بدھ , 7 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے روسی سفیر کی ملاقات

2 مہینے پہلے
A A
Russian Ambassador meets Deputy Prime Minister Ishaq Dar.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) پاکستان میں تعینات روسی سفیر البرٹ خوریف نے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کی، جس میں پاکستان روس دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

محمد اسحاق ڈار نے دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات میں ہونے والی مثبت پیش رفت کو سراہا اور پاکستان روس تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے لیے اہم شعبوں میں مسلسل تعاون کی ضرورت پر زور دیا۔

نائب وزیراعظم نے اعلیٰ سطحی رابطوں کے تسلسل کی اہمیت بھی اجاگر کی۔ ملاقات میں خطے کی مجموعی صورتحال اور علاقائی امن و استحکام سے متعلق امور پر بھی گفتگو ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں: ایران کو ایٹمی صلاحیت سے روکنے کے لیے امریکا نے روسی ساختہ 21 جنگی طیارے خرید لیے

اسحاق ڈار نے پاکستان کے مستقل مؤقف کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ اختلافات کے حل اور علاقائی امن و استحکام کے فروغ کے لیے بات چیت اور سفارت کاری ہی آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہے۔

موضوعات : #ishaqdarrussia
ShareSend

متعلقہ خبریں

Iran has imposed new sanctions on Iran and Russia.
تازہ ترین

امریکہ نے ایران اور روس پر نئی پابندیاں عائد کردیں

30 ستمبر , 2026
روس میں تربیتی پرواز کے دوران ٹی یو 95 بمبار طیارہ تباہ، عملے کے 6 ارکان ہلاک
تازہ ترین

روس میں تربیتی پرواز کے دوران ٹی یو 95 بمبار طیارہ تباہ، عملے کے 6 ارکان ہلاک

29 ستمبر , 2026
New batch of Su-57 fighter jets, equipped with modern sensors and weaponry, handed over to the Russian Air Force.
تازہ ترین

جدید سینسرز اور ہتھیاروں سے لیس ایس یو 57 لڑاکا طیاروں کی نئی کھیپ روسی فضائیہ کے حوالے

28 ستمبر , 2026
The Russian President's security cordon—keeping an eye on everything Why doesn't Putin use a smartphone
دنیا

روسی صدر کا سکیورٹی حصار،ہرچیز پرنظرپیوٹن سمارٹ فون کیوں استعمال نہیں کرتے؟

17 ستمبر , 2026
US announcement to deploy its first space-based weapon A major warning to China and Russia.
تازہ ترین

امریکا کا خلا میں پہلا جنگی ہتھیار تعینات کرنے کا اعلان، چین اور روس کے لیے بڑا انتباہ

15 ستمبر , 2026
Russia has launched 32 Rasvjet satellites into space, claims Ukrainian intelligence chief.
تازہ ترین

روس نے 32 راسویٹ سیٹلائٹس خلا میں بھیج دیے، یوکرینی انٹیلی جنس چیف کا دعویٰ

8 ستمبر , 2026
اگلی خبر
نورین نیازی کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت مل گئی

نورین نیازی کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت مل گئی

یہ بھی پڑھیں

حکومتی وفد کی فضل الرحمان سے ملاقات،ایاز صادق کا سیاسی رابطے جاری رکھنے کا عندیہ

حکومتی وفد کی فضل الرحمان سے ملاقات،ایاز صادق کا سیاسی رابطے جاری رکھنے کا عندیہ

7 اکتوبر , 2026
خیبر پختونخوا کو مزید نظرانداز نہیں کیا جاسکتا، اہم فیصلے کرنے کا وقت آچکا،خواجہ آصف

خیبر پختونخوا کو مزید نظرانداز نہیں کیا جاسکتا، اہم فیصلے کرنے کا وقت آچکا،خواجہ آصف

7 اکتوبر , 2026
حکومت کا پی ٹی آئی کو مذاکرات کا ایک اور موقع دینے کا فیصلہ ، بیرسٹر گوہر ، محمود اچکزئی سے رابطے

حکومت کا پی ٹی آئی کو مذاکرات کا ایک اور موقع دینے کا فیصلہ ، بیرسٹر گوہر ، محمود اچکزئی سے رابطے

7 اکتوبر , 2026
فیلڈ مارشل سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کی ملاقات

فیلڈ مارشل سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کی ملاقات

7 اکتوبر , 2026
اسپیس ایکس کے 4 خلا باز تقریباً 10 ماہ بعد زمین پر واپس پہنچیں گے

اسپیس ایکس کے 4 خلا باز تقریباً 10 ماہ بعد زمین پر واپس پہنچیں گے

7 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔