بدھ , 23 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

مشرق وسطیٰ کی جنگ کا انجام؟عالمی طاقتیں اب کیا کر رہی ہیں؟

7 مہینے پہلے
A A
The end of the Middle East war What are the world powers doing now
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) کیا مشرق وسطیٰ کی خطرناک جنگ اب ختم ہونے والی ہے؟ یا مشرق وسطیٰ ایک اور بڑے طوفان کی طرف بڑھ رہا ہے؟۔۔۔کیا واقعی چند دنوں میں حالات بدل سکتے ہیں؟، کیا امریکہ کے صدر کی بات سچ ثابت ہو گی۔
ایران، اسرائیل اور امریکہ کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی نے پوری دنیا کو تشویش میں مبتلا کر دیا،خطے کے کئی ممالک جنگ کی لپیٹ میں آ چکے ہیں ۔۔ عالمی رہنما ب جنگ کے خاتمے کی کوششیں جاری کیے ہوئے ہیں ،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اچانک بیان داغ دیا کہ یہ جنگ زیادہ دیر نہیں چلے گی ،جلد ختم ہو سکتی ہے ،خطے میں جاری کشیدگی کا حل نکالا جا سکتا ہے اور حالات کو مزید بگڑنے سے روکا جا سکتا ہے۔


روسی صدر پیوٹن نے امریکی صدر کو ایران جنگ جلد ختم کرنے کا مشورہ دیا ہے ،،،دونوں ملکوں کے صدور کے درمیان ایران جنگ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ، خطے میں تیل کی عالمی صورت حال بھی زیر غور آئی۔۔خطے میں کشیدگی کے خاتمے کے لیے پاکستان کی کوششیں بھی جاری ہیں ،وزیراعظم شہبازشریف کے کئی ملکوں کے سربراہان سے رابطے ہوئے ،عراقی وزیراعظم نے بھی امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کو ٹیلیفون کر کے کشیدگی کم کرنے کیلئے تعاون کی پیش کش کی اور کسی ہمسائیہ ملک پر حملوں کیلئے عراقی سرزمین کے استعمال سے بھی روک دیا ہے ۔


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ ایک امید کی کرن ہے، مگر ماہرین کہتے ہیں کہ یہ بیان کافی نہیں ،تجزیہ کاروں کے مطابق جنگ کے خاتمے کا فیصلہ صرف ایک بیان سے نہیں ہوگا۔اس کا انحصار ایران کے ردعمل، اسرائیل کی حکمت عملی اور عالمی طاقتوں کی سفارتی کوششوں پر ہے۔اگر سفارتی راستہ اختیار نہ کیا گیا تو یہ تنازعہ پورے مشرق وسطیٰ کو ایک بڑی جنگ میں بھی دھکیل سکتا ہے، جس کے اثرات دنیا بھر کی معیشت اور امن پر پڑ سکتے ہیں۔
ایران کی جوابی کارروائیاں، اسرائیل کی فوجی حکمت عملی، اور عالمی طاقتوں کے فیصلے، سب کچھ جنگ کے مستقبل کا تعین کریں گے۔فی الحال صورتحال غیر یقینی ہے۔ دنیا کی نظریں اس بات پر جمی ہیں کہ آیا سفارتکاری اس بحران کو روک پاتی ہے یا مشرق وسطیٰ مزید بڑی جنگ کی طرف بڑھتا ہے۔

موضوعات : #iranattackwar
ShareSend

متعلقہ خبریں

America is ready to flee the Middle East
تازہ ترین

امریکا مشرق وسطیٰ سے بھاگنے کو تیار

20 ستمبر , 2026
US military deaths during Iran war higher than official Pentagon record
اہم ترین 2

ایران جنگ کے دوران امریکی فوجیوں کی ہلاکتوں کی تعداد پینٹاگون کے سرکاری ریکارڈ سے زیادہ

19 ستمبر , 2026
Turkey's Akinci drone hits target 250 km away
تازہ ترین

ترکیہ کا اکینجی ڈرون 250 کلومیٹر دور ہدف پر جا لگا

15 ستمبر , 2026
ایران سعودی عرب سے حالتِ جنگ میں نہیں، ایرانی صدر
اہم ترین

ایران سعودی عرب سے حالتِ جنگ میں نہیں، ایرانی صدر

13 ستمبر , 2026
Iran strikes back at the US; claims to have targeted two destroyers and a US base in Jordan.
تازہ ترین

ایران کا امریکا پر جوابی وار، 2 ڈسٹرائرز اور اردن میں امریکی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

9 ستمبر , 2026
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ
اہم ترین 2

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

8 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Britain must apologize for its role in the creation of Israel

برطانیہ اسرائیل کے قیام میں کردار پر معافی مانگے

یہ بھی پڑھیں

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی

22 ستمبر , 2026
مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کی ضرورت ہے، ترک صدر

مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کی ضرورت ہے، ترک صدر

22 ستمبر , 2026
ٹرمپ کا ایران کے حوالے سے بڑے فیصلے کا عندیہ

ٹرمپ کا ایران کے حوالے سے بڑے فیصلے کا عندیہ

22 ستمبر , 2026
Iran's bill to withdraw from nuclear non-proliferation treaty submitted to parliament

ایران کا جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے سے نکلنے کا بل پارلیمنٹ میں پیش

22 ستمبر , 2026
پی ٹی آئی نے مفاہمت کا راستہ کبھی بند نہیں کیا،بیرسٹر گوہر

پی ٹی آئی نے مفاہمت کا راستہ کبھی بند نہیں کیا،بیرسٹر گوہر

22 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔