اتوار , 11 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

تھنڈر کے ہاتھوں تیجس کو ایک بار پھر شکست

7 مہینے پہلے
A A
Tejas defeated once again by Thunder
Share on Facebookwhatsapp

از: سہیل شہریار

پاک فضائیہ نے گذشتہ دو دہائیوں کے دوران اپنے بغیر پائلٹ گاڑیوں (ڈرونز)کےبیڑے کو جنوبی ایشیا کے سب سے زیادہ متنوع اثاثے میں تبدیل کر دیا ہے۔ اور اب وہ اسے مستقبل کی ضروریات سے ہم آہنگ کرنے کے لئےمحض جاسوسی کے کردار سے آگے ایک فعال اور مصنوعی ذہانتسے چلنے والی جنگی قوت میں تبدیل کر رہی ہے۔اس کا مقصد 2030 تکپائلٹ اور بغیر پائلٹ کے پلیٹ فارمز میں تال میل (ایم یو ایم۔ٹی) کو اہداف کے حصول کی اعلیٰ ترین سطح تک لے جانا ہے۔


پاک فضائیہ نے 2007سے2026کے دوران اپنے بغیر پائلٹ گاڑیوں (ڈرونز)کے بیڑے کو چینی، ترک اور مقامی طور پر تیار کردہ پلیٹ فارمز پر پھیلا یا ہے۔ اور اس بیڑے نے لگ بھگ دو دہائیوں میں جاسوسی کے ابتدائی کردار سے مسلح نگرانی اوراہداف کو نشانہ بنانے کی جنگی صلاحیت سے اب مصنوعی ذہانت سے وابستہ ابھرتے ہوئے خود مختار افعال تک کا سفر طے کیا ہے۔ جبکہ رواں دہائی کے آخر تک اس کا پورٹ فولیو ایم یو ایم۔ ٹی کے جدید ترین نظام سے لیس ہو جائے گا۔
یہ دلچسپ حقیقت ہے کہ پاک فضائیہ کی یہ کامیابی کسی متحد حکمت عملی کی پیداوار نہیں بلکہ یہ مختلف وینڈرز سے سامان کی دستیابی کے ذریعے سامنے آئی ہے۔ یورپی پلیٹ فارمز نے ابتدائی آپریشنل پریکٹس قائم کی۔ پھر چین کی مدد سے بنائے گئے مسلح ڈرونز نے نئے امکانات کئے۔تونیسکام نے چین اور ترکیہ کی مدد سےروایتی فضائی طاقت کے عدم توازن کو دور کرنے کے لیے گہرائی تک جا کر حملوںکی صلاحیت کا حصول ممکن بنایا ہے۔ آج پی اے ایف مصنوعی ذہانت سے چلنے والے ڈرونز تیار کر رہا ہے۔ شاہپر-IIIوہ ڈرون ہے جو جے10 ۔ سی اورجے ایف۔ 17 بلاک III جیسے طیاروں کے ساتھ ونگ مین کا کام کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ یہ نقطہ نظر او او ڈی اے یعنی دیکھو۔ سوچو۔ فیصلہ کرو اور عمل کرو۔ کو بہتر بنانے کے لیے مصنوعی ذہانتکو مربوط کرنے پر مرکوز ہے۔


پاک فضائیہ کا مستقبل کا بغیر پائلٹ گاڑیوں کا بیڑہ دشمن کے فضائی دفاعی دباو (ایس ای اے ڈی) کو زائل کرتے ہوئے خطرناک مشن کو انجام دینے کے لیے کم لاگت، قابل توسیعاورقابل توجہ بغیر پائلٹ کے آئی اے سے لیس ڈرونزپر زور دیتا ہے۔ اوراسکے لئے جی آئی ڈی ایس کے تیار کردہ رینجر اور نیسکام کے شاہپر۔III جیسے ذہین، طویل فاصلے تک مار کرنے والے ڈرونز بنائے جارہے ہیں۔
تزویراتی شراکت داری اور مقامی پیداوارکے تنوع کو برقرار رکھنے کے لئے ترکیہ کے بیکار انچی جیسے اعلیٰ درجے کے پلیٹ فارمز کو درآمد کرتے ہوئےپاکستان ائر فورس نے ٹیکنالوجی کی تعمیر، ترمیم اور مقامیت کی طرف رخ کیا ہے۔جس میں ترکیہ (اے این کے اے) کے ساتھ منصوبے اور نیسکام اور گڈزکی طرف سے بغیر پائلٹ گاڑیوں کی مقامی پیداوار شامل ہے۔ان میںشاہپر۔ III سب سے نمایاں ہےجو 16 گھنٹےتک پرواز اور 1,000 کلومیٹر تک کی رینج کا حامل ہے۔
اسی کے ساتھ اہداف کو نشانہ بنانے کی بہترین صلاحیت کا حصول یقینی بنانے کے لئے پاک فضائیہ اپنیبغیر پائلٹ گاڑیوں کی انوینٹری میں جدید ترین جارحانہ صلاحیتوں کو شامل کر رہا ہے۔یہ جدید ڈرونز جاسوسی اور معلومات جمع کرنے سےاہداف کو نشانہ بنانےپر مبنی کردار کی طرف بڑھ گئےہیں۔ جبکہ مستقبل کے ڈرونز کومصنوعی ذہانت کی مدد سے دشمن کے علاقے میں گہرائی تک جا کر کارروائیوں کے لیے
ہوا سے زمین پر ہتھیار لے جانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔یہیں پر بس نہیں پاک فضائیہ ائر بیس اور رن وے کی ضرورت سے آزادایسی مسلح بغیرپائلٹ گاڑیوں کی تیاری پر بھی توجہ مرکوز کر رہا ہے جنہیں چھوٹے، منتشر مقامات سے لانچ کیا جا سکتا ہے۔

موضوعات : #thunderjf17tejastejus
ShareSend

متعلقہ خبریں

Somalia's potential deal to acquire Pakistani JF-17 Thunder aircraft.
تازہ ترین

صومالیہ کا پاکستانی جے ایف 17تھنڈر طیاروں کے حصول کا ممکنہ معاہدہ

10 اکتوبر , 2026
Pakistan's JF-17 Thunder takes the world by storm
تازہ ترین

پاکستان کے جے ایف17تھنڈر کی دنیا میں دھوم

28 ستمبر , 2026
India's fighter jets become flying coffins, another Tejas crashes
اہم ترین 3

بھارت کے لڑاکا طیارے اڑتے تابوت بن گئے، ایک اور تیجس گر کر تباہ

22 فروری , 2026
Negotiations underway to convert Pakistan's Saudi loan into JF-17 deal
تازہ ترین

پاکستان کے سعودی قرضے کو JF-17کی ڈیل میں تبدیل کرنے پر مذاکرات

9 جنوری , 2026
بھارت طیارہ حادثے کے بعد آرمیینا سے مہنگے دفاعی معاہدہ سے بھی ہاتھ دھو بیٹھا
تازہ ترین

بھارت طیارہ حادثے کے بعد آرمیینا سے مہنگے دفاعی معاہدہ سے بھی ہاتھ دھو بیٹھا

26 نومبر , 2025
دبئی ایئر شو میں دوست ملک کے ساتھ جے ایف 17 تھنڈر کی خریداری کے معاہدے پر دستخط
تازہ ترین

دبئی ایئر شو میں دوست ملک کے ساتھ جے ایف 17 تھنڈر کی خریداری کے معاہدے پر دستخط

21 نومبر , 2025
اگلی خبر
PSL Lahore Qalandars accused of serious breach of security protocol

پی ایس ایل: لاہور قلندرز پر سیکیورٹی پروٹوکول کی سنگین خلاف ورزی کا الزام

یہ بھی پڑھیں

ڈاکٹر فخر عالم عرفان چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا تعینات

ڈاکٹر فخر عالم عرفان چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا تعینات

11 اکتوبر , 2026
سہیل آفریدی کی سرکاری افسران کو آئینی حقوق کا تحفظ کرنے کی ہدایت

سہیل آفریدی کی سرکاری افسران کو آئینی حقوق کا تحفظ کرنے کی ہدایت

11 اکتوبر , 2026
Terrorism in Khyber Pakhtunkhwa every day; the situation has become intolerable—the time for a decision has arrived Prime Minister.

خیبرپختونخوا میں ہر روز دہشت گردی، پانی سر سے اوپر، فیصلے کا وقت آ گیا: وزیراعظم

11 اکتوبر , 2026
Sahibzada Farhan close to winning his first series as captain

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے

11 اکتوبر , 2026
Sahibzada Farhan close to winning his first series as captain

صاحبزادہ فرحان بطور کپتان پہلی ہی سیریز اپنے نام کرنے کیلئے قریب

11 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔