ایریا کا رہائشی ہے۔ تینوں مریضوں کے پی سی آر ٹیسٹ میں ایم پاکس کی تصدیق ہوئی ہے، جبکہ ایک مشتبہ کیس کی ٹیسٹ رپورٹ کا انتظار ہے۔اسپتال ذرائع کے مطابق رواں سال ملک میں ایم پاکس کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 40 ہوگئی ہے، جبکہ کراچی میں مجموعی طور پر تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 13 تک پہنچ گئی ہے۔

ShareSend

متعلقہ خبریں

برطانیہ میں غلامی کا شکار ورکرز کو بڑی سہولت، ویزا پابندی ختم
تازہ ترین

برطانیہ میں غلامی کا شکار ورکرز کو بڑی سہولت، ویزا پابندی ختم

4 ستمبر , 2026
چالیس ہزار روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی 10ستمبر کو ہو گی،پہلا انعام 8کروڑ روپے
تازہ ترین

چالیس ہزار روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی 10ستمبر کو ہو گی،پہلا انعام 8کروڑ روپے

4 ستمبر , 2026
ناسا کا چاند پر مستقل اڈہ بنانے کا منصوبہ
تازہ ترین

ناسا کا چاند پر مستقل اڈہ بنانے کا منصوبہ

4 ستمبر , 2026
8سال بعد خلائی جہاز بیپی کولمبو عطارد کے قریب پہنچ گیا
تازہ ترین

8سال بعد خلائی جہاز بیپی کولمبو عطارد کے قریب پہنچ گیا

4 ستمبر , 2026
Why are Larak and Kharg Islands so important for Iran
تازہ ترین

لارک اور خارگ جزیرے ایران کیلئے اتنے اہم کیوں؟

4 ستمبر , 2026
اوپیک اکتوبر میں تیل کی پیداوار برقرار رکھے گا؟
تازہ ترین

اوپیک اکتوبر میں تیل کی پیداوار برقرار رکھے گا؟

4 ستمبر , 2026
اگلی خبر
ناسا کا چاند پر مستقل اڈہ بنانے کا منصوبہ

ناسا کا چاند پر مستقل اڈہ بنانے کا منصوبہ

یہ بھی پڑھیں

برطانیہ میں غلامی کا شکار ورکرز کو بڑی سہولت، ویزا پابندی ختم

برطانیہ میں غلامی کا شکار ورکرز کو بڑی سہولت، ویزا پابندی ختم

4 ستمبر , 2026
چالیس ہزار روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی 10ستمبر کو ہو گی،پہلا انعام 8کروڑ روپے

چالیس ہزار روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی 10ستمبر کو ہو گی،پہلا انعام 8کروڑ روپے

4 ستمبر , 2026
ناسا کا چاند پر مستقل اڈہ بنانے کا منصوبہ

ناسا کا چاند پر مستقل اڈہ بنانے کا منصوبہ

4 ستمبر , 2026
More cases of Mpox reported in Karachi; total for the year reaches 40.

کراچی میں ایم پاکس کے مزید کیسز رپورٹ، رواں سال تعداد 40 ہوگئی

4 ستمبر , 2026
8سال بعد خلائی جہاز بیپی کولمبو عطارد کے قریب پہنچ گیا

8سال بعد خلائی جہاز بیپی کولمبو عطارد کے قریب پہنچ گیا

4 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In