جمعہ , 11 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

اسرائیل کیخلاف وار پلان تیار، جدید روسی ہیلی کاپٹر ایران پہنچ گئے

7 مہینے پہلے
A A
اسرائیل کیخلاف وار پلان تیار، جدید روسی ہیلی کاپٹر ایران پہنچ گئے
Share on Facebookwhatsapp

تہران: (پاک ترک نیوز) مشرقِ وسطیٰ کی فضاؤں میں طاقت کا توازن تیزی سے بدل رہا ہے اور اب ایک نئی خبر نے اسرائیل کے ڈرون وار پلان پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔
روس کے خطرناک Mi-28 “ہیواک” اٹیک ہیلی کاپٹرز ایران کے بیڑے میں شامل ہونے کی اطلاعات نے خطے میں ہلچل مچا دی ہے۔
یہ کوئی عام ہیلی کاپٹر نہیں۔ اس کا سب سے بڑا ہتھیار ہے N025M ماسٹ ماؤنٹڈ ریڈار، جو زمین کے قریب پرواز کرنے والے چھوٹے اور کم نظر آنے والے ڈرونز کو بھی پکڑ لیتا ہے۔
یعنی وہ ڈرون جو پہاڑوں، عمارتوں یا زمین کی اوٹ لے کر حملہ کرتے تھے، اب چھپ نہیں سکیں گے۔تیز رفتار موومنٹ کے ساتھ Mi-28 چند منٹوں میں اپنی پوزیشن تبدیل کر سکتا ہے، اور جیسے ہی زمینی ریڈار یا آبزرور ٹارگٹ کی نشاندہی کریں، فوراً فضا میں جا کر اسے تباہ کر سکتا ہے۔
یہ ایک موبائل ایئر ڈیفنس لیئر بناتا ہے، جو سٹیٹک میزائل سسٹمز سے کہیں زیادہ خطرناک ہے۔اس کا 30 ایم ایم کینن چھوٹے ڈرونز کو سستے اور فوری طریقے سے گرانے کی صلاحیت رکھتا ہے، جبکہ ایک ساتھ کئی اہداف کی صورت میں گائیڈڈ میزائل استعمال کیے جا سکتے ہیں۔
یعنی ایران اب نا صرف ایک ڈرون بلکہ پورے ڈرون حملے کو روکنے کی صلاحیت حاصل کر رہا ہے۔President-S ڈیفنس سسٹم اسے ہیٹ سییکنگ میزائلوں سے بھی بچاتا ہے، جس کا مطلب ہے کہ یہ ہیلی کاپٹر دشمن کے حملے کے دوران بھی میدان میں موجود رہ سکتا ہے۔
اگر صرف چند Mi-28 تہران کے گرد تعینات کر دیے جائیں تو یہ مسلسل فضائی نگرانی قائم کر سکتے ہیں اور کسی بھی ڈرون آپریشن کو انتہائی مشکل بنا سکتے ہیں۔یہ صرف ایک ہیلی کاپٹر کی آمد نہیں بلکہ ایران کے ایئر ڈیفنس نیٹ ورک کی نئی شکل ہے۔ اب سوال یہ ہے کیا اسرائیل ایران کے خلاف ڈرون حملہ اتنی آسانی سے کر سکے گا یا ہر قدم پر اسے بھاری فوجی قیمت چکانا پڑے گی؟

موضوعات : helicopteriranisraelrussia
ShareSend

متعلقہ خبریں

ایران کے حساس جوہری مقام پر تعمیراتی سرگرمیوں کا انکشاف
تازہ ترین

ایران کے حساس جوہری مقام پر تعمیراتی سرگرمیوں کا انکشاف

11 ستمبر , 2026
Multiple explosions in Iran's Qeshm and Sirik.
تازہ ترین

ایران کے قشم اور سیریک میں متعدد دھماکے

10 ستمبر , 2026
Trump claims war with Iran will end immediately after the US midterm elections.
تازہ ترین

امریکا میں وسط مدتی انتخابات کے بعد ایران سے جنگ فوری ختم ہوجائے گی، ٹرمپ کا دعویٰ

10 ستمبر , 2026
We will continue resistance until aggressor forces are compelled to feel deep regret, says Iranian President.
تازہ ترین

جارح قوتوں کو مکمل پچھتاوے پر مجبور کرنے تک مزاحمت جاری رکھیں گے، ایرانی صدر

9 ستمبر , 2026
Over 550 attacks were carried out on Iran's Kharg Island, says Iranian minister.
تازہ ترین

ایران کے خارگ جزیرے پر 550 سے زائد حملے کیے گئے ، ایرانی وزیر

8 ستمبر , 2026
Iran could become part of the Mecca Defense Alliance, says the Russian Foreign Minister.
تازہ ترین

ایران مکہ دفاعی اتحاد کا حصہ بن سکتا ہے، روسی وزیر خارجہ

8 ستمبر , 2026
اگلی خبر
مکانات کی مسماری، کشمیریوں کی کڑی نگرانی :مودی نے مقبوضہ کشمیر میں اسرائیلی ماڈل اپنا لیا

مکانات کی مسماری، کشمیریوں کی کڑی نگرانی :مودی نے مقبوضہ کشمیر میں اسرائیلی ماڈل اپنا لیا

یہ بھی پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری، وزیراعظم کا اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کو خط کا جواب

چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری، وزیراعظم کا اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کو خط کا جواب

11 ستمبر , 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا حکم

11 ستمبر , 2026
وزیراعظم کا لوڈشیڈنگ پر سخت نوٹس،2گھنٹے سے زائد بجلی بند نہ کرنے کا حکم

وزیراعظم کا لوڈشیڈنگ پر سخت نوٹس،2گھنٹے سے زائد بجلی بند نہ کرنے کا حکم

11 ستمبر , 2026
ایران کے حساس جوہری مقام پر تعمیراتی سرگرمیوں کا انکشاف

ایران کے حساس جوہری مقام پر تعمیراتی سرگرمیوں کا انکشاف

11 ستمبر , 2026
امریکا نے GPS جام ہونے کا توڑ ڈھونڈ لیا

امریکا نے GPS جام ہونے کا توڑ ڈھونڈ لیا

11 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔