اتوار , 9 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایران کا یورینیم کہاں؟ معمہ بن گیا، میزائل ٹارگٹ لاک، اسرائیل نشانہ ، نیتن یاہو کی امریکا دوڑیں

6 مہینے پہلے
A A
Where is Iran's uranium It has become a mystery, missile target locked, Israel targeted, Netanyahu rushes to America
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن / تہران : (پاک ترک نیوز)امریکا اور ایران کے درمیان جاری خفیہ اور کھلے مذاکرات، اسرائیل کے لیے ایک نئے خطرے کی گھنٹی بن چکے ہیں۔ اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق دفاعی ماہرین خبردار کر رہے ہیں کہ یہ مذاکرات اسرائیل کو براہِ راست خطرے میں ڈال سکتے ہیں۔
اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کسی صورت ایٹمی پروگرام کو ترک نہیں کریں گے۔ منصوبہ ختم کرنا ان کے نزدیک ریاستی بقاء کے خلاف ہے۔ ایک اور تشویشناک پہلو یہ ہے کہ ایران کا 60 فیصد افزودہ یورینیم کہاں موجود ہے؟ یہ اب تک ایک معمہ ہے۔


اس کیساتھ ساتھ، ایران اپنے بیلسٹک میزائل پروگرام سے بھی دستبردار ہونے کو تیار نہیں، جن میں سے کئی کا رُخ اسرائیل کی طرف ہے۔
اسرائیلی دفاعی اندازوں کے مطابق اب دو راستے باقی ہیں۔ پہلا، ایک ایسا معاہدہ جو اسرائیل کو ایران پر حملے سے روک دے۔ دوسرا، ایک اوپن ایگریمنٹ جو اسرائیل کو خطرات ختم کرنے کے لیے فوجی کارروائی کی آزادی دے۔
دوسرا آپشن اسرائیل کے لیے زیادہ فائدہ مند سمجھا جا رہا ہے، خاص طور پر اس صورت میں جب مذاکرات ناکام ہو جائیں اور امریکہ خود فوجی کارروائی پر مجبور ہو جائے۔
ادھر اسرائیلی فوج مختلف خطرناک منظرناموں کے لیے مکمل تیاری کر رہی ہے، جن میں ایران کی جانب سے پراکسی گروپس کے ذریعے حملے بھی شامل ہیں۔ اسی تناظر میں، نیتن یاہو اور ڈونلڈ ٹرمپ کی واشنگٹن میں ملاقات متوقع ہے، جہاں ایٹمی مذاکرات اور خطے کی سکیورٹی پر فیصلہ کن بات چیت ہو گی۔ سوال یہ ہے: کیا یہ مذاکرات جنگ روکیں گے؟ یا مشرقِ وسطیٰ ایک نئی آگ کی طرف بڑھ رہا ہے؟

موضوعات : #netanyahu#wariran #maerica #isreal
ShareSend

متعلقہ خبریں

Intensification of the war between the US and Iran
تازہ ترین

امریکہ اور ایران کی جنگ میں شدت

17 جولائی , 2026
War over resources under Taliban regime, Afghanistan on the brink of civil war again
تازہ ترین

طالبان رجیم میں وسائل کی جنگ ،افغانستان پھر خانہ جنگی کے دہانے پر

29 جون , 2026
War breaks out again in the Middle East
تازہ ترین

مشرق وسطیٰ میں پھر جنگ شروع

3 جون , 2026
Will Iran's new leadership be able to stand up to America
تازہ ترین

کیا ایران کی نئی قیادت امریکا کے سامنے ڈٹ سکے گی؟

18 مارچ , 2026
US attacks failed Iran restores underground missile and nuclear systems
تازہ ترین

امریکی حملے ناکام؟ ایران نے زیرِ زمین میزائل اور ایٹمی نظام بحال کر لیا

10 فروری , 2026
اگلی خبر
Indus AI Week event will transform country’s technological landscape PM

انڈس اے آئی ویک ایونٹ ملک کے ٹیکنالوجیکل منظر نامے کو بدل دے گا: وزیر اعظم

یہ بھی پڑھیں

شالیمار ایکسپریس دوبارہ چلانے کی تیاریاں شروع

شالیمار ایکسپریس دوبارہ چلانے کی تیاریاں شروع

8 اگست , 2026
لاہور میٹرو بس سروس بند ہونے کا خدشہ، نجی کمپنی کی 11 اگست سے آپریشن روکنے کی دھمکی

لاہور میٹرو بس سروس بند ہونے کا خدشہ، نجی کمپنی کی 11 اگست سے آپریشن روکنے کی دھمکی

8 اگست , 2026
امریکہ کو اپنی پالیسیوں میں بنیادی تبدیلی لانا ہوگی، ایران

امریکہ کو اپنی پالیسیوں میں بنیادی تبدیلی لانا ہوگی، ایران

8 اگست , 2026
کراچی ، میر رضا کو گولی پیچھے سے لگی ،جسم پر تشدد کے نشانات ،پوسٹ مارٹم رپورٹ میں انکشاف

کراچی ، میر رضا کو گولی پیچھے سے لگی ،جسم پر تشدد کے نشانات ،پوسٹ مارٹم رپورٹ میں انکشاف

8 اگست , 2026
وزیراعظم سعودی عرب سے وطن واپس پہنچ گئے

وزیراعظم سعودی عرب سے وطن واپس پہنچ گئے

8 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔