اتوار , 13 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

فلسطین کے علاقے مغربی کنارے کے گریجوایٹس کا اہم مسئلہ بیروزگار ی

4 مہینے پہلے
A A
Unemployment is a major problem for graduates in the West Bank, the Palestinian territory.
Share on Facebookwhatsapp

مغربی کنارے (پاک ترک نیوز) فلسطین کے علاقے ویسٹ بینک میں بیروزگاری کی شرح میں اضافہ دیکھنے آیاہے جہاں 40فیصد گریجوایٹس ملازمت کی تلاش میں سرگرداں ہیں۔
تفصیلات کے مطابق فلسطین کے علاقے مغربی کنارے میں طلبا تعلیم حاصل کررہے ہیں اور گریجوایشن کی ڈگری تھامے خوشیاں منا رہے ہیں تاہم یہاں ملازمتوں کا فقدان بھی موجود ہے ۔
گریجوایشن کرنیوالے طلبہ کا کہنا ہے کہ وہ بہت خوش ہیں کہ انہوں تعلیم مکمل کرلی ہے تاہم یہاں نوکریوں ملنا بہت مشکل ہے ۔
طلبا کا مزید کہنا تھا کہ یہاں پرائیویٹ سیکٹر میں ملازمتیں نہ ہونے کے برابر ہیں تاہم پبلک سیکٹر میں کچھ امید ہے لیکن اس کی تعداد خاصی کم ہے ۔
یہاں 2023کے دوران ایک لاکھ کے قریب ملازمتیں تھیں تاہم جنگ کے باعث حالات سنگین ہو چکے ہیں اور تعلیم حاصل کرنے والے ملازمتوں کی تلاش میں ہیں ۔
کچھ طلبا کا یہ بھی کہنا ہے کہ شروع میں انہیں لگا کر تعلیم مکمل کرلی ہے جلد ہی نوکری مل جائے گی تاہم اس کیلئے کافی جدوجہد کرنی پڑی ہے ۔

موضوعات : #unemploymentjobspastlinewestbank
ShareSend

متعلقہ خبریں

Strict employment laws implemented in Saudi Arabia
تازہ ترین

سعودی عرب میں ملازمت کیلئے سخت قوانین نافذ

22 جون , 2026
Wealth flees Dubai, billionaires seek new safe zone
تازہ ترین

دبئی سے دولت کا فرار ،ارب پتیوں کو نئے سیف زون کی تلاش

23 مئی , 2026
اگلی خبر
ایرانی پارلیمان جلد آبنائے ہرمز سے متعلق قانون سازی کی منظوری دے گی

ایرانی پارلیمان جلد آبنائے ہرمز سے متعلق قانون سازی کی منظوری دے گی

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان میں ٹیلیفونک رابطہ

وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان میں ٹیلیفونک رابطہ

13 ستمبر , 2026
پنجاب بھر میں دفعہ 144نافذ،5یا زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی

پنجاب بھر میں دفعہ 144نافذ،5یا زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی

13 ستمبر , 2026
موٹر سائیکل اور چھوٹی گاڑیوں کے صارفین کے لیے پیٹرول پر بڑا ریلیف

موٹر سائیکل اور چھوٹی گاڑیوں کے صارفین کے لیے پیٹرول پر بڑا ریلیف

13 ستمبر , 2026
Jupiter's moon Europa has twice as much water under its oceans as Earth's

مشتری کے چاند یوروپا کے نیچے زمین کے سمندروں سے دوگنا پانی

13 ستمبر , 2026
Hundreds of earthquakes discovered under Antarctica's glacier, scientists are also worried

انٹارکٹیکا کے گلیشیئر کے نیچے سینکڑوں زلزلے دریافت، سائنسدان بھی پریشان

13 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔