ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا کا بڑا دفاعی منصوبہ، 2027ء تک زیرِ آب ڈرونز تیار کرنے کا اعلان

6 دن پہلے
A A
امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا کا بڑا دفاعی منصوبہ، 2027ء تک زیرِ آب ڈرونز تیار کرنے کا اعلان
Share on Facebookwhatsapp

سنگا پور (پاک ترک نیوز )امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا نے سمندری سیکیورٹی کو مزید مضبوط بنانے کے لیے جدید زیرِ آب ڈرونز تیار کرنے کے مشترکہ منصوبے کا اعلان کر دیا، جنہیں 2027ء تک عملی طور پر استعمال کے لیے تیار کیے جانے کا ہدف مقرر کیا گیا

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ اعلان سنگاپور میں ہونے والی ایک سیکیورٹی کانفرنس کے دوران کیا گیا، یہ منصوبہ تینوں ممالک کے دفاعی اتحاد کے تحت شروع کیا جا رہا ہے، جس کا قیام 2021ء میں عمل میں آیا تھا۔
منصوبے کا بنیادی مقصد اہم زیرِ سمندر مواصلاتی کیبلز، گیس و تیل کی پائپ لائنز اور دیگر حساس تنصیبات کو ممکنہ خطرات سے محفوظ بنانا ہے۔
برطانوی وزیرِ دفاع جان ہیلے نے کہا کہ جدید دفاعی حکمت عملی کا تقاضا ہے کہ ممالک جدید ٹیکنالوجی اور قریبی اتحادیوں کے ساتھ مل کر اپنی سلامتی کو یقینی بنائیں، یہ نئی صلاحیتیں ناصرف برطانیہ کی سیکیورٹی کو مضبوط کریں گی بلکہ دفاعی صنعت میں ترقی کا باعث بھی بنیں گی۔
رپورٹ کے مطابق برطانیہ پہلے ہی 2025ء میں ایٹلانٹک باسٹیون پروگرام کا اعلان کر چکا ہے، جس میں خودکار بحری جہاز، مصنوعی ذہانت ذہان، جنگی بحری جہازوں اور طیاروں کے ساتھ مل کر زیرِ سمندر انفرااسٹرکچر کی نگرانی اور حفاظت کریں گے۔

برطانوی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ یہ اقدامات روسی آبدوزوں اور سمندر کے اندر بڑھتی ہوئی سرگرمیوں کے جواب میں کیے جا رہے ہیں۔
ماہرین کے مطابق برطانیہ اور یورپ کے درمیان بچھائی گئی زیرِ سمندر کیبلز اور پائپ لائنز انٹرنیٹ، گیس اور بجلی کی فراہمی کے لیے انتہائی اہم ہیں، ان تنصیبات کو نقصان پہنچنے کی صورت میں عالمی مواصلاتی نظام اور توانائی کی ترسیل شدید متاثر ہو سکتی ہے۔

حالیہ برسوں میں زیرِ سمندر کیبلز کو نقصان پہنچانے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے، جبکہ بعض مغربی ممالک نے روسی اور چینی بحری جہازوں پر جان بوجھ کر ایسے اقدامات کرنے کے شبہات بھی ظاہر کیے ہیں۔

موضوعات : Australiaukunderwater dronesUSA
ShareSend

متعلقہ خبریں

پاکستان ،امریکا میں بہترین شراکت داری ہے ،نیٹلی بیکر
اہم ترین 2

پاکستان ،امریکا میں بہترین شراکت داری ہے ،نیٹلی بیکر

4 جون , 2026
Talks with Iran are going well, says Donald Trump
اہم ترین

ایران کے ساتھ مذاکرات اچھے جا رہے ہیں ،ڈونلڈ ٹرمپ

4 جون , 2026
ایران امریکا کے ساتھ جنگ کیلئے تیار ہے ،خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹرز
اہم ترین 2

ایران امریکا کے ساتھ جنگ کیلئے تیار ہے ،خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹرز

2 جون , 2026
امریکا کے ساتھ بات چیت اور پیغامات کا تبادلہ جاری ہے،عباس عراقچی
اہم ترین 2

امریکا کے ساتھ بات چیت اور پیغامات کا تبادلہ جاری ہے،عباس عراقچی

1 جون , 2026
پہلا ون ڈے ،آسٹریلیا کا پاکستان کو 201رنز کا ہدف
تازہ ترین

پہلا ون ڈے ،آسٹریلیا کا پاکستان کو 201رنز کا ہدف

30 مئی , 2026
پاکستان امریکا کا مخلص دوست ہے، امریکی وزیر جنگ
اہم ترین

پاکستان امریکا کا مخلص دوست ہے، امریکی وزیر جنگ

30 مئی , 2026
اگلی خبر
Does alcohol really destroy the body

کیا ALCOHOLواقعی جسم کو تباہ کرتی ؟

یہ بھی پڑھیں

دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

5 جون , 2026
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کئی منصوبوں کیلئے گرانٹ کی منظوری دے دی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کئی منصوبوں کیلئے گرانٹ کی منظوری دے دی

5 جون , 2026
How dangerous are cosmetics for the skin Experts reveal important facts

کاسمیٹکس جلد کے لیے کتنے خطرناک؟ ماہرین نے اہم حقائق بتا دیے

5 جون , 2026
ایکشن کمیٹی کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف قرار، خواجہ آصف کا سخت ردعمل

ایکشن کمیٹی کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف قرار، خواجہ آصف کا سخت ردعمل

5 جون , 2026
حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

5 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In