جمعرات , 23 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

ٹرمپ کا 20نکاتی امن منصوبہ ،حماس اور اسرائیل کے مذاکرات

10 مہینے پہلے
A A
ٹرمپ کا 20نکاتی امن منصوبہ ،حماس اور اسرائیل کے مذاکرات
Share on Facebookwhatsapp

از: سہیل شہریار

غزہ میں جنگ کے خاتمے اور تمام اسیروں کی واپسی کے لیے امریکی صدر ٹرمپ کی ذاتی دلچسپی مصر میں پیر کے روز سے شروع مذاکرات کے نئے دور کو پچھلی ناکام کوششوں سے مختلف بنا سکتی ہے۔کیونکہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو اور دیگر انتہا پسند یہودی سیاستدانوں کی سازش کو ناکام بناتے ہوئے ٹرمپ نے نیتن یاہو کو اپنے 20نکاتی امن منصوبے پر من وعن عمل درآمد کا پابند کر دیا ہے۔ مزاکرات میں شرکت کے لئے خصوصی ایلچی سٹیو وٹکوف اور ٹرمپ کے دامادجیرڈکشنرمصر پہنچ چکے ہیں۔ساتھ ہی خلیل الحیہ کی قیادت میں حماس کی ٹیم بھی مصر میں موجود ہے۔
شرم الشیخ میں بلواسطہ مزاکرات کا پہلا دور مکمل ہو چکا ہے ۔جس میں پہلے مرحلے پر فوری عملدرآمد پر اتفاق کے بعد حماس نے زندہ اور مردہ یرغمالیوں کی فہرست ثالثوں کے ذریعے اسرائیل کو فراہم کر دی ہے۔جبکہ حماس کےذرائع نے عرب میڈیا کو بتایا ہےکہ حماس نے اسرائیلیوں کی لاشیں جمع کرنا شروع کر دی ہیں اور مصر کے ذریعے مشن کو مکمل کرنے کے لیے مخصوص علاقوں میں فضائی بمباری روکنے کی درخواست کی ہے۔ زندہ یرغمالیوں کی حوالگی ایک مرحلے میں ہوگی۔ االبتہ امریکی لچک کے تناظر میں لاشوں کی حوالگی میں کچھ وقت لگے گا۔

https://www.youtube.com/watch?v=yYEZaDEHllA
حماس کو قطر کے ذریعے امریکی ضمانتیں ملی ہیں جس میں غزہ کی پٹی سے اسرائیلیوں کے مستقل انخلاء کی شرط رکھی گئی ہے۔ حماس نے بین الاقوامی نگرانی میں فلسطینی- مصری کمیٹی کو ہتھیار دینے پر رضامندی ظاہر کی ہے اور امریکہ کو اس سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔
اس سے قبل اتوار کو ٹرمپ نے کہا کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں جنگ ختم کرنے کے لیے ان کا طےکردہ معاہدہ "اسرائیل کے لیے بھی ایک عظیم سمجھوتا” ہے۔
انھوں نے حماس کے اس ردِ عمل کا بھی خیرمقدم کیا جس میں تنظیم نے ان کے 20 نکاتی منصوبے کےبیشتر حصوں سے اتفاق کیا، جن میں جنگ کا خاتمہ، اسرائیلی افواج کا غزہ سے انخلا اور اسرائیلییرغمالی افراد کی رہائی کے بدلے فلسطینی قیدیوں کی رہائی شامل ہے۔
پیر کے روز امریکی چینلکو دیے گئے انٹرویو میں جب ٹرمپ سے پوچھا گیا کہ کیا اسرائیلی وزیرِ اعظم بم باری روکنے اور امریکا کے وسیع تر وژن سے متفق ہیں تو امریکی صدر کا کہنا تھا "ہاں”۔ ٹرمپ کے مطابق انھیں توقع ہے کہ جلد معلوم ہو جائے گا کہ آیا حماس امن کے لیے سنجیدہ ہے یا نہیں۔
ادھراسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے قوم سے اپنے خطاب میںکہا ہے کہ اسرائیل غزہ کے اندر فوج تعینات کرکے تزویراتی طور پر اہم علاقوں کا کنٹرول جاری رکھے گا۔ انہوں نے زور دیا کہ حماس کی تخفیف اسلحہ اور پٹی کو غیر مسلح کرنے کا عمل یا تو سفارتی طور پر یا ضروری ہوا تو فوجی طور پر ہوگا اور یہ ٹرمپ کے منصوبے کے مطابق ہوگا۔

موضوعات : donaldtrumpgazapalstinetrump
ShareSend

متعلقہ خبریں

امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ
تازہ ترین

امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

23 جولائی , 2026
حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران
اہم ترین 2

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

22 جولائی , 2026
Trump approves civil nuclear deal with Saudi Arabia
تازہ ترین

ٹرمپ نے سعودی عرب کے ساتھ سول جوہری معاہدے کی منظوری دیدی

22 جولائی , 2026
ٹرمپ کی ایرانی ایٹمی مرکز پر حملے کی دھمکی
اہم ترین

ٹرمپ کی ایرانی ایٹمی مرکز پر حملے کی دھمکی

21 جولائی , 2026
ایران مفاہمتی یادداشت توڑے یا نہ توڑے، مجھے کوئی پروا نہیں‘ ٹرمپ
اہم ترین

ایران مفاہمتی یادداشت توڑے یا نہ توڑے، مجھے کوئی پروا نہیں‘ ٹرمپ

19 جولائی , 2026
ٹرمپ کا پینٹاگون کو پوری شدت سے ایران پر بمباری کا حکم ،روسی میڈیا
اہم ترین 3

ٹرمپ کا پینٹاگون کو پوری شدت سے ایران پر بمباری کا حکم ،روسی میڈیا

19 جولائی , 2026
اگلی خبر
روسی صدر پیوٹن اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

روسی صدر پیوٹن اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

یہ بھی پڑھیں

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

23 جولائی , 2026
آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

23 جولائی , 2026
امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

23 جولائی , 2026
پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

23 جولائی , 2026
بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

23 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Urdu
English