اتوار , 6 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

روسی صدر پیوٹن اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

11 مہینے پہلے
A A
روسی صدر پیوٹن اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ
Share on Facebookwhatsapp

ماسکو ( پاک ترک نیوز) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔
روسی صدر پیوٹن اور نیتن یاہو نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور صدر ٹرمپ کے امن منصوبے پر تفصیلی بات چیت کی۔
دونوں رہنماؤں نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق مسائل کا بات چیت سے حل نکالنے میں دلچسپی کا اظہار کیا۔روسی صدر پیوٹن اور نیتن یاہو کے درمیان شام میں مزید استحکام پر بھی بات چیت ہوئی۔
شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان ازلی دوستی اور اتحادی تعلقات کے تسلسل پر زور دیا۔
کم جونگ اُن نے اپنے پیغام میں کہا کہ مجھے یقین ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان اتحاد پر مبنی تعلقات جو اس وقت اپنے عروج پر ہیں مستقبل میں بھی ہمارے باہمی دوستانہ اور رفیقانہ تعلقات کی بدولت مضبوطی سے قائم رہیں گے۔
شمالی کوریا کے سربراہ نے کہا کہ تعلقات دو طرفہ ترقی کے ساتھ ساتھ ایک منصفانہ اور کثیر قطبی عالمی نظام کے قیام میں اہم کردار ادا کریں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ شمالی کوریا روسی عوام کی قومی خود مختاری، علاقائی سالمیت اور سلامتی کے تحفظ کی منصفانہ جدوجہد کی مکمل حمایت کرے گا اور دونوں ممالک کے درمیان بین الریاستی معاہدے پر عملدرآمد کو برادرانہ فریضہ سمجھتے ہوئے آئندہ بھی وفاداری سے نبھائے گا۔
ان کا کہنا تھا کہ پیونگ یانگ اور ماسکو ہمیشہ ایک ساتھ کھڑے رہیں گے اور ہماری دوستی لازوال رہے گی۔
یاد رہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن 7 اکتوبر کو اپنی 73ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف کے مطابق اس موقع پر صدر پیوٹن کو کئی عالمی رہنماؤں کی جانب سے ٹیلیفون کالز موصول ہوں گی۔

موضوعات : masscownatunyahooprimemnisterputintelephonic
ShareSend

متعلقہ خبریں

Russia stands with Iran; we will not heed US sanctions Putin.
تازہ ترین

روس ایران کے ساتھ کھڑا ہے، امریکا کی پابندیوں کو خاطر میں نہیں لائیں گے: پیوٹن

2 ستمبر , 2026
Shanghai Cooperation Organization Summit Xi Jinping, Modi, and Putin to share the same table.
تازہ ترین

شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس، شی جن پنگ، مودی اور پیوٹن ایک میز پر ہوں گے

29 اگست , 2026
US, Iran deal declared personal defeat for Israeli PM
تازہ ترین

امریکا ،ایران معاہدہ اسرائیلی وزیراعظم کی ذاتی شکست قرار

15 جون , 2026
Donald Trump and Netanyahu at odds over Iran war
تازہ ترین

ڈونلڈ ٹرمپ اور نیتن یاہو میں ایران جنگ پر اختلافات

21 مئی , 2026
مشرق وسطیٰ میں مزید کشیدگی غیر دانشمندانہ ہو گی ،چینی صدر کی پیوٹن سے گفتگو
اہم ترین 3

مشرق وسطیٰ میں مزید کشیدگی غیر دانشمندانہ ہو گی ،چینی صدر کی پیوٹن سے گفتگو

20 مئی , 2026
Iran's uranium must be seized, says Israeli PM
اہم ترین 2

ایران کا یورینیئم قبضے میں لینا ہو گا ،اسرائیلی وزیراعظم

11 مئی , 2026
اگلی خبر
تین سائنسدان طب کے شعبے میں نوبل انعام کےحقدار قرار

تین سائنسدان طب کے شعبے میں نوبل انعام کےحقدار قرار

یہ بھی پڑھیں

Details released regarding the extraordinary performance of Russia's Su-57 fighter jet.

روس کے ایس یو 57جنگی طیارے کی غیر معمولی کارکردگی کی تفصیلات جاری

6 ستمبر , 2026
Forced displacement of Palestinians from Gaza unacceptable; eight Islamic nations, including Pakistan, deliver a categorical response to Israel.

غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی نامنظور، پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک کا اسرائیل کو دوٹوک جواب

6 ستمبر , 2026
Pakistani scientist Dr. Hina Siddiqui elected Fellow of the Royal Society of Chemistry.

پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر حنا صدیقی رائل سوسائٹی آف کیمسٹری کی فیلو منتخب

6 ستمبر , 2026
Poor internet connectivity in Gilgit-Baltistan hampers tourism and disaster response efforts.

گلگت بلتستان میں ناقص انٹرنیٹ رابطہ، سیاحت اور قدرتی آفات سے نمٹنے میں مشکلات

6 ستمبر , 2026
Serhat Kılıç, the renowned actor from Kuruluş Osman, was found dead at home.

کورولوش عثمان کے معروف اداکار سرحات کیلیچ گھر میں مردہ پائے گئے

6 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔