ہفتہ , 25 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

پاکستان کی سیمی فائنل میں رسائی کا طریقہ کار کیا ؟

5 مہینے پہلے
A A
What was the procedure for Pakistan to reach the semi-finals
Share on Facebookwhatsapp

پاکستان کی آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں رسائی کا طریقہ کار کیا ہے ۔ سری لنکا نیوزی لینڈ سے شکست کے بعد سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گیا ہے وہیں پاکستان کیلئے بھی سیمی فائنل میں رسائی انتہائی مشکل ہو گئی ہے تاہم ابھی بھی مبہم سی امید ابھی باقی ہے ۔
پاکستان اس وقت پوائنٹس ٹیبل پر ایک پوائنٹ کے ساتھ تیسری پوزیشن پر موجود ہے ۔ انگلینڈ پہلے ہی سیمی فائنل میں پہنچ چکا ہے اور پوائنٹس ٹیبل پر چار پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر موجود ہے۔ نیوزی لینڈ اس وقت 3پوائنٹس ہیں اور وہ پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن پر موجود ہے ۔


انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں کل مد مقابل آئیں گی ۔ کیویز اگر انگلش ٹیم سے ہار جاتے ہیں تو پاکستان کو اپنے آخری سری لنکا کیخلاف میچ میں بڑی فتح درکار ہوگی ۔نیوزی لینڈ کی انگلینڈ کیخلاف کامیابی پاکستان کو سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر کردے گی ۔


نیوزی لینڈ فی الوقت تو رن ریٹ کے حساب سے پاکستان سے بہت بہتر ہے لیکن انگلینڈ سے شکست کی صورت میں رن ریٹ پر بھی فرق پڑے گا جس کا فائدہ پاکستان کوہو سکتا ہے۔
ان حالات میں شاہینوں کے پاس صرف ایک ہی راستہ بچا ہے کہ انگلینڈ نیوزی لینڈ کو بڑی شکست دے اور پاکستان سری لنکا کیخلاف بڑے مارجن سے کامیاب حاصل کرے ۔

موضوعات : #semifinalpakvsengpakvsslt20
ShareSend

متعلقہ خبریں

ODI and T20 Cricketer Rankings Which Player Holds Which Position
تازہ ترین

ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹرز کی رینکنگ ،کس کھلاڑی کا کون سا نمبر؟

22 جولائی , 2026
Announcement of several changes to the ODI and T20 World Cup formats.
تازہ ترین

ون ڈے اور ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کےفارمیٹ میں کئی تبدیلیوں کا اعلان

15 جولائی , 2026
Women's World Cup India wins, Pakistan defeats
تازہ ترین

ویمنز ورلڈ کپ ،بھارت جیت گیا ،پاکستان کو شکست

15 جون , 2026
ICC Women's World Cup begins today
تازہ ترین

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ آج شروع ہو گا

12 جون , 2026
Pakistan Women's Cricket Team to Tour Sri Lanka Next Month
تازہ ترین

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ سری لنکا کا دورہ کرے گی

10 جون , 2026
Pakistan team announced for Women's T20 World Cup and tri-nation series
تازہ ترین

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اور سہ ملکی سیریز کیلئےپاکستان ٹیم کا اعلان

16 مئی , 2026
اگلی خبر
Gold prices decline in global and local markets after a week

سونے کی قیمتوں میں عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں ایک ہفتے بعد کمی

یہ بھی پڑھیں

ویسٹ انڈیز کیخلاف ہماری تیاری اچھی ہے ،بابر اعظم

ویسٹ انڈیز کیخلاف ہماری تیاری اچھی ہے ،بابر اعظم

24 جولائی , 2026
بلاول ! یہ میر پور ہے میرپور خاص نہیں ،نوازشریف

بلاول ! یہ میر پور ہے میرپور خاص نہیں ،نوازشریف

24 جولائی , 2026
پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز

پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز

24 جولائی , 2026
چین ،روس ایران کے ساتھ جنگ میں شامل ہوئے تو بہت برا ہو گا،ٹرمپ

چین ،روس ایران کے ساتھ جنگ میں شامل ہوئے تو بہت برا ہو گا،ٹرمپ

24 جولائی , 2026
Attack by the Kharijite faction thwarted; 12 terrorists killed, 15 soldiers martyred.

ٹانک میں فتنہ الخوارج کا حملہ ناکام، 12 دہشت گرد ہلاک، 15 جوان شہید

24 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English