بدھ , 14 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

بالاکوٹ میں دوسرے روز بھی بارش، بابوسر ٹاپ اور سیاحتی مقامات پر موسم سرما کی پہلی برفباری

58 منٹس پہلے
A A
https://ptnurdu.pk/latest-news-updates/mike-hesson-likely-to-be-interim-head-coach-for-test-series-against-sri-lanka/
Share on Facebookwhatsapp

پشاور(پاک ترک نیوز)بالاکوٹ کے میدانی علاقوں میں دوسرے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ بابوسر ٹاپ، جھیل سیف الملوک، بیسر، بڑوائی اور لالہ زار سمیت سیاحتی مقامات اور بلند پہاڑوں پر موسم سرما کی پہلی برفباری نے موسم کا رنگ بدل دیا۔

برفباری کے بعد پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی، دلکش قدرتی مناظر نے سیاحوں کے دل موہ لیے، جبکہ سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔ ملک بھر سے آنے والے سیاح حسین نظاروں اور خوشگوار موسم سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز، مائیک ہیسن کو عبوری ہیڈ کوچ بنانے کا امکان

دوسری جانب شاہراہِ کاغان ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بحال ہے، تاہم ناران پولیس نے گٹی داس سے آگے بابوسر ٹاپ کی جانب جانے والی شاہراہ عارضی طور پر بند کر دی ہے۔ اس حوالے سے تحصیل انتظامیہ کی جانب سے تاحال باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا۔

سیاحوں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ بلند پہاڑی علاقوں کا رخ کرنے سے پہلے سڑکوں کی صورت حال اور موسم کی تازہ معلومات ضرور حاصل کریں۔

موضوعات : Babusar Topfirst snowfallwinter season start
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
We are fighting a war for Pakistan's survival against terrorism Khawaja Asif.

دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں، خواجہ آصف

یہ بھی پڑھیں

The Judicial Commission has prepared the inquiry report on the Mir Raza case.

میر رضا کیس کی انکوائری رپورٹ جوڈیشل کمیشن نے مکمل کرلی،رپورٹ کل صبح10 بجے سندھ حکومت کو پیش کی جائے گی

14 اکتوبر , 2026
Joe Root tops Test rankings; Mohammad Abbas and Rachin Ravindra make gains.

ٹیسٹ رینکنگ میں جو روٹ سرفہرست ، محمد عباس اور راچن رویندرا کی ترقی

14 اکتوبر , 2026
We are fighting a war for Pakistan's survival against terrorism Khawaja Asif.

دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں، خواجہ آصف

14 اکتوبر , 2026
https://ptnurdu.pk/latest-news-updates/mike-hesson-likely-to-be-interim-head-coach-for-test-series-against-sri-lanka/

بالاکوٹ میں دوسرے روز بھی بارش، بابوسر ٹاپ اور سیاحتی مقامات پر موسم سرما کی پہلی برفباری

14 اکتوبر , 2026
Mike Hesson likely to be interim head coach for Test series against Sri Lanka

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز، مائیک ہیسن کو عبوری ہیڈ کوچ بنانے کا امکان

14 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔