جمعہ , 18 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایران میں طاقت کا توازن تبدیل، سخت گیر قیادت کا پلڑا بھاری

6 مہینے پہلے
A A
The balance of power in Iran has shifted, with the hardline leadership gaining the upper hand.
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) علی لاریجانی کی شہادت کے بعد مشرق وسطیٰ میں جنگ کے سفارتی حل کے امکانات کم ہونے لگے،ایران میں اعلیٰ سکیورٹی عہدے پر فائز رہنے والے رہنما علی لاریجانی کی شہادت کے بعد ملک کا سیاسی اور سکیورٹی توازن یکسر تبدیل ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔
علی لاریجانی حالیہ عرصے میں ایران کے جوہری مذاکرات اور علاقائی سفارت کاری میں مرکزی کردار ادا کر رہے تھے۔ علی لاریجانی ایران کے ان چند بااثر رہنماؤں میں شامل تھے جو مختلف سیاسی دھڑوں کے درمیان رابطہ رکھتے تھے اور سابق صدر حسن روحانی کے نسبتاً معتدل دور کی سیاست سے جڑے ہوئے سمجھے جاتے تھے۔
علی لاریجانی کی شہادت کے بعد پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کا اثر و رسوخ بڑھنے کا امکان ہے جو ایرانی پاسدارانِ انقلاب سے قریبی تعلق اور سخت پالیسیوں کے حامی سمجھے جاتے ہیں۔


ماہرین کا کہنا ہے لاریجانی ایسے رہنما تھے جو جنگی حکمتِ عملی اور سفارت کاری کے درمیان رابطہ قائم کر سکتے تھے، یورپی کونسل آن فارن ریلیشنز کی تجزیہ کار ایلی جیرانمایہ کے مطابق اِن کی شہادت ایران میں سخت گیر سوچ کو مزید مضبوط کر سکتی ہے۔
تجزیہ کاروں کے مطابق اس اہم شخصیت کے اچانک منظر سے ہٹنے کے بعد ایران میں سخت گیر حلقوں کا اثر و رسوخ بڑھ گیا ہے جبکہ نسبتاً معتدل اور اصلاح پسند آوازیں پس منظر میں جاتی نظر آ رہی ہیں۔ اب پالیسی سازی میں زیادہ سخت مؤقف اپنایا جا سکتا ہے، خاص طور پر امریکا اور مغربی دنیا کے حوالے سے ایران کی حکمت عملی مزید جارحانہ ہونے کا امکان ہے۔


سیاسی مبصرین کے مطابق اس تبدیلی کے اثرات نہ صرف ایران کی داخلی سیاست بلکہ پورے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر بھی مرتب ہوں گے، جہاں پہلے ہی کشیدگی عروج پر ہے۔
ایران میں بدلتا طاقت کا توازن کیا خطے میں ایک نئی کشمکش کی شروعات ہے؟ وقت ہی اس کا جواب دے گا۔سوال یہ ہے کہ کیا نئی قیادت ایران کو مزید تصادم کی طرف لے جائے گی یا خطے میں استحکام کے لیے کوئی نئی راہ نکالے گی؟ماہرین کے مطابق لاریجانی کی شہادت ایران کو کمزور نہیں بلکہ زیادہ سخت اور غیر لچکدار بنا سکتی ہے جس سے جنگ کے طول پکڑنے اور خطے میں خطرات بڑھنے کا امکان ہے۔

موضوعات : #iranleadershiptehran
ShareSend

متعلقہ خبریں

We will not surrender, Iranian President's blunt response to America and Israel
تازہ ترین

ہتھیار نہیں ڈالیں گے ،ایرانی صدر کا امریکا اور اسرائیل کو دوٹوک جواب

12 ستمبر , 2026
Over 550 attacks were carried out on Iran's Kharg Island, says Iranian minister.
تازہ ترین

ایران کے خارگ جزیرے پر 550 سے زائد حملے کیے گئے ، ایرانی وزیر

8 ستمبر , 2026
Iran maintains a tough stance once again regarding the Strait of Hormuz.
تازہ ترین

ایران کا آبنائے ہرمز کے معاملے پر ایک بار پھر سخت موقف برقرار

7 ستمبر , 2026
Iranian President Masoud Peshkeshian appreciates Pakistani peace efforts
تازہ ترین

ایرانی صدر مسعود پزشکیان پاکستانی امن کوششوں کے معترف

1 ستمبر , 2026
The foundation for global peace and stability will be laid in the Middle East, says the Iranian President.
تازہ ترین

دنیا میں امن و استحکام کی بنیاد مشرق وسطی سے ہی پڑے گی ،ایرانی صدر

30 اگست , 2026
Iran has rejected the US claim regarding the opening of the Strait of Hormuz.
تازہ ترین

ایران نے آبنائے ہرمز کھلنے سے متعلق امریکی دعویٰ مسترد کردیا

29 اگست , 2026
اگلی خبر
Consideration to make Hamza Shahbaz Sharif the president of PML-N Punjab

حمزہ شہبازشریف کو ن لیگ پنجاب کا صدر بنانے پر غور

یہ بھی پڑھیں

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

17 ستمبر , 2026
پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 26 ارب 79 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئے

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 26 ارب 79 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئے

17 ستمبر , 2026
سلمان اکرم راجہ کی گرفتاری کے 4گھنٹےبعد رہائی

سلمان اکرم راجہ کی گرفتاری کے 4گھنٹےبعد رہائی

17 ستمبر , 2026
کفایت شعاری اقدامات کا اعلان ،سرکاری گاڑیوں کا پٹرول 50فیصد کم ،غیر ملکی دوروں پر پابندی،دکانیں رات 9بجے بند

کفایت شعاری اقدامات کا اعلان ،سرکاری گاڑیوں کا پٹرول 50فیصد کم ،غیر ملکی دوروں پر پابندی،دکانیں رات 9بجے بند

17 ستمبر , 2026
تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا گرفتار

تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا گرفتار

17 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔